پاکستان میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا - بلاول بھٹو زرداری

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ملک میں کب تک قیادت کا بحران برداشت کرنا پڑے گا۔

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نہ صرف پھیلا گیا بلکہ زبردستی پھیلایا گیا، ، وزیراعلیٰ سندھ اور کارکنوں نے کورونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے لیکن وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ کورونا،کشمیرسمیت کوئی بھی ایشو ہوہمارا وزیراعظم پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جو فیصلے کیے اس کے ذریعے ہماری خودمختاری نہیں رہی، کراچی میں ہسپتالوں کے بھرنے کا ذمہ دار کسے ٹھہراؤں، کسی کو تو ذمہ داری اٹھانی پڑے گی۔

پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ وفاق عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے اور عوام کو غلط معلومات دی جا رہی ہیں، عوام کو غلط معلومات دینےوالوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنی چاہیے، وفاقی حکومت رویہ درست کرے، اس نے عوام کی صحت و زندگی کو خطرے میں ڈال دیا، وزیراعظم تاجروں اور کاروباری لوگوں سے ملتے ہیں لیکن ایک دفعہ بھی ڈاکٹرز اور طبی عملے سے نہیں ملے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران سٹیل ملز سے 10 ہزار مزدوروں کو فارغ کرنا انسانیت کے خلاف ہے، فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، ٹڈی دل کے مسئلے پر سندھ کو لاوارث چھوڑدیا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرپہلے دن سے سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا توآج نیوزی لینڈ، ویت نام کی طرح ہمارے حالات اچھے ہوتے۔ ویت نام کوئی سپرپاورنہیں، انہوں نے محدود وسائل کے باوجود بروقت اقدامات کرکے اپنی عوام کوکورونا کے نقصان سے بچایا۔

طیارہ حادثہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پی پی چیئر مین کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کوسازش کے تحت نہیں سنبھالا جاتا، اسی وجہ سے بہت بڑا حادثہ ہوا۔ طیارہ حادثہ پرہرپاکستانی دکھی ہے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ پر وفاقی حکومت کواپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، طیارہ حادثہ،پروپیگنڈے کے تحت پائلٹ پرالزام تراشی کی گئی،جس کی مذمت کرتے ہیں، جیسے خان صاحب نے کورونا مریضوں کو لاوارث چھوڑا ویسے پی آئی اے کے لواحقین کولاوارث چھوڑدیا، کورونا وبا کے دوران کہا گیا پی ٹی وی ڈرامہ دیکھو، ملک میں کب تک قیادت کا بحران برداشت کرنا پڑے گا۔

بجٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ بجٹ سیشن کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے کورونا، این ایف سی، اٹھارویں ترامیم پر اتفاق رائے بنائیں گے۔ این ایف سی نوٹی فیکشن،باقی پارٹیوں سے مشاورت جاری ہے۔ این ایف سی نوٹی فیکشن بہت سنگین ایشو ہے۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل نوغیرآئینی ہے۔ وفاق نے آج تک صوبوں کوپورا حق نہیں دیا۔ وفاق کی طرف سے این ایف سی پرنوٹی فیکشن پرسندھ حکومت نے اعتراضات کا خط لکھا، این ایف سی کے حوالے سے نوٹی فیکشن غیرآئینی ہے، 14مئی کوہم نے خظ لکھا ابھی تک جواب نہیں آیا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/548526
 
Last edited:

Msg4Mafia

MPA (400+ posts)
KARACHI: A court on Saturday issued production order of Uzair Baloch, the kingpin of the most prominent criminal gang in Lyari, in a police attack case, ARY News reported.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
بلی بیچارے نے چار دن اسمبلی میں بھاشن دیکر اپنی ساکھ بنانی شروع کی تھی۔۔۔ لیکن ظالم لاک ڈاؤن، وڈے سائیں کی بیماری اور رِچّی کی پرسنل فائرنگ نے سب کچھ ہی ادھ موا کر دیا ہے۔۔۔۔ اب تو حالات کے تناظر میں اٹھارہویں ترمیم پر لین دین کرکے ہی کچھ ساکھ بحال ہو پائے گی۔۔۔ ورنہ رچی لیکس کی قسطیں جاری رہے گی
 
