پاکستانی کرکٹ ،بچوں کے ہاتھوں وا ئٹ واش کی ہزیمت سے دوچار

Goldfinger

MPA (400+ posts)
TELEMMGLPICT000264281425_trans_NvBQzQNjv4BqCceMXJtaZGMG8GkK7K3ZQopKkT4nysPbNP7kri5CaOU.jpeg

پاکستانی کرکٹ ،بچوں کے ہاتھوں وا ئٹ واش کی ہزیمت سے دوچار

پاکستان انگلینڈ کی ناتجربہ کا ر(بی ٹیم) کے ہاتھوں اپنا آخری ون ڈے میچ بھی تین وکٹوں سے ہار گیا انگلینڈ یہ سیریز 0-3 سے جیت گیا
ہمارا مطالبہ پاکستان میں کرکٹ پر فوری پابندی عائد کی جائے
اور کرکٹ پر خرچ ہونے والا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کیا جائے
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی کرکٹ ،بچوں کے ہاتھوں وا ئٹ واش کی ہزیمت سے دوچار

پاکستان انگلینڈ کی ناتجربہ کا ر(بی ٹیم) کے ہاتھوں اپنا آخری ون ڈے میچ بھی تین وکٹوں سے ہار گیا انگلینڈ یہ سیریز 0-3 سے جیت گیا
ہمارا مطالبہ پاکستان میں کرکٹ پو فوری پابندی عائد کی جائے
اور کرکٹ پر خرچ ہونے والا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کیا جائے
یا پاکستان کی بی ٹیم کو قومی ٹیم کا درجہ دے دیا جائے
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
عمران خان پھُدو نے جیسے حکومتی عہدوں پر اپنے یار بیلی ،خوشامدی ٹٹو اور پریشر پالیٹکس کےنمونے بٹھا رکھے ہیں۔۔ اسی طرح کرکٹ انتظامیہ کو بھی "خان حضوری" کرنے والے وقار یونس، مصباح نیازی وغیرہ کے سپرد کرکے ساری کرکٹنگ اسپرٹ کی واٹ لگا رکھی ہے۔۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی دلیری اور محب وطنی سے ہمارہ وزیراعظم پاکستان کا کیس لڑتا ہے اس کا ایک فیصد اگر ہمارے کرکٹرز میں ہوتا تو میچ دیکھنے کو بھی دل کرتا اور نتیجے بھی اچھے ہوتے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان پھُدو نے جیسے حکومتی عہدوں پر اپنے یار بیلی ،خوشامدی ٹٹو اور پریشر پالیٹکس کےنمونے بٹھا رکھے ہیں۔۔ اسی طرح کرکٹ انتظامیہ کو بھی "خان حضوری" کرنے والے وقار یونس، مصباح نیازی وغیرہ کے سپرد کرکے ساری کرکٹنگ اسپرٹ کی واٹ لگا رکھی ہے۔۔
عمران خان کو خود کوچنگ کرنی چاہئے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جتنی دلیری اور محب وطنی سے ہمارہ وزیراعظم پاکستان کا کیس لڑتا ہے اس کا ایک فیصد اگر ہمارے کرکٹرز میں ہوتا تو میچ دیکھنے کو بھی دل کرتا اور نتیجے بھی اچھے ہوتے۔
آج بیٹنگ تو اچھی کی تھی
 
Goldfinger

MPA (400+ posts)

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش

956175_9808934_Eng_updates.jpg
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 332 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر 48 اوورز میں حاصل کرلیا۔

انگلینڈ کے جیمز ونس کو مین آف دی میچ جبکہ فاسٹ بالر ثاقب محمود کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے جیمز ونس اور لوئس گریگری نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، دونوں کھلاڑیوں نے بالترتیب 102 اور 77 رنز کی اننگز کھیلی۔

جیمز ونس کی اننگز میں 11 چوکے شامل تھے جبکہ لوئس گریگری نے 3 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4، شاداب خان نے 2 اور حسن علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
 
Goldfinger

MPA (400+ posts)
عمران خا ن نے چھنکنہ کوچنگ کرنی اے۔۔ اس کی نظر میں اب بُزدار جیسے ٹَگّے ہی وسیم اکرم پلس ہیں۔۔۔
ہائے،ہائے دیکھی زمانے کی بے قدری
فقط دو ہی رہ گئےتھے آج ایک نے دامن کھینچ لیا
بزدار تیری قدر کرنے والوں اب میں ہی ایک واحد بچا ہوں
دیکھی زمانے کی یاری
بچھڑے سبھی باری،باری
 
newday

Councller (250+ posts)
Pakistan Cricket is also in the same direction as field hockey.....
The real problem is there is no sports at school level, there are no grounds or fields at school level
All these grounds are either taken over by land mafia or parties (wedding) and schools are operating from residential buildings. I recall we used to have interschools championship in hockey and cricket where schools tend to spend a lot of money as part of education