پاکستان نیوزی لینڈ سیریز منسوخ

waseem137

Minister (2k+ posts)
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نا صرف پاکستان کی تضحیک کی ہے ،بلکہ پاکستانی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اب کوئی بھی بڑی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
Pakistan should boycott cricket ICC for good. Cricket is dying anyways very few country plays this game and they even became arrogant. Charm of cricket is over just like ipl charm.
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
If the Kiwis had never come, that wouldn't have been so disastrous but leaving just before the start of the international match would send a very serious message to the future arriving teams like England and Australia. Now they would also cancel their tours.

How would New Zealand have felt if Pakistan had decided to quit the series in New Zealand just minutes before the start of the match with no valid proof of secuty threat? If they can't share what security concerns suddenly have arrived then there was no excuse to leave in so much haste.
It is an insult. There is someone who never comes to your house, and there is someone who enters your house and leaves when you have a full feast organized for that person.
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نا صرف پاکستان کی تضحیک کی ہے ،بلکہ پاکستانی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اب کوئی بھی بڑی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔
Exactly, that is also what I wrote. It is pure insult. . .
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اپنی غلطیاں دوسروں پر ڈالنے کی وجہ سے ہی پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے۔ جب تک پاکستان اپنے آپ کو سدھارنے پر توجہ نہیں دیتا، تب تک اسی طرح دنیا میں ذلیل و رسوا ہوتا رہے گا۔۔ جب ہم نے بحثیت قوم اپنا امیج ایک دہشتگرد قوم کا بنا لیا ہے تو مہذب قومیں کیوں آئیں گی پاکستان، بھلے آپ جتنے مرضی منت ترلے کرلو۔۔ ویسے بھی پاکستانی قوم اپنے ہی کنویں میں رہنا پسند کرتی ہے، تو ہمیں کیا لینا دینا دوسری قوموں سے۔۔ بہتر ہے آپس میں ہی ٹیمیں بنا کر میچ کھیل لو، دنیا تو گھاس ڈالنے والی نہیں۔۔۔

اچھا ہی ہوا یہ سیریز کینسل ہوئی، فضول میں لوگوں نے ٹائم ضائع کرنا تھا۔ اب کام کرو کام۔۔۔
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
If NZ doesn’t come back over the next 6 months or so, Pakistan must also not visit NZ in future. Pakistan should state that its players also feel threatened in NZ due to islamophobic attacks like Christ Church attack.
So True. It is actually a number of Pakistanis who died in a terrorist attack in New Zealand, No New Zealanders died in Pakistan.
 

Goldfinger

MPA (400+ posts)

985777_1055878_SH6_updates.jpg

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ،شیخ رشید کے سکردو میں سیر سپاٹے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گلگلت بلتستان کے علاقے اسکردو میں سیر سپاٹے کرتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ کے ساتھ جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1438729944889233410
  • اس کے ساتھ ہی شیخ رشید احمد نے دھوپ سے بچنے کے لیے آنکھوں پر کالا چشمہ بھی پہنا ہوا ہے اور وہ کافی پُراعتماد نظر آرہے ہیں۔

    شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’وہ اسکردو میں واقع لوور کچورا جھیل پر موجود ہیں۔‘

    ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان دنوں شیخ رشید سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں۔

 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی غلطیاں دوسروں پر ڈالنے کی وجہ سے ہی پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے۔ جب تک پاکستان اپنے آپ کو سدھارنے پر توجہ نہیں دیتا، تب تک اسی طرح دنیا میں ذلیل و رسوا ہوتا رہے گا۔۔ جب ہم نے بحثیت قوم اپنا امیج ایک دہشتگرد قوم کا بنا لیا ہے تو مہذب قومیں کیوں آئیں گی پاکستان، بھلے آپ جتنے مرضی منت ترلے کرلو۔۔ ویسے بھی پاکستانی قوم اپنے ہی کنویں میں رہنا پسند کرتی ہے، تو ہمیں کیا لینا دینا دوسری قوموں سے۔۔ بہتر ہے آپس میں ہی ٹیمیں بنا کر میچ کھیل لو، دنیا تو گھاس ڈالنے والی نہیں۔۔۔

اچھا ہی ہوا یہ سیریز کینسل ہوئی، فضول میں لوگوں نے ٹائم ضائع کرنا تھا۔ اب کام کرو
کام۔۔۔
I can tell one thing, You simply don't like cricket, do you?
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
We go play series even if there is enemy country like india..and threats there. I dont know why new zealand did this. Must be proper investigation into this matter.

بھئی آپ لوگوں میں اور نیوزی لینڈ کے لوگوں میں ایک بہت بڑا فرق ہے۔ وہاں لائف کو ویلیو دی جاتی ہے، ہر انسان کی زندگی کو اہم جانا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں تو لوگ کتوں بلیوں کی طرح مرتے ہیں، پاکستان میں تو انسانی جان کی ٹکے برابر ویلیو نہیں ہے، لوگ خود ہی اپنی جان کو ویلیو نہیں دیتے، کہتے ہیں جی ٹھیک ہے مر بھی گئے تو کیا ہوا، دنیا تو ویسے ہی چند روزہ ہے، خیرہے۔ تو ایسی سوچ والے لوگ زندگی کو کبھی بھی ویلیو نہیں دے سکتے، مذہبی جہالت میں غرق پاکستانی ابھی تک جانوروں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، کتوں بلیوں جیسی زندگی گزارتے ہیں اور کتوں بلیوں کی طرح مرتے رہتے ہیں۔ ابھی یہ انسان کے لیول تک پہنچے ہی نہیں۔۔ نیوزی لینڈ اور مغربی دنیا کے لوگوں نے اسی دنیا کو اپنا مستقل گھر مانا ہوا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے لوگ بھی پاکستان میں جاکر کتوں بلیوں کی طرح مارے جائیں، اس لیے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے اور بہت اچھا فیصلہ لیا ہے۔۔