پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، مریم نواز

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
E-v4n_fXEAIHi9C
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
She has confirmed that, she’s definitely a cow cola drinker, everyone should understand the mantra of carrying a steel glass in public appearances, it’s sending a message across,
Modi gee main aap key dasi houn.
Also, she’s showing moron type afghanis that I am with you, she might turn up to lead next protest against Pakistan in Afghanistan.
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)
شریف خاندان جیسے گھٹیا خاندان سے کبھی پاکستان کے حق میں بات نہیں سُننے کو ملے گی، جہلا اور لالچ کے مارے بھوکوں کی فوج پیچھے لگا کر پاکستان پر حکومت کرنے کا خواب اب خواب ہی رہیگا ، انشا اللہ
 

master timi

MPA (400+ posts)
اس عورت کا دماغ درست ہے؟ یہ کیوں وہ زبان بولتی ہے جو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے۔ اللہ خیر رکھے ورنہ جس دن یہ وزیر اعظم بنی اس نے تو تباہی پھیر دینی ہے۔

بہت ہی بےشرم، ڈھیٹ اور لالچی عورت ہے یہ۔ اقتدار کے پیچھے مری جا رہی ہے ۔ یہ بھی نہیں سوچتی منہ کھولنے سے پہلے کہ پاکستان کا مفاد کس چیز میں ہے۔

اس کو بھی بھارتیوں کی طرح یہ تکلیف ہے کہ جنرل فیض افغانستان کیوں گئے تھے
 

Lubnakhan

Senator (1k+ posts)
اس عورت کا دماغ درست ہے؟ یہ کیوں وہ زبان بولتی ہے جو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے۔ اللہ خیر رکھے ورنہ جس دن یہ وزیر اعظم بنی اس نے تو تباہی پھیر دینی ہے۔

بہت ہی بےشرم، ڈھیٹ اور لالچی عورت ہے یہ۔ اقتدار کے پیچھے مری جا رہی ہے ۔ یہ بھی نہیں سوچتی منہ کھولنے سے پہلے کہ پاکستان کا مفاد کس چیز میں ہے۔

اس کو بھی بھارتیوں کی طرح یہ تکلیف ہے کہ جنرل فیض افغانستان کیوں گئے تھے
She gave this statement so Indian media will use her statement to sell their narrative!! She is not foolish, she is acting on certain agenda!! She supported PTM, now that PTM is replaced by another party that doesn’t hint of ethnic connection, supporters of PTM are mute!!
 

Aristo

MPA (400+ posts)
اس کا کوئی قصور نہی ان جرنلز کو سلام پیش کرو جنہوں نے ان جیسے غدار کے بچوں کو ہمارے وطن پر بھونکنے اور ہم پر حکومت کرنے کے لیے ریلف دیا ۰کل باجوہ صاحب نے بیان دیا تھا کے اب ہم اندرونی دشمنوں سے نمٹیں گے جو جانے انجانے میں دشمن کا الاہ کار بنتے ہیں آج اس نے یہ بیان دے کے کہا ہے اکھارلو جو اکھارنا ہے باجوہ صاحب اب تھوری ہمت دکھائیں اور نمٹیں اس دشمن کے الاہ کار سے بغیر کسی مصلحت کا شکار ہوے شکریہ
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Premium Member
lakh di lanat hai!! world will see how Allah humiliates you and people like you who are staking this country's interest just for their personal corrupt money's safety....Pakistan has moved on of you corrupt political dynasties, liars and treacher...you are the ugliest dent on our judicial system.....a convicted criminal rooming around...doing her political stunts...
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Maryum !!!
First you need to prove that Pakistan is involving in any way in Afghanistan ;) !!!!
 
Sponsored Link