پاکستانیوں کو تبدیلی مبارک۔۔ روٹی 15، نان 20 روپے

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
is there a shortage of atta? if not than this is clearly done to antagonize people, but when zaleeldari's peepee made prices same as international prices the quom didn't mind then.
 
آخر الزماں

MPA (400+ posts)
دنیا بھر میں کہیں بھی آٹے پر سیلز ٹیکس عائد نہیں ہے اور حکومت کی جانب سے آٹے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے جس سے پاکستان کا عام آدمی بالخصوص غریب طبقہ بری طرح متاثر ہوگا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملک میں گندم 1300 روپے من فروخت ہوئی تھی تو آٹا کیسے 3100 فی من فروخت ہوسکتا ہے یہ خبر کہ مارکیٹ میں آٹا 770 میں فروخت ہورہا ہے ساری خبر جھوٹ ہے۔ ملک میں دیسی آٹا 1680 روپے من فروخت ہورہا ہے تو ریفائن آٹا کیسے 3100 روپے فی من فروخت ہوسکتا ہے عوام کو الو بنایا جارہا ہے اور وہ لوگ بھی الو کے پٹھے ہیں جو روز روٹی کھاتے ہیں اور انکو آٹے کا ریٹ بھی معلوم نہیں ہے وہ حکومت کو گالیاں دے رہے ہیں نانبائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ کچھ اس طرح ہونا چاہئے کہ بجلی ،گیس اور سلنڈر کی قیمت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ اخرجات پورے نہیں ہورہے تو ریٹ بڑھائیں گے لیکن ریٹ کو ڈبل کرنا کسی صورت بھی جائز نہیں ہے۔لیکن انہوں نے جھوٹ کے زریعہ عوام کو گمراہ کیا کہ آٹا دس کلو کی قیمت 770 ہوگئی ہے ۔ اگر ایک نان کی دس روپے کا فروخت ہوتا ہے تو دوکاندار کو اس میں تمام اخرجات نکال کر تین یا ساڑھے تین روپے کی بچت ہوتی ہے اگر قیمت کو ڈبل کردیا جائے تو دوکاندار کا منافع ڈبل سے ٹرپل ہوجائے گا۔ اور عوام اس سے متاثر ہوکر گالیاں حکومت کو دے گی۔

اپنا جساب ٹھیک کرو ٨٠ کلو کی بوری ٣٣٠٠ کی ہے ، اسی کلو برابر دو من
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ZARDARI DAKU AUR NOORA TABBAR SAE PASSEY WASOOL HO JAEN TO MEHNGAI KO CONTROL KIYA JA SAKTA HA KIYU K IN KI WAJA SAE BADEY CHOR TAX ADA KERNA SHIRU HO JAEN GAE.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
صارفین کا کہنا ہے کہ ستر سال میں روٹی کی قیمت چھ روپے تک پہنچی جبکہ موجودہ حکومت اسے دوگنا سے بھی زیادہ مہنگا کردیا
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
اپنا جساب ٹھیک کرو ٨٠ کلو کی بوری ٣٣٠٠ کی ہے ، اسی کلو برابر دو من
میڈیا پر خبر چلی کہ دس کلو آٹا 770 ہوگیا اس حساب سے میں نے رف اندازہ 3100 فی من دیا ، میری پوسٹ دوبارہ پڑھ لو پھر سمجھ لو کہ کیا لکھا ہوا ہے​
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
صارفین کا کہنا ہے کہ ستر سال میں روٹی کی قیمت چھ روپے تک پہنچی جبکہ موجودہ حکومت اسے دوگنا سے بھی زیادہ مہنگا کردیا
قیمتیں سرکاری طور پر ڈبل نہیں کی گئی غیر قانونی طور پر ڈبل کی گئی ہیں جبکہ حکومت نے گزشتہ سرکاری طور روٹی اور نان کے ریٹ میں اضافہ کیا تھا جس پر کسی تندور والے احتجاج نہیں کیا لیکن اب وہ احتجاج کرکے غیرقانونی طور پر ریٹ ڈبل کرنے پر تولے ہوئے ہیں ۔جبکہ وہ الو کی پٹھی عوام بھی احتجاج کررہی ہے جو سولہ سو روپے من آٹا خریدتی ہے ۔ اور ایک جھوٹی خبر پر کہ آٹا مہنگا ہوگیا اس پر ٹیکس لگ گیا۔ حکومت کو گالیاں دے رہی ہے۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوا​
 
پشاور حکومت نے سرکاری طور پر قیمتیں پندرہ روپے فی روٹی مقرر کردی ہے
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
We have been buying 1 roti for 10rs for years now in Peshawar. I guess things have been cheaper in Punjab.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
We have been buying 1 roti for 10rs for years now in Peshawar. I guess things have been cheaper in Punjab.

پشاور میں ایمانداروں کی حکومت تھی پنجاب میں نالائقوں چوروں کی