پاکستانیوں کو تبدیلی مبارک۔۔ روٹی 15، نان 20 روپے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت تاجر نواز نہیں نہ ہی عمران خان تاجر طبقے سے تعلق رکھتا ہے اور پاکستان میں تاجر 70 سال سے کاروبار کرنے میں مادر پدر آزاد رہا ہے جب جی چاہا جو مرضی منوا لیا گورنمنٹ کی رٹ کو چیلنج کرنا ان کے لیے عام ہے یہ اسی کی عکاسی ہے ان کو لگا م دینا آسان نہیں یہ چاہتے ہیں ہمیں ہر ناجائز کام کی آزادی دولوگوں کو لوٹنے دو غریببوں کی جیبوں پر ڈاکے مارنے دو
اب عمران خان کی حکومت کا امتحان شروع ہوتا ہے
ان منہ زوروں کو لگام کیسے دینی ہے حکومت کی رٹ کیسے قائم کرنی ہے
یہ مشکل نہیں بس ثابت قدمی اور نیک نیتی چاہیے
حکمت عملی صرف اتنی حکومت ،فوج ، عدلیہ ایک پیج پر آنے کی ضرورت ہے
یہ ایسے سیدھے ہوں گیں ۔۔۔۔۔
پیجابی میں کہتے ہیں کوس کیں گیں نہیں

کیونکہ مشہور معقولہ ہے جو جتنا امیر ہوتا ہے اتنا بزدل ہوتا ہے
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan peoples are so greedy..Najiaz munafa khoor..never wants to earns hallal rozi...If price for any think rise about 5 to 10 rupees..these peoples raises the product price high to get more harram munafa..For example..If Atta Bori increase by 50 Rupees..they raise the one roti price for 2 to 5 rupees..If you measure the how many rotis made from one Bori atta..you will see how they getting harram munafa which is about 100%..200%..
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
LOL thread starter nay kaisay likha hai "Pakistanio tabdeeli mubarak ho". Abay paisay kamanay kay chakkar mein teri siasat.pk nay jitnay ghatiyay thread chalain hain is kay liye mera pegham "Siasat.pk walon jahannum mubarak ho".
Lol ok offspring of 10% u go amd preach haha
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Simple, All you need is good people who knows their job.It's government job to control these prices.But seems like they don't know what they are doing. Remember, How they increased gas prices for tandoors in past until opposition started crying and pti woke up.Seriously, I can overlook the economy but what i wanted from pti was police, Health, Justice, Education reforms.But, It seems like they have forgotten about it completely.PTI has been nothing more than a disappointment.I am not demanding results but it seems like they aren't even starting from somewhere.
I agree with u that alone IK can't change this system. He needs good team which unfortunately he selected wrongly.
When PTI came to power in KPK they made lot of good changes in first 6 months and then remaining period Khattak work very hard to reverse them.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Huzoor
Please share ur model to fix this rotten system within no time.
When Pilots with fake degree removed what was reaction of PMLN Mushadullah Khan?

Huh? I don't know what PMLN thugs give reaction to.

And my model? IK keeps bringing up Riasat e Medina, why doesn't that liar actually follow it?

That's my model. Riasat e Medina is my model.

Make Imran Khan suffer the same as the poor of the country.

His government is enjoying luxurious lifestyles but making the poor suffer and crying oh economy is in bad condition.

Speak the truth and condemn the liars and bad. That's my model.

What's PTI cult model? Defend IK even if he rapes and murder in the hatred of PMLN.

You can't fight wrong with wrong
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
When the price of everything is increasing from oil to electricity from gas to fertilizers to pesticides then how can you expect from Tandoor malkan to not increase the price of Roti?

When a Tandoorwala will buy every other commodity in inflated prices obviously he will inflate the price of his commodity too. Akar in gareebo ky bhi bachy hain
I agree with you that everything will get expensive but it shouldnt be left for individuals to dictate the prices. Government should do price control so everyone earns with some margins.

I visited a shop yo buy eggs, next day there was a price hike of 5 rs per dozen. I asked the shopkeeper what happened, he said "sir dollar mehnga hoo giya hai " . I am pretty sure within a day of Dollar changing price, it wouldn't effect the price of eggs.

