پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت اور علم معاشیات

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ سپہ سالاری اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت کسی کو علم معاشیات کا ماہر نہیں بنا دیتی۔

اسٹاک مارکیٹ 53 ہزار پہ, ڈالر 103 روپے اور پٹرول 64 روپے لیکن آرمی چیف نےمعیشت کے بارے تحفظات سے نواز حکومت کو آگاہ کر دیا

اسٹاک مارکیٹ 29ہزار پہ پہنچ گئی ڈالر 160 روپے اور پٹرول 118روپے لیکن آرمی چیف نے کہا کہ معیشت درست سمت گامزن ہے

دونوں بیانات ایک ہی سپہ سالار کے ہیں

https://twitter.com/x/status/1160203765607272448
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
yeh Irani Dalla aur ghaddar hram kaa nutfaa shaitani kanjar Pakistan ke baaray mai bhonk bhonk krr apni maaa ch....aa raha mgrr iss ki maa to ch....d gai mgrr Allah SWT nay iss hram zaday ke naapaak ghadari mansoobon saay Pakistan ko mahfooz Rakhaa yeh jitni marzi apni maaa ch...a laay pakistan ke khilaf bhonk bhonk krr yeh ghaddar aur gushti zada irani twaif nasal khood hi apna monh kalaa krata raha gaa inshaAllah
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
اس سچ کی کیا اوقات رہ جاتی ہے

جب وہ جاوید چودھری کہ رہا ہو - حسین حقانی دکھا رہا ھو

اور بقلم خود "سچ بولو " بتا رہا ہو

کیا رہ جاتا ھے اس سچ میں
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Lol indian ..... you seem really worried .... coz you are creating threads overtime .... Relax .... no need to get so jittery ..... abhi Jihad mein time hai....
 
عمر

Minister (2k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ سپہ سالاری اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت کسی کو علم معاشیات کا ماہر نہیں بنا دیتی۔

اسٹاک مارکیٹ 53 ہزار پہ, ڈالر 103 روپے اور پٹرول 64 روپے لیکن آرمی چیف نےمعیشت کے بارے تحفظات سے نواز حکومت کو آگاہ کر دیا

اسٹاک مارکیٹ 29ہزار پہ پہنچ گئی ڈالر 160 روپے اور پٹرول 118روپے لیکن آرمی چیف نے کہا کہ معیشت درست سمت گامزن ہے

دونوں بیانات ایک ہی سپہ سالار کے ہیں

https://twitter.com/x/status/1160203765607272448

This is what he forgot to write about PMLN tenure.

• Trade Deficit = $37B
• Current Account Deficit = $19.9B
• External Loans = $35B
• External Loans Repayment for Next 5 years = $37B
• Circular Debt = Rs 1200 B
• State Companies losses = Rs 1200B
• PIA, Railway, Pakistan Post, PTV everything in loss
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Lol no wonder sach bolo urf farooq22 is so against army:D a spawn of haqqani is at it lol ..

And as to just showing a few figures? Mate please show the increase in debts and decrease in foreign exchange reserves and the trade imbalance:p

Lol just showing part figures to show a different story :p
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
?

نہ لٹکاؤ غرداروں کو ہم پاکستانی جو زندہ ہے
ہم غلام ہے تم خدا ہو ہمارے
تم ہی تو بنا کر لائے ہو نواز و بھٹو کی جمہوریت
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ سپہ سالاری اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت کسی کو علم معاشیات کا ماہر نہیں بنا دیتی۔

اسٹاک مارکیٹ 53 ہزار پہ, ڈالر 103 روپے اور پٹرول 64 روپے لیکن آرمی چیف نےمعیشت کے بارے تحفظات سے نواز حکومت کو آگاہ کر دیا

اسٹاک مارکیٹ 29ہزار پہ پہنچ گئی ڈالر 160 روپے اور پٹرول 118روپے لیکن آرمی چیف نے کہا کہ معیشت درست سمت گامزن ہے

