پاکستانیوں کو تبدیلی مبارک۔۔ روٹی 15، نان 20 روپے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)









عوام کو تبدیلی سرکار کے دور میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا
نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 7روپے کی بجائے 15 روپے اور نان 12 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہورعوام گزشتہ ایک سال کے دوران ہوش رُبا مہنگائی سے خاصی پریشان دکھائی دیتی ہے، لیکن یوں لگتا ہے کہ رواں بجٹ اورآئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی شرائط طے پانے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آنے والا ہے۔ ایسا ہی ایک فیصلہ آج لاہور کی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے آج منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد تندور پر ملنے والی سادہ روٹی، نان اور خمیری روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔


نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 7 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کی جا رہی ہے جبکہ نان کی قیمت 12 روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔ اسی طرح خمیری روٹی کی قیمت بھی 12روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔


قیمتوں میں اضافے کا اطلاق سوموار کے دِن سے ہو گا۔ واضح رہے کہ چند ہفتوں کے دوران تندور پر ملنے والی نان اور روٹی کی قیمتوں میں یہ دُوسری بار اضافہ کیا جا رہا ہے۔



بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد جب آٹے اور میدے کی قیمتیں بڑھیں تو نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کر دی تھی اور نان و خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے کر دی گئی تھی۔ نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں آٹے کی بوری خرید کر کم قیمت میں لوگوں کو نہیں بیچ سکتے۔ کیونکہ گیس کے بِلوں کی مد میں بھی حکومت کی جانب سے خوفناک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث ہمارا گزارہ نہیں ہو پاتا۔ اگر ہم کم قیمت میں روٹی بیچیں گے تو ہمارے اپنے گھروں میں بھُوک ناچنے لگے گی۔ اس لیے ہم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے میں مجبور ہو گئے ہیں
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Qalandar

Minister (2k+ posts)
LOL thread starter nay kaisay likha hai "Pakistanio tabdeeli mubarak ho". Abay paisay kamanay kay chakkar mein teri siasat.pk nay jitnay ghatiyay thread chalain hain is kay liye mera pegham "Siasat.pk walon jahannum mubarak ho".
 

Steyn

Minister (2k+ posts)
I am surprised this wasn't happened already.

Everything is so expensive and being taxed. These people are also in the system and suffer from inflation. Why wouldn't they increase the prices of roti?
 

Steyn

Minister (2k+ posts)
After New Zealand's win against India I could not imagine people will recover so quickly.
Anyway I appreciate the dedication towards the job to spread false propaganda against Pakistan.
Why we Pakistani are not loyal to our country like Indians?
Huh? What do you mean not loyal?

So should the poor stop living and just die? Just so IK government doesn't look bad?
 

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
کاروباری لوگوں کا آج کل بہتریں وطیرہ ہے، قیمت مین من مانی آضافہ کرو اور عمران خان کو گالیاں دو، خریدار بھی خوش اور دوکاندار بھی خوش
IK government should activly do price checks, that is one of the functions of the government and heavy fine should be imposed on violators.
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
IK government should activly do price checks, that is one of the functions of the government and heavy fine should be imposed on violators.
When the price of everything is increasing from oil to electricity from gas to fertilizers to pesticides then how can you expect from Tandoor malkan to not increase the price of Roti?

When a Tandoorwala will buy every other commodity in inflated prices obviously he will inflate the price of his commodity too. Akar in gareebo ky bhi bachy hain
 

Steyn

Minister (2k+ posts)
No keep exposing PTI for their rule of 40+ years in Pakistan.
What a bad logic and morality.

Say you were kidnapped and tortured by someone for decades.

You got freed by someone else whoopromised you a better life but he started torturing you too.

Will you keep your mouth shut because someone else tortured you for decades?

The sins of PMLN and PPP are theirs and should be condemned. The sins of PTI are theirs and they will be condemned for it.

PTI is lying by the way. They can do a lot better but they're also doing corruption and hiding their corruption behind previous governments.

You should come to Peshawar some day and see the condition of BRT.
 

Steyn

Minister (2k+ posts)
When the price of everything is increasing from oil to electricity from gas to fertilizers to pesticides then how can you expect from Tandoor malkan to not increase the price of Roti?

When a Tandoorwala will buy every other commodity in inflated prices obviously he will inflate the price of his commodity too. Akar in gareebo ky bhi bachy hain
These people are zalimeen and their victim is always the poor who can't even afford to eat.

The government is allowed to increase prices and do every wrong but the poor who suffers shouldn't increase prices at all. They're traitors for increasing prices.
 

Truthstands

Senator (1k+ posts)
آپ کون سا اپنی جیب سے لوگوں کو کھلاتے ہو . تمہاری چوریوں کی وجہ سے آج لوگوں کی زندگی مشکل ہے اسکا اجر بھی تم اور تمارے لیڈروں کے کھاتے میں جائے گا. چوروں کو سب چور نظر اتے ہیں

عوام کو تبدیلی سرکار کے دور میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا
نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 7روپے کی بجائے 15 روپے اور نان 12 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جولائی 2019ء ) عوام گزشتہ ایک سال کے دوران ہوش رُبا مہنگائی سے خاصی پریشان دکھائی دیتی ہے، لیکن یوں لگتا ہے کہ رواں بجٹ اورآئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی شرائط طے پانے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آنے والا ہے۔ ایسا ہی ایک فیصلہ آج لاہور کی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے آج منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد تندور پر ملنے والی سادہ روٹی، نان اور خمیری روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔


نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 7 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کی جا رہی ہے جبکہ نان کی قیمت 12 روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔ اسی طرح خمیری روٹی کی قیمت بھی 12روپے کی بجائے 20 روپے ہو گی۔





قیمتوں میں اضافے کا اطلاق سوموار کے دِن سے ہو گا۔ واضح رہے کہ چند ہفتوں کے دوران تندور پر ملنے والی نان اور روٹی کی قیمتوں میں یہ دُوسری بار اضافہ کیا جا رہا ہے۔



بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد جب آٹے اور میدے کی قیمتیں بڑھیں تو نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کر دی تھی اور نان و خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے کر دی گئی تھی۔ نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں آٹے کی بوری خرید کر کم قیمت میں لوگوں کو نہیں بیچ سکتے۔ کیونکہ گیس کے بِلوں کی مد میں بھی حکومت کی جانب سے خوفناک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث ہمارا گزارہ نہیں ہو پاتا۔ اگر ہم کم قیمت میں روٹی بیچیں گے تو ہمارے اپنے گھروں میں بھُوک ناچنے لگے گی۔ اس لیے ہم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے میں مجبور ہو گئے ہیں
https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-07-11/news-1987233.html
عوام کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا اس ریاست مدینہ کی تبدیلی نے
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
What a bad logic and morality.

Say you were kidnapped and tortured by someone for decades.

You got freed by someone else whoopromised you a better life but he started torturing you too.

Will you keep your mouth shut because someone else tortured you for decades?

The sins of PMLN and PPP are theirs and should be condemned. The sins of PTI are theirs and they will be condemned for it.

PTI is lying by the way. They can do a lot better but they're also doing corruption and hiding their corruption behind previous governments.

You should come to Peshawar some day and see the condition of BRT.
Do u remember about Sasti roti scheme?
PTI made lot of money through this scheme and closed when achieved targets.
If u were happy with previous government s then why not with this one?
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
کوکین خان نے کہا تھا میں انکو رلاؤنگا تکلیف دونگا ، اب وہی کر رہا ہے ، تن کے رکھ نیازی شاباش ، پاکستان میں عنقریب مہنگائی کی وجہ سے سول وار شروع ہونے والی ہے ، آدھا پاکستان ایک نیازی نے توڑا تھا اور باقی اب یہ دوسرا نیازی توڑے گا
 
Last edited:

Steyn

Minister (2k+ posts)
Do u remember about Sasti roti scheme?
PTI made lot of money through this scheme and closed when achieved targets.
If u were happy with previous government s then why not with this one?
I wasn't happy with previous government. I had hopes with this government but they are all broken.

Imran Khan fooled me in the name of Riasat e Medina.
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
I wasn't happy with previous government. I had hopes with this government but they are all broken.

Imran Khan fooled me in the name of Riasat e Medina.
Huzoor
Please share ur model to fix this rotten system within no time.
When Pilots with fake degree removed what was reaction of PMLN Mushadullah Khan?
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion