پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حادثہ کے ذمہ دار سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

akinternational

Minister (2k+ posts)

ایمیریٹس ائیرلائنز ہفتے میں 3900 سے زائد پروازیں چلاتی ہے آج تک کسی حادثے میں کوئی جان نہیں گئی۔ مطلب کوشش ہوتو حفاظت ممکن ہے۔ ہم پاکستانیوں کوحکمران اور ادارے انسان کیوں نہیں سمجھتے؟ پچھلےسانحات کا ذمہ دار کون تھا کوئی جانتا ہے؟ اب بھی پتہ نہیں چلے گا۔ پریس کانفرینسز ہوں گی اور بے شرمی سے بیان دئیے جائیں گے بس ۔ کیا کسی کو یاد ہے جنید جمشید بھائ کے طیارےکسی کو مورود الزام ٹہرایا گیا .خدا غارت کرے ججوں کو جنہوں نے پورا نظام دیمک زدہ کر دیا ہے
اس طیارہ کی فٹنیس پر بھی سوال کھڑا ہو گا کے کس نے پاس کیا ؟

فلحال ، سوال یہ ہے
جب ٹاور سے پائلٹ کو کہا گیا کے دو رن وئے خالی ہیں تو اس بھونسڑی والے پائلٹ نے جہاز آبادی میں کیوں گرایا ؟
وہ کیوں جہاز کو گھما کر واپس لانا چاہتا تھا ؟
یہ تو سراسر پائلٹ کی غلطی تھی
وہ کریش لینڈنگ تو آرام سے کر سکتا تھا ، اس نے کس سے ٹریننگ لی تھی ؟

baat apki bikul ddurust lekin gandui gali ki wajah se musatard ki jati hai..... aisi galiyan apne ghar men diya karen jahan ap ko akhalq aur gufgu sikhna tha.... Allah apko hidayet de..

*******Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جی واہ طیارہ آپ کے دور میں گرے نہ اہلی آپ کے سامنے ظاہر ہو اور پھانسی نواز زرداری کو دو - یہ تو ایک طیارہ گرا ہے حکومتی نا اہلی سے پورا ملک گر رہا ہے - اب تو سب کہتے ہیں ملک کا کرپشن نے اتنا بیڑا غرق نہیں کیا جتنا نا اہلی نے کیا یہی نا اہلی جی ڈی پی کو چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ پر اور مہنگائی کو چار فیصد سے بیس فیصد پر لے گئی - اگر کرپشن ہوتی اور نا اہلی نا ہوتی تو ان کھربوں کے نقصان سے چند ارب ہی کرپشن کی نظر ہوتے یوں بیڑا غرق نہ ہوتا - کرپشن ختم کرنے کے چکر میں نا اہلوں نے دس گنا نقصان اپنی نا اہلی سے کر دیا -
ايک پٹواری کا بغير سمجھے رونا تو سمجھ آتا ہے پر آپ جيسے سمجھدار بندے کا ، الّلہ أپ پر رحم فرمائے۔
يہ بہت تھوڑے عرصے ميں چوتھا کريش ہے پاکستان ميں۔
اور يہ لوٹ مار اور کرپشن کسی اور نے نہی نواز اور زرداری نے مُلک کو دی ہے
مُشاہد الّلہ خان نے ہميشہ مُخالفت کی چاہے سپريم کورٹ نوٹس لے يا پی ٹی آئی کی حکومت پی آئی اے کے مُلازمين کے خلاف کاروائی کرے۔
کيا يہ حقيقت نہی کے پی پی پی اور نون نے سياسی بھرتياں کيں۔
پی آئی اے کو کس نے تباہ کيا ؟
بھائی جب انسان مرتا ہے نہ وہ پی ٹی آئی کا ہو تا ہے اور نہ نون کا، بس وہ قبر کا ہوتا ہے ۔
صرف ۳۲ جہاز ہيں اس مُلک کی ایئرلائن کے پاس ۔ دوسری ائر لائنز تقريباً ۸۰۰ جہاز رکھتی ہيں جيسے ايمريٹس يا ائر کينيڈا اور ہزاروں پروازوں ميں بھی دو حادثے نہی ۔الّلہ کے کرم سے ۔
ميٹرک کی تعليم نہی پر جہاز اڑا ليتے ہيں۔​
 
Last edited:

Awan S

پی آئی اے کے زوال کا ذمے دار کسی ایک حکومت کو نہیں قرار دیا جا سکتا یہ نوے کی دہائی سے جاری ہے اس کا بہترین حل اسے پرائویٹ کرنا ہے ورنہ یہ ہر سال قومی خزانے کو نقصان پہنچائے گی
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Conclusion
In his provisional report, the minister held pilots and the air control tower responsible for causing the PIA plane crash in Karachi. The PIA flight PK8303, carrying 99 people including eight crew members, crashed into a densely populated residential area near Karachi airport on May 22. Two people survived the crash while 97 passengers lost their lives.

اندازہ کریں اس ملک میں کڑوڑوں روپے تنخواہ لینے والے کسطرح ادارے اور انسانی جانوں کا نقصان کرواتے ہیں . کسطرح عدلیہ کے چیف جسٹس خبروں میں رہنے کے بعد ملزموں کو کلین چٹ دے کر موت بانٹنے کا پروانہ دیتے ہیں
کسطرح عالمی اخبارات میں تضحیک آمیز خبریں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے بارے میں خبریں چھپتی ہیں

عمران خان کو خراج تحسین ، وعدہ نبھا دیا
جہاز حادثے کی رپورٹ 1 ماہ میں عوام کو پیش

سوال یہ ہے کسی کو سزا ہو گی کے نہیں ؟
کیا ایچ آر ( ہیومن ریسورس ) کے ڈیپارٹمنٹ اور اس وقت کے سربراہ ہ پر قتل کر پرچہ درج ہو گا کے نہیں ؟|

Last edited: