پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Let’s see if Nawaz Sharif sells his London flats and Zardari his properties to help Pakistan during this hard time .... afterall it was Pakistan that gave them everything in the first place ......
Pity is the fact that the Live Telethon of Pak PM could get only 20 crore out of 20 crore population... This is level of trust on Ksptan that shameful. No one is taking him seriously. He has only one idea of begging for each problem. He is a disgrace to this nation
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
kaptan karay kia tere
رنڈی رونے کی بات نہیں حقیقت ہے ہم نے جب کرونا پر کیتان کی غفلت کی بات کی تو لوگوں کو بات اچھی نہیں لگی آج نتیجہ سامنے ہے ایک قیامت برپا ہونے کو ہے لیکن کیتان کو کیا احساس کیا شرم کیا حیا کیا ذمہ داری کچھ نہیں بس اپنی گھٹیا سیاست ٹائیگر فورس افسوس صد افسوس
nikki mai wurr jaii yeah waddi mai .. BC yeah jo mess last 3o years ka kia hai inho nai insan ko insan nahi rahnay diya hai zinda lashay hai .. jahalat ka samunder hai bas roads pai nikla hoova aur tum phir aker kai kiss kadar dheetai sai IK pai tanqeed kartay ho ... tumharay jaisay zameer farosh dallay jin ka banda agur ek rupya khajai tum aglay ki nasal khattam kardo but jahan country ki baat atti hai tum kitni assani sai kahdaitay ho dont talk abt previous governments .. laanat
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Aisa kuch bhi nahi hoga, loan ki wapsi delay to jay gi, ho sakta hay kuch loan muaaf bhi ho jay or kuch imdaad bhi milney ka imkaan hay
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Pity is the fact that the Live Telethon of Pak PM could get only 20 crore out of 20 crore population... This is level of trust on Ksptan that shameful. No one is taking him seriously. He has only one idea of begging for each problem. He is a disgrace to this nation
But let’s see what Nawaz Sharif does for his country in this testing times .... Will he sell his flats to return the debt he has borrowed??? ....
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
مایوسی کفر ہے۔ ہمیں یقین رکھنا چاہئے کہ سب بہترین ہو جائے گا اگر ہم مایوسی نہ پھلائیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں
اور رب العالمین پر یقین رکھیں
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
رنڈی رونے کی بات نہیں حقیقت ہے ہم نے جب کرونا پر کیتان کی غفلت کی بات کی تو لوگوں کو بات اچھی نہیں لگی آج نتیجہ سامنے ہے ایک قیامت برپا ہونے کو ہے لیکن کیتان کو کیا احساس کیا شرم کیا حیا کیا ذمہ داری کچھ نہیں بس اپنی گھٹیا سیاست ٹائیگر فورس افسوس صد افسوس

براہ کرم
کورونا معاملے پر
آپ
عقل کے ان موتیوں کو امریکہ اور یوروپ تک پہنچائیں
بیماری کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے انہیں اس کی زیادہ ضرورت ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
But let’s see what Nawaz Sharif does for his country in this testing times .... Will he sell his flats to return the debt he has borrowed??? ....
Will ImrNNiazi sell his London flat or banigall...
Or he will steal coffin like sugar flour scandal
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
مایوسی کفر ہے۔ ہمیں یقین رکھنا چاہئے کہ سب بہترین ہو جائے گا اگر ہم مایوسی نہ پھلائیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں
اور رب العالمین پر یقین رکھیں
میں پچھلے دس سال سے یہ ہی سوچ رہا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے بلی دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہوتا . حقیقت یہ ہی ہے کہ آج کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس چکے ہیں کاروبار تباہ ہیں . یہ سب حکمرانوں کی نا اہلی ہے وہ ملک چلانا نہیں جانتے اور تباہی پھیرتے جا رہے ہیں . انجام بھیانک ہے تیار رہو
کرونا جگہ جگہ پھیل گیا .. خدا کی مدد نہ آئی نہ طارق جمیل کی دعا کام آئی ... جب عذاب ہی حکمران ہوں تو خدا سے کیا امید
 
