پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
597972_34441901.jpg

پشاور: پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کا گراف اوپر جا رہا ہے۔ پاکستان میں نئے منصوبے بھی زیر غور ہیں، عوام بہت جلد خوشخبری سنیں گے۔

پشاور میں چائنہ ونڈو سینٹر کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی بہت پرانی ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان چین آپس میں بھائی بھائی ہیں، ہر مشکل دور میں آپس میں تعاون کیا ہے۔ کوویڈ کی صورتحال میں بھی پاکستان سے باہمی تعاون کو یقینی بنایا۔ اجتماعی کوششوں سے کوویڈ کو شکست دینگے۔

نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ رشکئی صنعتی زون سی پیک کا اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک کو بھرپور توجہ مل رہی ہے اورنج لائن، گوادر پورٹ اور دیگر منصوبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک سے جڑے نئے منصوبے بھی زیر غور ہیں۔ عوام انتظار کریں، بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے۔ چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی مشکلات پر توجہ دی جائیگی۔

قبل ازیں چینی سفیر نے چائنا ونڈو سنٹر کا دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے۔ چینی سفیر نے پاک چین دوستی اور سی پیک کی تاریخی تصاویر میں دلچسپی لی۔ سفیر نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے اور پودا بھی لگایا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/597972
 
Last edited by a moderator:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
What this poor Chinese guy doesn't know is that opposition & media have already made their mind saying repeatedly that CPEC is stopped, so what ever China does Shahid Khaqan Abbasi & Ahsan Iqbal will still come on TV & say that CPEC is destroyed

597972_34441901.jpg

پشاور: پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کا گراف اوپر جا رہا ہے۔ پاکستان میں نئے منصوبے بھی زیر غور ہیں، عوام بہت جلد خوشخبری سنیں گے۔

پشاور میں چائنہ ونڈو سینٹر کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی بہت پرانی ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان چین آپس میں بھائی بھائی ہیں، ہر مشکل دور میں آپس میں تعاون کیا ہے۔ کوویڈ کی صورتحال میں بھی پاکستان سے باہمی تعاون کو یقینی بنایا۔ اجتماعی کوششوں سے کوویڈ کو شکست دینگے۔

نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ رشکئی صنعتی زون سی پیک کا اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک کو بھرپور توجہ مل رہی ہے اورنج لائن، گوادر پورٹ اور دیگر منصوبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک سے جڑے نئے منصوبے بھی زیر غور ہیں۔ عوام انتظار کریں، بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے۔ چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی مشکلات پر توجہ دی جائیگی۔

قبل ازیں چینی سفیر نے چائنا ونڈو سنٹر کا دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے۔ چینی سفیر نے پاک چین دوستی اور سی پیک کی تاریخی تصاویر میں دلچسپی لی۔ سفیر نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے اور پودا بھی لگایا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/597972
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The opposition and Indians have been spreading fake news about CPEC for a long time.I can understand why Indians do it,they are our eternal enemies but it is a shame the opposition is doing the same.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan and China both countries trustworthy relationships with each other and after the completion of CPEC routes and projects future will be great for the not only for the region + central Asia+ Europe.