پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی آنے لگی

7chnainvestkamhgai.jpg

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی آنے لگی، گزشتہ دو برسوں کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں بھی چینی سرمایہ کاری میں کمی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے اس حوالے سے ایک سوال کے تحریری جواب میں کیا اور کہا کہ 2 سال قبل پاکستان میں سی پیک کا فیز ون چل رہا تھا جس میں انفراسٹرکچر کے منصوبے شامل تھےجن میں چینی سرمایہ کاری کا حجم زیادہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا اب سی پیک کا فیز ون مکمل ہوچکا ہے اور فیز 2 جاری ہے، اس فیز میں انڈسٹریل انویسٹمنٹ ہے جو انفراسٹرکچر منصوبوں سے کم ہے، پہلے فیز میں بجلی اور انفراسٹرکچر کے منصوبے تقریبا مکمل ہوچکے ہیں جبکہ دوسرےفیز میں اقتصادی زون صنعتی تعاون سے متعلق منصوبے جاری ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران چینی انویسٹمنٹ میں کمی میں دیگر عوامل بھی کارفرما ہیں، جن میں کورونا کے عالمی بحران سر فہرست ہے، اس بحران کے دوران عالمی سطح پر معاشی سرگرمیاں سست ہوئیں، معاشی رکاوٹیں سامنے آئیں اور سماجی پابندیوں کی وجہ سے سی پیک منصوبوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور اسکا کریڈت اس گٹھے حرام زادے گشتی کے بچے چور فراڈئے حرام کے نطفے گشتی سپلائر کنجر شہبازے کنجر ُکے ٹبر
اور حرامی نواز شریف بٹ چور فراڈئے منی لانڈر حرام کے نطفے مودی کے پالتو کتے کو جاتا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہمسایہ تو صرف انڈیا ہے جس سے تعلقات بہتر کرنے کو ہم مرے جاتے ہیںچاینا تو ہمسایہ نہیں ۔امریکہ دنیا کے دوسرے کونے پر ہے اب کی بار روس والے تجربے کے نشے میں چاینا کے خلاف کراے کے قاتل بنیں گے تو وہ کیوں سرمایہ کاری کریں گے؟