پاکستان میں آخر کیوں؟

468383323_whynot_answer_2_xlarge.png

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔ یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاث سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے، آم کی پیدا وار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔ یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں (25)نمبر پر ہے۔ اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔ یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں(55) نمبر پر ہے۔ کوئلے کے ذحائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔ سی این جی کے استعمال میں اوّل نمبر پر ہے۔ اسکے گیس کے ذخائر ایشیاء میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی ساتویں اٹیمی طاقت ہے۔


پھر بھی اس ملک کی تہتر فیصد آبادی کی آمدنی دوڈالر روزانہ سے کم ہے۔ کیوں؟؟؟
دن کا آدھاوقت یہ ملک بجلی سے محروم رہتا ہے۔ کیوں؟؟؟
آٹے کے لیے قطاریں لگتی ہیں اور خود کشی کی وجوہات میں اب غربت اور بھوک بھی شامل ہو گئی ہے۔ کیوں؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
Now there should be an educational discussion on the answers. I would be waiting for some guys who make some real and strong analysis of us that why we fail.
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
One simple and basic reason ... mismanagement.
2ndly foreign interference, sectarian and linguistics divide and corruption.
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Kion? Itna assan sawal..?

Iss liyai kai genuine leadership nahin hai.. Iss liyai keh zaleel aur neech loag siasat main aagai hain... Iss liyai kei baradari or qoumiat ki bunyaad per vote diya jaata hai.. Iss liyai keh loag PML N, PPP , Aur MQM jaisi parties ko ab bhi vote daitai hain!!

Isss liyai keh iss qoum ko Imran Khan jaisai genuine leader ke qadar kertai kertai 16 saal lag gai!!
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

آپکے تمام وسائل ، افرادی قوت ، ادارے ، پالیسیاں ، زمین ، سب کچھ ہی تو ، "چوروں" کے حوالے ہے ، اسی لیے تو ، ان سب محنتوں کا حاصل ، سفر ہے ، سب کچھ ہونے کے باوجود ، غربت ، افراتفری ، لوٹ کھسوٹ ، ہے ، وجہ صرف یہی کہ ، "ہم محنتیں بڑی کرتے ہیں ، ہیں ، سب کچھ پھر ، زردی ، نواز شریف ، الطاف ، کے حوالے کر دیتے ہیں " یہاں پھر "کال" نہیں پڑے گا تو کیا ہوگا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کے لیڈران میں وہ جاہل جاگیردار اور غلامانہ ذہن والا طبقہ بیٹھا ہے جو انگریز کی غلامی کو اہمیت دیتے ہیں اپنے اپ پر اور الله پر یقین ہی نہیں الله نے یوروپ اور روس کے مقابلے میں ہمیں سب کچھ دیا ہے- اگر نارمل منجمنٹ ہوتی تعلیم کی قدر ہوتی اور اپنے اپ پر اعتماد ہوتا تو دوسروں کے لئے محتاجی کی کوئی ضرورت نہ ہوتی - پاکستان کی اب و ہوا زمین ہیرے جواہرات سے بھی زیادہ بہتر اور اچھی ہے جو معمولی سی محنت اور ماڈرن ٹکنالوجی اور سہی منجمنٹ سے سونا چاندی اگلے گی اگر روس اور یورپ والے کھڑی محنت سے سال میں ایک دفع زرعی پیداوار حاصل کرسکتے ہیں تو ہم تین مرتبہ حاصل کرسکتے ہیں- ان کی فی ایکڑ پیداوار آج بھی پاکستان سے زیادہ ہے لیکن نارمل حالت میں نہیں نارمل حالت میں یوروپ میں جو پیداوار سال میں ایک دفع ہوتا ہے وہ بھی زیادہ نمی اور ٹھندھک کی وجھ سے کالی ہوجاتی ہے ان میں مختلف قسم کےبیماریاں اوربکٹتریا پیدہ ہوجاتے ہیں جن کو پلس کھا جاتا ہے- جبکہ پاکستان میں آج تک وہی پتھر کی زمانےوالی ٹکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے زیادہ سے زیادہ اگریکلچر مشنری جو آج کل استعمال ہوتی ہے وہ صرف ٹریکٹر اور فرسودہ قسم کے تریشر مشین ہیں - پانی کے لئے نہریں تو زیادہ ہیں لیکن پانی کا استعمال فرسودہ ہے جہاں صرف دس قطرے پانی درکار ہوتی ہے وہاں دس لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے- میں نے تعلیم حاصل کرنے سے پہلے یہ معلومات حاصل کرلیں تھی جو اوپر تھرڈ میں لکھے ہیں یہ کافی پرانی بات ہے اور یہی سوچھا تھا کہ اگر پاکستان میں اگریکلچر کے میدان میں نئی ٹکنالوجی اور بہتر منجمنٹ آجائے تو ساری دنیا ہمارے ہات میں ہوگی- دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کرلے لیکن بھوک ہر ایک انسان کو لگتی ہے اور پٹرول کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے لیکن کھانے کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا تو پٹرول پیدہ کرنے والے ممالک سے پاکستان کی اہمیت زیادہ ہے- پٹرول ختم ہوسکتا ہے لیکن اگریکلچر میں ترقی لامحدود وقت تک ممکن ہے- اس لئے میں نے بھی اکریکلچر ٹیکنالوجی یہنی اگریکلچر مکنائزشن میں ماسٹر کیا لیکن جب تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان آیا تو کوئی نوکری دینے کو تیار نہیں تھا-پاکستان میں زمینیں پرائیویٹ جاگیرداروں کے ہاتھوں میں ہیں اور وہ لوگ انسانوں کو بہت کم اجرت پر رکھتے ہیں مشینری اور ٹیکنالوجی کی طرف کوئی رجحان نہیں اور نہ ہی اس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں- منجمنٹ بھی اپنے ہاتوں میں یا اپنے وفاداروں کے ہاتوں میں رکھنا چاہتے ہیں اور وہی پرانے فرسودہ نظام کو بہتر سمجھتے ہیں- حکومت میں بھی وہی جاگیردار لوگ ہیں جن کو فورن پیسے بنانے میں انٹرسٹ ہے اس لئے حکومت بھی ان باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتی
sepnod2
_R____src04d6732cb2659a0944b78d0541227bc5_parafc36b0920bde7cfa252b248079c6061_dat1241672024.jpeg
 