Everyone seems to be dictating their own prices and government is sleeping as usual.
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
$ 50 Billions can easily come out of Zardari and Nawaz smelly ASES.... ulta latka do kameeno ko.
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Huzoor
Please share ur model to fix this rotten system within no time.
When Pilots with fake degree removed what was reaction of PMLN Mushadullah Khan?
ویسے تو آج کل تم لوگوں پر مجھے رحم آتا ہے لیکن بقول نیازی کے پاکستان کی معیشت تو زرداری اور نواز شریف کے لوٹے ہوئے پیسے واپس لا کر اور کرپشن روک کر ٹھیک ہو جانی تھی، جس دن عمران خان نے وزیراعظم بننا تھا اسی دن 200ارب ڈالر پاکستان آنے تھے ، معیشت ٹھیک کرنے کی پوری تیاری تھی ، ٹیم موجود تھی عمران خان کے پاس ، اب عوام کا خون نچوڑ کر معیشت ٹھیک ہو رہی ہے؟
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1149205819281596417
https://twitter.com/x/status/1149233050125033473
66458903_2386165021656969_5418610588370599936_n.jpg

66290981_2386164988323639_7471280866216378368_n.jpg

66320266_2386164964990308_741923714546794496_n.jpg

عوام کو تبدیلی سرکار کے دور میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا
نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 7روپے کی بجائے 15 روپے اور نان 12 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہورعوام گزشتہ ایک سال کے دوران ہوش رُبا مہنگائی سے خاصی پریشان دکھائی دیتی ہے، لیکن یوں لگتا ہے کہ رواں بجٹ اورآئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی شرائط طے پانے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آنے والا ہے۔ ایسا ہی ایک فیصلہ آج لاہور کی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے آج منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد تندور پر ملنے والی سادہ روٹی، نان اور خمیری روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 7 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کی جا رہی ہے جبکہ نان کی قیمت 12 روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔ اسی طرح خمیری روٹی کی قیمت بھی 12روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق سوموار کے دِن سے ہو گا۔ واضح رہے کہ چند ہفتوں کے دوران تندور پر ملنے والی نان اور روٹی کی قیمتوں میں یہ دُوسری بار اضافہ کیا جا رہا ہے۔

بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد جب آٹے اور میدے کی قیمتیں بڑھیں تو نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کر دی تھی اور نان و خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے کر دی گئی تھی۔ نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں آٹے کی بوری خرید کر کم قیمت میں لوگوں کو نہیں بیچ سکتے۔ کیونکہ گیس کے بِلوں کی مد میں بھی حکومت کی جانب سے خوفناک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث ہمارا گزارہ نہیں ہو پاتا۔ اگر ہم کم قیمت میں روٹی بیچیں گے تو ہمارے اپنے گھروں میں بھُوک ناچنے لگے گی۔ اس لیے ہم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے میں مجبور ہو گئے ہیں
Khudaa ka khouf keroooo roti tu pehley bhi 13-14 Rs ki mil rahii hey..........what are you talking........
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے تو آج کل تم لوگوں پر مجھے رحم آتا ہے لیکن بقول نیازی کے پاکستان کی معیشت تو زرداری اور نواز شریف کے لوٹے ہوئے پیسے واپس لا کر اور کرپشن روک کر ٹھیک ہو جانی تھی، جس دن عمران خان نے وزیراعظم بننا تھا اسی دن 200ارب ڈالر پاکستان آنے تھے ، معیشت ٹھیک کرنے کی پوری تیاری تھی ، ٹیم موجود تھی عمران خان کے پاس ، اب عوام کا خون نچوڑ کر معیشت ٹھیک ہو رہی ہے؟
Don't worry both corrupts will pay for the crimes done against Pakistan and In Sha Allah, Pakistan is going to bounce back very soon.
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جب ملک میں گندم 1300 روپے من فروخت ہوئی تھی تو آٹا کیسے 3100 فی من فروخت ہوسکتا ہے یہ خبر کہ مارکیٹ میں آٹا 770 میں فروخت ہورہا ہے ساری خبر جھوٹ ہے۔ ملک میں دیسی آٹا 1680 روپے من فروخت ہورہا ہے تو ریفائن آٹا کیسے 3100 روپے فی من فروخت ہوسکتا ہے عوام کو الو بنایا جارہا ہے اور وہ لوگ بھی الو کے پٹھے ہیں جو روز روٹی کھاتے ہیں اور انکو آٹے کا ریٹ بھی معلوم نہیں ہے وہ حکومت کو گالیاں دے رہے ہیں نانبائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ کچھ اس طرح ہونا چاہئے کہ بجلی ،گیس اور سلنڈر کی قیمت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ اخرجات پورے نہیں ہورہے تو ریٹ بڑھائیں گے لیکن ریٹ کو ڈبل کرنا کسی صورت بھی جائز نہیں ہے۔لیکن انہوں نے جھوٹ کے زریعہ عوام کو گمراہ کیا کہ آٹا دس کلو کی قیمت 770 ہوگئی ہے ۔ اگر ایک نان کی دس روپے کا فروخت ہوتا ہے تو دوکاندار کو اس میں تمام اخرجات نکال کر تین یا ساڑھے تین روپے کی بچت ہوتی ہے اگر قیمت کو ڈبل کردیا جائے تو دوکاندار کا منافع ڈبل سے ٹرپل ہوجائے گا۔ اور عوام اس سے متاثر ہوکر گالیاں حکومت کو دے گی۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1149205819281596417
https://twitter.com/x/status/1149233050125033473
66458903_2386165021656969_5418610588370599936_n.jpg

66290981_2386164988323639_7471280866216378368_n.jpg

66320266_2386164964990308_741923714546794496_n.jpg

عوام کو تبدیلی سرکار کے دور میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا
نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 7روپے کی بجائے 15 روپے اور نان 12 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہورعوام گزشتہ ایک سال کے دوران ہوش رُبا مہنگائی سے خاصی پریشان دکھائی دیتی ہے، لیکن یوں لگتا ہے کہ رواں بجٹ اورآئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی شرائط طے پانے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آنے والا ہے۔ ایسا ہی ایک فیصلہ آج لاہور کی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے آج منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد تندور پر ملنے والی سادہ روٹی، نان اور خمیری روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 7 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کی جا رہی ہے جبکہ نان کی قیمت 12 روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔ اسی طرح خمیری روٹی کی قیمت بھی 12روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق سوموار کے دِن سے ہو گا۔ واضح رہے کہ چند ہفتوں کے دوران تندور پر ملنے والی نان اور روٹی کی قیمتوں میں یہ دُوسری بار اضافہ کیا جا رہا ہے۔

بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد جب آٹے اور میدے کی قیمتیں بڑھیں تو نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کر دی تھی اور نان و خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے کر دی گئی تھی۔ نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں آٹے کی بوری خرید کر کم قیمت میں لوگوں کو نہیں بیچ سکتے۔ کیونکہ گیس کے بِلوں کی مد میں بھی حکومت کی جانب سے خوفناک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث ہمارا گزارہ نہیں ہو پاتا۔ اگر ہم کم قیمت میں روٹی بیچیں گے تو ہمارے اپنے گھروں میں بھُوک ناچنے لگے گی۔ اس لیے ہم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے میں مجبور ہو گئے ہیں
tere abbay nay jo more than half sindh par qabza kia hay ISI waja say mulk ke awam ghulami ki zindagi gozar rahi hay. Bain.choodoo idr akar bakwas kartey ho..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کوکین خان نے کہا تھا میں انکو رلاؤنگا تکلیف دونگا ، اب وہی کر رہا ہے ، تن کے رکھ نیازی شاباش ، پاکستان میں عنقریب مہنگائی کی وجہ سے سول وار شروع ہونے والی ہے ، آدھا پاکستان ایک نیازی نے توڑا تھا اور باقی اب یہ دوسرا نیازی توڑے گا
نیازی ایک سوچی سمجھی سکیم کے تحت پاکستان کو توڑ
رھے ہیں تاکہ ایک نیا پاکستان بنایا جا سکے
اب اس میں کیا
بیوقوفوں کو اتنی بات بھی سمجھ نہیں آ رہی
 
Waqitos

Senator (1k+ posts)
Siasat PK walay bhi lun he hain, just because news is on TV does not make it real. This was fake news and you guys like idiots copy-paste it and now FBR showed you the middle finger and stated that nothing like this has been done and it's fake news.

You guys have become big enough to get in touch with FBR yourself rather than relying on these sellout news channels.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't blame Imran Khan for every thing.
You were already a fool before he came? ?

Welcome to my
ignore_list_tab.gif

You're just a troll and have never posted a single useful post or made any point. Hope you enjoy it there alongside the rest of gaalum galoch brigade.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Welcome to my
ignore_list_tab.gif

You're just a troll and have never posted a single useful post or made any point. Hope you enjoy it there alongside the rest of gaalum galoch brigade.
Hahaha bhaag gia chittu!