دونوں بیانات ایک ہی سپہ سالار کے ہیں

https://twitter.com/x/status/1160203765607272448
سپاہ سالار اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کام سرحدوں کی حفاظت
کرنا ہے ناکہ ماہر معاشیات پیدا کرنا ؟ یہ حکومت کا کام ہے
تم ہمیشہ ہی فضول تھریڈ کیوں بناتے ہو؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سپاہ سالار اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کام سرحدوں کی حفاظت
کرنا ہے ناکہ ماہر معاشیات پیدا کرنا ؟ یہ حکومت کا کام ہے
تم ہمیشہ ہی فضول تھریڈ کیوں بناتے ہو؟
جب فوج نواجے چور کو حکومت میں لائی تو پی ایچ ڈی تھا معا شیات میں جب پنجاب کا وزیر خزانہ
ساری زندگی ٹیکس نہیں دیا رائیونڈ محل میں ہونے کے باوجود یہ کوئی ماہر معاشیات ہی کرسکتا ہے اور اس کے کاروبار کاغذوںمیں ہمیشہ خسارے میں رہے اور ان سے اربوں کا منافع بھی حاصل کرتا رہا
اور ملک کی معیشت کا جو بھی حال رہا ہو اس کی اور اہل خانہ کی معیشت بیانات میں کوڑی کوڑی کی محتاج ہو کر بھی ملوں پر ملیں لگاتی رہی یہ اس جادوگر کے پیڈ پٹواری پی ایچ ڈی ہےن معاشیات میں اور نوکری سیاست ڈاٹ پی کے پر تھریڈ لگانا
 
عمر

Minister (2k+ posts)
Nawaja tu paindo tha aur yeh FA pass bhi limited mind!
where are the professionals?
Army chief should not give such financial statements after FA pass background

It is Javed Ch. who should not make such stupid comparisons when he does not know the details.

This is what he forgot to write about PMLN tenure.

• Trade Deficit = $37B
• Current Account Deficit = $19.9B
• External Loans = $35B
• External Loans Repayment for Next 5 years = $37B
• Circular Debt = Rs 1200 B
• State Companies losses = Rs 1200B
• PIA, Railway, Pakistan Post, PTV everything in loss

But the Army Chief did not forget this despite being F.A pass.
 
bhaibarood

Jaida is rental jurno
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
دوستو، اس ٹویٹ کو تختہ مشق بنانے سے پہلے یہ تصدیق کرلو کہ یہ واقعی سچی ہے- کم ازکم مجھے جاوید چوہدری کی وال پر یہ ٹویٹ نہیں ملی - اور مل بھی نہیں سکتی کیونکہ اس کا ایسا مزاج نہیں کہ وہ ایسی ٹویٹ کرے- رہی بات ٹویٹ کے مندرجات کی، تو آرمی چیف سے ایسی کوئی بات منسوب نہیں کہ چیف نے معاشی حالات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہو
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
JAB TAJK HUSAIN HAQANI HAMID MIR TALAT HUSAIN IMTIAZ ALAM ASMA SHERAZI JAVED GUTTER JAISE LOAG SIHAFAT MEIN HEIN PAKISTAN KO KISI DUSHMAN KI ZARORAT NAHI
JAB TAK IN AUR IN JAISE JOURNALISTS NOORAY MURDARI FAZLU JAISE POLITICIANS PAR TREASON KA MUQADMA NAHI CHALAY GA PAKISTAN KAY HALAAT KABHI THEEK NAHI HO SAKTAY
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
دوستو، اس ٹویٹ کو تختہ مشق بنانے سے پہلے یہ تصدیق کرلو کہ یہ واقعی سچی ہے- کم ازکم مجھے جاوید چوہدری کی وال پر یہ ٹویٹ نہیں ملی - اور مل بھی نہیں سکتی کیونکہ اس کا ایسا مزاج نہیں کہ وہ ایسی ٹویٹ کرے- رہی بات ٹویٹ کے مندرجات کی، تو آرمی چیف سے ایسی کوئی بات منسوب نہیں کہ چیف نے معاشی حالات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہو
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، راحیل شریف یا باجوہ نے نواز دور میں معیشت پر اپنی ماہرانہ رائے ضرور دی تھی، اور اب نیازی دور میں باجوہ جی نے بھی اپنی رائے دے کر دنیا کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کیا ہے۔