پاکستان نیوزی لینڈ سیریز منسوخ

نیوزی لینڈ کی بے غیرتی پر اتنا دکھ نہیں ہوا جتنی مریم نواز کی بے غیرتی پر ہوا ہے
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
جہالت میں غرق پاکستانی ابھی تک جانوروں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، کتوں بلیوں جیسی زندگی گزارتے ہیں اور کتوں بلیوں کی طرح مرتے رہتے ہیں۔ ابھی یہ انسان کے لیول تک پہنچے ہی نہیں۔۔ نیوزی لینڈ اور مغربی دنیا کے لوگوں نے اسی دنیا کو اپنا مستقل گھر مانا ہوا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے لوگ بھی پاکستان میں جاکر کتوں بلیوں کی طرح مارے جائیں، اس لیے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے اور بہت اچھا فیصلہ لیا ہے۔۔


آپ کے امی ابو نے آپ بہن بھائیوں کو کتے بلیوں کی طرح پیدا کیا۔۔۔؟؟؟