Tamerlane

MPA (400+ posts)

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ملک میں کب تک قیادت کا بحران برداشت کرنا پڑے گا۔

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نہ صرف پھیلا گیا بلکہ زبردستی پھیلایا گیا، ، وزیراعلیٰ سندھ اور کارکنوں نے کورونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے لیکن وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ کورونا،کشمیرسمیت کوئی بھی ایشو ہوہمارا وزیراعظم پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جو فیصلے کیے اس کے ذریعے ہماری خودمختاری نہیں رہی، کراچی میں ہسپتالوں کے بھرنے کا ذمہ دار کسے ٹھہراؤں، کسی کو تو ذمہ داری اٹھانی پڑے گی۔

پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ وفاق عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے اور عوام کو غلط معلومات دی جا رہی ہیں، عوام کو غلط معلومات دینےوالوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنی چاہیے، وفاقی حکومت رویہ درست کرے، اس نے عوام کی صحت و زندگی کو خطرے میں ڈال دیا، وزیراعظم تاجروں اور کاروباری لوگوں سے ملتے ہیں لیکن ایک دفعہ بھی ڈاکٹرز اور طبی عملے سے نہیں ملے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران سٹیل ملز سے 10 ہزار مزدوروں کو فارغ کرنا انسانیت کے خلاف ہے، فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، ٹڈی دل کے مسئلے پر سندھ کو لاوارث چھوڑدیا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرپہلے دن سے سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا توآج نیوزی لینڈ، ویت نام کی طرح ہمارے حالات اچھے ہوتے۔ ویت نام کوئی سپرپاورنہیں، انہوں نے محدود وسائل کے باوجود بروقت اقدامات کرکے اپنی عوام کوکورونا کے نقصان سے بچایا۔

طیارہ حادثہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پی پی چیئر مین کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کوسازش کے تحت نہیں سنبھالا جاتا، اسی وجہ سے بہت بڑا حادثہ ہوا۔ طیارہ حادثہ پرہرپاکستانی دکھی ہے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ پر وفاقی حکومت کواپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، طیارہ حادثہ،پروپیگنڈے کے تحت پائلٹ پرالزام تراشی کی گئی،جس کی مذمت کرتے ہیں، جیسے خان صاحب نے کورونا مریضوں کو لاوارث چھوڑا ویسے پی آئی اے کے لواحقین کولاوارث چھوڑدیا، کورونا وبا کے دوران کہا گیا پی ٹی وی ڈرامہ دیکھو، ملک میں کب تک قیادت کا بحران برداشت کرنا پڑے گا۔

بجٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ بجٹ سیشن کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے کورونا، این ایف سی، اٹھارویں ترامیم پر اتفاق رائے بنائیں گے۔ این ایف سی نوٹی فیکشن،باقی پارٹیوں سے مشاورت جاری ہے۔ این ایف سی نوٹی فیکشن بہت سنگین ایشو ہے۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل نوغیرآئینی ہے۔ وفاق نے آج تک صوبوں کوپورا حق نہیں دیا۔ وفاق کی طرف سے این ایف سی پرنوٹی فیکشن پرسندھ حکومت نے اعتراضات کا خط لکھا، این ایف سی کے حوالے سے نوٹی فیکشن غیرآئینی ہے، 14مئی کوہم نے خظ لکھا ابھی تک جواب نہیں آیا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/548526
Question why aren't you married yet? And who are YOU ? Why do you have Gora living with YOU?
U will NEVER be anything in Pakistan.

Your harami father killed ur mother.. He used Viagra to get Ayyan Ali Pregnant. Get lost and die.
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
First clarify the accusations of Cynthia Richie...serious allegations plus she provided pictures of these looters
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
SAMAJ NA WALE KO AIK ISHARA HI KAFI HA.. IS NA JIS TANAZIR MEIN YE BAT KI HA WO BILO KI IZZAT TAR TAR KARNE KE LIYE KAFI HA
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Corona Virus ha Bilawal genius! this is NOT Corruption which your family and friends have expertly spread throughout Pakistan without shame or scruple.