پاکستان میں فیک نیوز کا مسلہ اور لوگوں کی نفرت

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

پاکستان کی موجودہ حکومت کا اصل قصور صرف یہ ہے کے یہ لوگ غلطی سے حکومت میں آگیے ہیں، پاکستان میں اس طوفان بدتمیزی کی اصل وجہ کیا ہے اس ویڈیو میں جانئے
 

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
میرے خیال سے میں مقرر سے متفق ہوں کے یہ صرف نفرت ہی ہے، لیکن میں حکومت سے اس بات پر ناراض ہوں کے اس نے ان صحافی، لفافی حرام خور انکر پرسن اور جھوٹ بولنے والے صحافیوں کے خلاف ابھی تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے، کب تک یہ لوگ اس ملک میں ان جھوٹ اور فیک نیوز پھیلاتے ررہیں گے ؟ انکا بھی کبھی کوئی احتساب ہوگا کے نہیں ؟