Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
Billo is allergic to the word 'raise' as he can't raise you know what. ?You should demand pay raise from Billo!
Billo is allergic to the word 'raise' as he can't raise you know what. ?You should demand pay raise from Billo!
Yes, the only thing that Billo can raise is her hind!Billo is allergic to the word 'raise' as he can't raise you know what. ?
hahaha sab bolo "Jay Hind!"... ?Yes, the only thing that Billo can raise is her hind!
Jai Billo ki Hind (Sher Gull)hahaha sab bolo "Jay Hind!"... ?
جب ملک میں گندم 1300 روپے من فروخت ہوئی تھی تو آٹا کیسے 3100 فی من فروخت ہوسکتا ہے یہ خبر کہ مارکیٹ میں آٹا 770 میں فروخت ہورہا ہے ساری خبر جھوٹ ہے۔ ملک میں دیسی آٹا 1680 روپے من فروخت ہورہا ہے تو ریفائن آٹا کیسے 3100 روپے فی من فروخت ہوسکتا ہے عوام کو الو بنایا جارہا ہے اور وہ لوگ بھی الو کے پٹھے ہیں جو روز روٹی کھاتے ہیں اور انکو آٹے کا ریٹ بھی معلوم نہیں ہے وہ حکومت کو گالیاں دے رہے ہیں نانبائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ کچھ اس طرح ہونا چاہئے کہ بجلی ،گیس اور سلنڈر کی قیمت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ اخرجات پورے نہیں ہورہے تو ریٹ بڑھائیں گے لیکن ریٹ کو ڈبل کرنا کسی صورت بھی جائز نہیں ہے۔لیکن انہوں نے جھوٹ کے زریعہ عوام کو گمراہ کیا کہ آٹا دس کلو کی قیمت 770 ہوگئی ہے ۔ اگر ایک نان کی دس روپے کا فروخت ہوتا ہے تو دوکاندار کو اس میں تمام اخرجات نکال کر تین یا ساڑھے تین روپے کی بچت ہوتی ہے اگر قیمت کو ڈبل کردیا جائے تو دوکاندار کا منافع ڈبل سے ٹرپل ہوجائے گا۔ اور عوام اس سے متاثر ہوکر گالیاں حکومت کو دے گی۔
اپنا جساب ٹھیک کرو ٨٠ کلو کی بوری ٣٣٠٠ کی ہے ، اسی کلو برابر دو من
صارفین کا کہنا ہے کہ ستر سال میں روٹی کی قیمت چھ روپے تک پہنچی جبکہ موجودہ حکومت اسے دوگنا سے بھی زیادہ مہنگا کردیا
قیمتیں سرکاری طور پر ڈبل نہیں کی گئی غیر قانونی طور پر ڈبل کی گئی ہیں جبکہ حکومت نے گزشتہ سرکاری طور روٹی اور نان کے ریٹ میں اضافہ کیا تھا جس پر کسی تندور والے احتجاج نہیں کیا لیکن اب وہ احتجاج کرکے غیرقانونی طور پر ریٹ ڈبل کرنے پر تولے ہوئے ہیں ۔جبکہ وہ الو کی پٹھی عوام بھی احتجاج کررہی ہے جو سولہ سو روپے من آٹا خریدتی ہے ۔ اور ایک جھوٹی خبر پر کہ آٹا مہنگا ہوگیا اس پر ٹیکس لگ گیا۔ حکومت کو گالیاں دے رہی ہے۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوا
We have been buying 1 roti for 10rs for years now in Peshawar. I guess things have been cheaper in Punjab.