ناامیدی گناہ ہے۔ میں نے عمران کو ووٹ دیا اور اس کو جتانے کے لئے کام بھی کیا
مجھے اس سے جو امید تھی وہ پوری بھی ہو رہی ہے کم یا زیادہ اس سے فرق نہیں پڑتا
آپ شکر کریں اس وقت نواز یاں زرداری نہیں ہے ورنہ لوگ ایک دوسرے کی بوٹیاں نوچ لیتے
یہ کرونا تباہی ہے پر دنیا بہتر ہو رہی ہے انسان کا وائرس کنڑول میں آ رہا ہے
باقی رہی روٹی کی بات جس نے زندگی دی ہے وہی روٹی بھی دے گا
اپنے آپ کو سہی کرو حکمران ہم ہی لے کر آتے ہیں
چپ رہ کر یاں ساتھ دے کر
یہ رب العالمین کی مدد ہی ہے کہ لوگ مل کر بیٹھ رہے ہیں باپ اولاد کے ساتھ ہے
برانڈز بند ہیں اور ماں گھر میں کھانا پکا کر دے رہی ہے
اولاد کو باپ کی قدر ہو رہی ہے
بزرگوں کی خدمت بھی ہر رہی ہے اور دیکھ بھال بھی
باقی ہر دفعہ جب قدرت تصحیح کی طرف جاتی ہے تو
کچھ ٹیکس تو لگتا ہی ہے
 
boss

Senator (1k+ posts)
میں پچھلے دس سال سے یہ ہی سوچ رہا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے بلی دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہوتا . حقیقت یہ ہی ہے کہ آج کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس چکے ہیں کاروبار تباہ ہیں . یہ سب حکمرانوں کی نا اہلی ہے وہ ملک چلانا نہیں جانتے اور تباہی پھیرتے جا رہے ہیں . انجام بھیانک ہے تیار رہو
کرونا جگہ جگہ پھیل گیا .. خدا کی مدد نہ آئی نہ طارق جمیل کی دعا کام آئی ... جب عذاب ہی حکمران ہوں تو خدا سے کیا امید

اللہ کا عذاب رک سکتا ہے اگر سندھ حکومت ۸ ارب کا راشن کہاں تقسیم کیا اُس کے شواہد دے دے

?

ورنہ کھسرے کی ایسی سلفیاں عذابِ الہی کا سبب بنتی ہیں

EVcCPm3WoAEYL3H

EVcCPm5WoAE4xrf
 
moshejubin

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کے لیے اگلے چھے ماہ انتہائی اہمیت کے حامل بن چکے ہیں کیوں کے اگلے چھے ماہ میں پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے سلسلے میں کم سے کم نو ارب ڈالر ادا کرنے ہیں جب کہ اس وقت اس کے پاس صرف دس ارب ڈالر کے ذخائر ہیں . اگر تین ارب ڈار کی بیرونی امداد بھی ملے تو بھی اس کا گزارہ ناممکن ہوگا . زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا . ہو سکتا ہے کپتان کے فرمان کے مطابق ڈھائی سو یا تین سو تک ڈالر پہنچے جس کے نتیجے میں مہنگائی اور بربادی کی نئی تاریخ رقم ہو گی . اس وقت پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے . اگر بیرونی امداد کو نکال دیں تو ہمارے پلے کچھ باقی نہیں . دوسری طرف آئی ایم ایف نے بھی آنکھیں دکھا دی ہیں ایک طرف ہنگامی قرضہ منظور نہیں کیا اور دوسری طرف پچھلے قرضے کی قسط روک لی ہے . اس کی شرائط کے مطابق بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنی ہو گی . یوں پاکستان مکمل معاشی بریک ڈاؤن کی طرف گامزن ہے . یہ سب ایک کھلاڑی کی حکومت کا نتیجہ ہے جو زندگی کے حقائق نہیں جانتا اور کھیل کو ہی اصل زندگی سمجھتا ہے اس کے کھیل کی بدولت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے اور صرف اعلان ہونا باقی ہے قوم نے جیسے اکہتر میں جنرل نیازی کے ہاتھوں ایک سانحہ دیکھا اب ایک اور سانحہ دیکھے گی . ادھر گلیوں میں ٹائیگر گھوم رہے ہوں گے ادھر اس ملک کی معیشت کا جنازہ اٹھ رہا ہوگا ادھر ملک اجڑ رہا ہوگا ادھر نیب گردی چل رہی ہو گی . اور کپتان تب بھی چلا رہا ہو گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا وغیره وغیره اور ہوتھیے بھنگڑے ڈال رہے ہوں گے دیکھو ملک دیوالیہ ہو گیا لیکن کپتان نے ایک پائ کی کرپشن نہیں کی . پوری قوم خود کو ذہنی طور پر برترین حالات کے لیے تیار رکھے اور کم سے کم ایک سال کا راشن جمع کر لے کیوں کے کپتان کی قابلیت کا اندازہ لگانا نا ممکن ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اس ملک کو تباہ کرنے کے لیے .

