پاکستان میں احتساب کا تعلق جنرل باجوہ کی پولیٹیکل انجینرنگ سے ہے

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے پٹھوں کو یہ پوچھنے کا حق نہیں - جو فوج ستر سال سے اس ملک کے بجٹ کا بڑا حصہ کھا رہی ہے اور پہلے پچاس سال تو قومی بجٹ کا ستر فیصد کھا تی رہی ہے اس سے کوئی سوال نہیں کر سکتا - آج بھی ملک کے ہر ادارے میں فوج ہے اور عملی طور پر یہ سویلین مارشل لاء ہے بلکے اصلی مارشل لاء میں بھی اتنے فوجی اداروں اور کابینہ میں نہیں رہے یہاں تک کہ سی پیک کی سربرآئی بھی انکے پاس ہے - اڑتیس سال تک مارشل لاء اور پھر نواز اور خان جیسے پٹھوں کے سر پر سویلین دور میں بھی حکومت کر کے ہر نا کامی کے ذمے دار سب سے زیادہ وہ ہیں -
ننھے منّے دماغ والے حرامخور پٹواری
رام گلی کے دلوں سے چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کا کوئی سوال بنتا ہے کہ نہیں ؟؟؟
یا پھر یہ سب کچھ اُن کا پیدائشی حق ہے ؟؟؟