پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی مقابلے میں شرکت سے محروم دنیا کا واحد ملک

fia11.jpg

پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی ایونٹ میں شرکت کے لیے اہل قرار نہ دیا جانیوالا دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز نے پاکستانی فٹبال کی حالت زار سے متعلق خبر دی ہے کہ افریقی ملک چاڈ کی معطلی کا بھی فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی فٹبال سے منسلک ٹیمیں کسی عالمی مقابلے میں ملک کا پرچم نہیں اٹھا سکتیں۔

اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے بتایا کہ پاکستان پہلے ہی ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن ( سیف) چیمپئن شپ اور دیگر عالمی ایونٹس سے محروم ہو چکا تھا، مگر اب افریقہ کے ملک چاڈ سے فیفا معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان واحد وہ ملک ہے جس کی قومی فٹبال ٹیمیں کسی بین الاقوامی فٹبال ایونٹ کا حصہ نہیں بن سکتیں۔

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے اس عہدیدار نے یہ بھی کہا کہ فیفا ہاؤس لاہور پر جاری غیر قانونی قبضے سے پاکستان فٹبال کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

اس غیر قانونی قبضے کی بنیاد پر پاکستان کا امیج خراب ہو رہا ہے جب کہ لاکھوں نوجوان باصلاحیت فٹبالرز کا مستقبل بھی داؤ پر ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں زیادہ تر کھیل سیاست کی نذر ہوچکے ہیں جن میں کبڈی، فٹ بال شامل ہیں۔ فٹ بال فیڈریشن کا صدر عام طور پر کسی سیاسی شخصیت کو نامزد کیا جاتا تھا۔ ماضی میں فٹبال فیڈریشن کی صدارت کبھی سابق وزیر فیصل صالح حیات تو کبھی جماعت اسلامی کے سابق ایم این اے حافظ سلمان بٹ کے پاس رہی ہے۔
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
We are Muslims and its conspiracy against us because world is afraid from our talent.
WHat about Saudi Arabia, Iran, UAE, Malaysia, centeral Asian countries North African countries.....conspiracy sirtf aap k khilaaf he kyun?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
In what?

Maths?
Statistics?
Physics?
Chemistry?
Literature?
Economy?
Social fairness?
Koi aisa index ho world recognized jis mai hum best hain?

Kindly enlighten me......
We are above all these minor things world is after.
World is yet to believe parallel universe theory and our three scientists proved it by working in two different countries and were paid too. They submitted their research work in SCP and they accepted their claim based on their research work.
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
We are above all these minor things world is after.
World is yet to believe parallel universe theory and our three scientists proved it by working in two different countries and were paid too. They submitted their research work in SCP and they accepted their claim based on their research work.
aik ko tu hum nay thudday mar ker Pakistan say nikaal diya, return mai us nay Pakistani students k liay Physics scholarships ke bunyaad rakhi......aik ko nazarband kiya or kisi or k kartootoon ka ilzaam un k sir daal diya.........yeah tu 2 scientists ka haal kiya...third one...us k sath bhe kuch aisa he ho rha hoga ya hum karaingay.....