Last edited:

MAHMOOD1

MPA (400+ posts)
they think that money is everything therefore, they trying to get it with any cost. for this they kill there own relatives, they do corruption,they ignore the law even they buying the law.
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
simple si baat hai ham bataur qaum corrupt qaum hain har koee apni jaga loot raha hai...chahey woh aik rehri wala hee keon na ho..yahan par har koee apni apni jaga jo bhi moqa milta hai loot mein laga hoa hai..jiss ko moqa nahin milta woh dosron par alzam laga raha hai..hamarey areas ka nature hee yahi hai ...ab kee baat nahin hai hamaisha sey last 2000 years sey ham bataur qaum corrupt hain...chahey india ho pakistan ho ya bangladesh ho yeh sari south aisa kee nature hee aisi hai....Hamari mitti hi aisi hai keh koee real yahan par ho hee nahin sakta
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

جب حکمران ، لٹیرے ، عیاش ، اور نا اہل بن لوگ بن جائیں ، یا بنا دے جائیں تو ، بڑے بڑے گلشن ، بڑے بڑے "دارالسکون" بڑی بڑی "خدا کی بستیاں" ، جہنم بن جاتی ہیں ، سب کچھ ہی ہے یہاں ، مگر نہیں ہے تو بس ، امانتوں کے امین نہیں ،


4821d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-1.jpg



4822d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic2.jpg



4823d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-3.jpg



4825d1313603324-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-5.jpg
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

ٹانگ کھینچنا اور اپنے آپ کو عقل قل سمجھنا جو ہاتھ لگے میرا ہے اس ملک کے حکمرانوں کا شیوا ہے اور اس سارے کھیل کو ہم لوگ انجواے کرتے ہیں
 

Ebrahiem

Councller (250+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

بات تو سچ ہے مگر... بات ہے رسوائی کی
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

آپ کو چائیے کہ اس بیکار ملک کو چھوڑ کر
دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک ایران تشریف لے جائیں





جب حکمران ، لٹیرے ، عیاش ، اور نا اہل بن لوگ بن جائیں ، یا بنا دے جائیں تو ، بڑے بڑے گلشن ، بڑے بڑے "دارالسکون" بڑی بڑی "خدا کی بستیاں" ، جہنم بن جاتی ہیں ، سب کچھ ہی ہے یہاں ، مگر نہیں ہے تو بس ، امانتوں کے امین نہیں ،


4821d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-1.jpg



4822d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic2.jpg



4823d1313603311-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-3.jpg



4825d1313603324-president-ahmedinejad-symbol-simplicity-pic-5.jpg
 

punjabi

Councller (250+ posts)
Corruption, Corruption, Corruption & Corruption. I am afraid this Awam still vote for Corrupt TOLA. If they do then they deserve everything.