پاکستان ، ہندوستان ہوتا گر عمران نہ ہوتا
دنیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہرپہنچ چکی ہے اور بھارت میں روزانہ ۹۰ ہزار کیسز اور ہزاروں اموات ہورہی ہیں۔
ہم اپنی روزمرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور عمران خان کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے سیاست کر رہے ہیں۔
عالمی معیشت تباہ ہوچکی ہے اور کروڑوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔ ہندوستان میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں اور معیشت کساد بازاری کا شکار ہوگئی ہے۔
ہمیں اس تباہی سے بچانے کے لئے اللہ تعالٰی کے بعد عمران خان کا بھر پور شکریہ ادا کرنا چاہئے۔
Source