پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکیوں کو شہریت دی جائیگی، معیدیوسف

moeeii11hh21.jpg


وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے کیلئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ قومی سلامتی پالیسی متفقہ ہے، اس میں تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ ملک میں سی پیک پر کام جاری ہے اس کے اچھے نتائج آئیں گے، ہمارا خیال ہے کہ افعانستان میں بھی سی پیک جیسا پراجیکٹ ہونا چاہیے۔

نئی بننے والی قومی سلامتی پالیسی سے متعلق معید یوسف نے کہا کہ یہ ایک متفقہ پالیسی ہے جس پر ملک کے سبھی اسٹیک ہولڈرز سے بات کی گئی ہے اس پر بات کرنے کیلئے جب بھی پارلیمانی کمیٹی بلائے گی ہم جائیں گے۔ ہم بریفنگ کیلئے تیار ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اہم مسئلہ ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ بھارت اب بھی اقلیتوں کیلئے غیر محفوظ ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ باڑ کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، افعانستان کے ساتھ تجارت میں بہتری آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں کوئی بھی حکومت قومی سلامتی پالیسی کے معاملے پر نظر ثانی کر سکتی ہے۔ یہ ایسا معاملہ ہے کہ اسے سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔

 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللہ، پیزا جنرل کا آٹا ڈھونے والےبھی مبلغ ہونے کادعوہ کرنے لگے ۔ آئینے میں دراڑ تو نہیں پڑی ضمیر کے بوجھ سے ۔​
ماشا اللہ، وہ جنرل بھی امریکہ میں ہے اور تم بھی۔

میرے بارے میں ہی شائد علّامہ اقبال کہہ گئے ہیں کہ

تیرا دِل تو ہے صنم آئینہ
یہ آئینہ ہے وہ آئینہ
جو شکستہ ہو تو عزیز تر
ہے نگاہِ آئینہ ساز میں
 
Last edited:

SRKhan

Councller (250+ posts)
Let me say that IK has disappointed many people. Not only that he disappointed people, he basically killed the desire of many people to do something good for the country . Some really good and enthusiastic people who were ready to put their life saving money and their efforts to improve the state of the people of Pakistan .
Even when IK made it to the podium , he fell short right from the first step. The mistake was made earlier and the cost paid during last 4 years , not only by IK and his supporters, but also the very hope of any change has been taken away from the poor of the country . The name of the most sacred state in the world has been tarnished when used inappropriately . People quit trusting any politician who come to claim the change ... The tsunami has drowned the hopes and the desires of many people.... All who trusted him .....
ہوائ بونگیاں