پاکستان اس وقت سیاسی طور پر دیوالیہ ہوچکا ہے، مظہر عباس

mazhi11h1.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو مگر سیاسی طور پر ہم دیوالیہ ہوچکے ہیں۔

انہوں نے یہ رائےہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دی اور کہا کہ غلط فیصلوں کے غلط نتیجے ہی نکلتے ہیں، جس نے بھی عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فیصلہ کیا تھا اس نے نا آگے دیکھا نا پیچھے دیکھا بس عمران خان کو ہٹانے کے یک نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے چل نکلے یہ سوچے بغیر کہ اس کے نتائج کیا مرتب ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی آئینی وقانونی اقدام اگر سیاسی نتائج دیکھے بغیر اٹھایا جائے تو اس کے نتائج وہی ہوتے ہیں جو آج اس ملک میں نظر آرہے ہیں، عدم اعتماد کے فیصلے نے ملک میں عدم استحکام کو بڑھایا ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف کو اکھٹا کرکے دیکھیں تو ان کا مجموعی تجربہ 100 سال سے زائد ہے، اگر یہ تجربہ کار لوگ بھی آگے نہیں دیکھ سکتے کہ کیا ہونے جارہا ہے، عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی، عدم اعتماد کے نتائج کیاہوں گے؟

انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب ، نواز شریف یا مولانا فضل الرحمان ہوں ان کا مقصد بس یہ تھا کہ عمران کو ہٹادیں باقی چیزیں بعد میں دیکھیں گے، اگر انہوں نے اپنے خلاف کیسز، نومبر میں ہونے والی تعیناتی کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے تو جس وقت عمران خان کو ہٹایا گیا وہ بالکل بھی مقبول لیڈر نہیں تھے مگر اب ان کی مقبولیت کہاں پہنچ گئی ہے، اور اگر عمران خان اسی مقبولیت سے مینڈیٹ بھی لے کر آجاتے ہیں تو وہ تو پہلے سے بھی زیادہ سختی سے پراسیکیوشن کریں گے۔

مظہر عباس نے کہا کہ کیا آج حکومت میں بیٹھی سیاسی لیڈرشپ میں آگے دیکھنے کی صلاحیت ہے؟ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے سیاسی لوگوں کے ضمیر جاگتے نہیں ہے جگائے جاتے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Time is come. Eliminates Pakistan Nasoors..Shareef..Zardari..Molvi Fazulo..Asfand Wali forever.They are the enemy of Pakistan. These Tabbars must finish..
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime change has costed Pakistan big time, but there is always hope at the end of the tunnel, and maybe this was necessary to get rid of the corrupts once and for all.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
mazhi11h1.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو مگر سیاسی طور پر ہم دیوالیہ ہوچکے ہیں۔

انہوں نے یہ رائےہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دی اور کہا کہ غلط فیصلوں کے غلط نتیجے ہی نکلتے ہیں، جس نے بھی عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فیصلہ کیا تھا اس نے نا آگے دیکھا نا پیچھے دیکھا بس عمران خان کو ہٹانے کے یک نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے چل نکلے یہ سوچے بغیر کہ اس کے نتائج کیا مرتب ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی آئینی وقانونی اقدام اگر سیاسی نتائج دیکھے بغیر اٹھایا جائے تو اس کے نتائج وہی ہوتے ہیں جو آج اس ملک میں نظر آرہے ہیں، عدم اعتماد کے فیصلے نے ملک میں عدم استحکام کو بڑھایا ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف کو اکھٹا کرکے دیکھیں تو ان کا مجموعی تجربہ 100 سال سے زائد ہے، اگر یہ تجربہ کار لوگ بھی آگے نہیں دیکھ سکتے کہ کیا ہونے جارہا ہے، عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی، عدم اعتماد کے نتائج کیاہوں گے؟

انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب ، نواز شریف یا مولانا فضل الرحمان ہوں ان کا مقصد بس یہ تھا کہ عمران کو ہٹادیں باقی چیزیں بعد میں دیکھیں گے، اگر انہوں نے اپنے خلاف کیسز، نومبر میں ہونے والی تعیناتی کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے تو جس وقت عمران خان کو ہٹایا گیا وہ بالکل بھی مقبول لیڈر نہیں تھے مگر اب ان کی مقبولیت کہاں پہنچ گئی ہے، اور اگر عمران خان اسی مقبولیت سے مینڈیٹ بھی لے کر آجاتے ہیں تو وہ تو پہلے سے بھی زیادہ سختی سے پراسیکیوشن کریں گے۔

مظہر عباس نے کہا کہ کیا آج حکومت میں بیٹھی سیاسی لیڈرشپ میں آگے دیکھنے کی صلاحیت ہے؟ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے سیاسی لوگوں کے ضمیر جاگتے نہیں ہے جگائے جاتے ہیں۔
Pakistani media has played a key role in this political bankruptcy. Media is not only corrupt, illiterate, and dumb but also plays a leading role in making society morally corrupt—media sides with the corrupt and stupid leaders.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Salute for these guys, I believe the Pakistan is running because of pure peoples
Ek bar phir inna lillahi wa inna ilayhi raji'un English.

Bhai saab subah bhi mana kiya tha chalti angreezi mein haath nahi daalo. Urdu mein likh do hum pard lein gay. Is Meera wali English se to behter hi hogi

P.S : Ferrari saab aur kitna hath hola rakhoun.
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
Ek bar phir inna lillahi wa inna ilayhi raji'un English.

Bhai saab subah bhi mana kiya tha chalti angreezi mein haath nahi daalo. Urdu mein likh do hum pard lein gay. Is Meera wali English se to behter hi hogi

P.S : Ferrari saab aur kitna hath hola rakhoun.

I understand your point, but that person is not trying to pass an English course. I would rather have a patriotic "meera" as compared to an intellechawall Talat Hussain or Billo rani.