very serious
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Will ImrNNiazi sell his London flat or banigall...
Or he will steal coffin like sugar flour scandal
Plz list any significant charity work done by Sharif family for this country ??? Why didn’t they make everything free in Sharif Medical city during these testing times ??? ....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میں پچھلے دس سال سے یہ ہی سوچ رہا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے بلی دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہوتا . حقیقت یہ ہی ہے کہ آج کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس چکے ہیں کاروبار تباہ ہیں . یہ سب حکمرانوں کی نا اہلی ہے وہ ملک چلانا نہیں جانتے اور تباہی پھیرتے جا رہے ہیں . انجام بھیانک ہے تیار رہو
کرونا جگہ جگہ پھیل گیا .. خدا کی مدد نہ آئی نہ طارق جمیل کی دعا کام آئی ... جب عذاب ہی حکمران ہوں تو خدا سے کیا امید
The difference in last 10 years is IK ..... About 4 years back accountability of corrupt was unheard of .... Zardari on TV said NAB ki kia majaal..... Look the difference now ...
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
Shah Shatranj said:
"میں پچھلے دس سال سے یہ ہی سوچ رہا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے"
the problem is you have never reflected,, and kept voting for same corrupt lot.
abb mayoosi na phelain, abb sachhi tauba kar lain, muaafi mangain Allah will help us inshallah.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
The difference in last 10 years is IK ..... About 4 years back accountability of corrupt was unheard of .... Zardari on TV said NAB ki kia majaal..... Look the difference now ...
The difference is our foriegn reserves contain 3 billion US Dollars of Saudi Arabia 3 billion dollar of china 2 billion UAE and. 5 of Qatar plus 3 billion of oil payments to Saudi Arabia never happened in PAK history never... A beggar made ehole nation beggar
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Shah Shatranj said:
"میں پچھلے دس سال سے یہ ہی سوچ رہا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے"
the problem is you have never reflected,, and kept voting for same corrupt lot.
abb mayoosi na phelain, abb sachhi tauba kar lain, muaafi mangain Allah will help us inshallah.
Corrupts did batter there wad no sugar flour mafia price hike.... Mr. Clean destroyed country and made it bankrupt
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
The difference is our foriegn reserves contain 3 billion US Dollars of Saudi Arabia 3 billion dollar of china 2 billion UAE and. 5 of Qatar plus 3 billion of oil payments to Saudi Arabia never happened in PAK history never... A beggar made ehole nation beggar

these figures you quoted are from day one of PTI govt!!
how can he make the country beggar on day one when he took over.??
koi aqal karo janab.
that means your previous leaders looted it to this level.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
The difference is our foriegn reserves contain 3 billion US Dollars of Saudi Arabia 3 billion dollar of china 2 billion UAE and. 5 of Qatar plus 3 billion of oil payments to Saudi Arabia never happened in PAK history never... A beggar made ehole nation beggar
And what was the bank balance of Nawaz Sharif when he came in Power and what was his bank balance when he ran away to London ??? .....