پاکستان میں اس سال گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ماشاءاللہ
آپ ﷺ فرماتے ہیں..... إنما الأعمال بالنيات : اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
اب جیسی نیت ویسا پھل . ہمارے حکمران عمران خان کی نیت صاف ہے تو الله بھی اس کی نیکیوں کے صدقے قوم کو نوازتا ہے
دنیا پر آفت کے باوجود ہمارا رب ہم پر مہربان ہے . اس کی نعمتوں کا جتنا شکر بجا لائیں وہ کم ہے
بس دعا ہے کہ الله اب جب تک فصل گوداموں میں نہ پہنچ جائے بارشوں سے بچائے . آمین
 
Kam

Minister (2k+ posts)

We need to try again for off-shore drilling.

Allah hamari niyat janta hai aur IA is dafa success ho gi.......................