پاکستانیوں کو ایسے کھڑا ہونا ہوگا۔۔

trix

Voter (50+ posts)
ٹرکس بھائی آ جائیں پھر بتاؤں گا ورنہ وہ کہیں گے میں نے پرچہ آؤٹ کر دیا
معذرت آج بہت لیٹ ہو گیا اس کے علاقے سے اظہار بھائی کا فون تھا بہت ہی دلچسپ داستانیں ہیں لاغر کھوتے کی میں تو حیران ہو گیا ہوں
 
Last edited:

trix

Voter (50+ posts)
آپکو پتا ہے جس دن اسکے سر کی نیم عریاں فوٹو لیک ہوئی ہے اسی دن اس نے اپنے مرشد پیر پھٹکار شاہ صاحب کے مزار پر جا کر دھمال ڈالی اور اپنی موت کی منت مانی؟

قبر میں سے پیر صاحب کی آواز آئی 'جا کنجرا پہلے اپنے جلاب بند کروا نچ نچ کے سرا مزار لبیڑ دتا ای"۔
???????
توبہ توبہ آپ استادوں کی تحاریر پڑھ کر بجو کو ضرور آنا چاہیے ہے آپ لوگ اتنی شفقت اور رحم دلی سے اس کا ذکر کرتے ہیں پر موےکے جلاب ہیں کے رکنے کو نہیں رکتے
 
trix

Voter (50+ posts)

آپکی ایسی پوسٹیں پڑھ کے بڈھا لرز کے مر جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے اسکی معافی کا کوئی امکان ہے؟
آپ پرانے معاف کر دینے والے ہیں، اس لرزه با اندام بڈھے کیلئے کوئی محفوظ راستہ فراہم کریں
Q5TI0M
اس باربلغمی بڈھے کو معافی ملنے کا امکان کم ہی ہے ناہنجار نے ضامنوں کا بھی خیال نہیں رکھا معصوم بھائی ہی کوئی رستہ نکالیں گے اس بار کے کس طرح بیمار بجو کو معاف کرنا ہے اس کی طوطا چشمی کی وجہ سے اس کے ضامن بھی اس کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے
 
Last edited:

Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے قانونی کاروائی کی جامع رپورٹ اس کے سارے خاندان کو بھیجنے کا اہتمام کیا ہے۔ جس دن آجو باجو کاپیاں پہنچیں گی اس دن یہ پیر پھٹکار شاہ کی ہڈیاں باہر پھینک کر خود اندر جالیٹے گا۔ آرام کی موت مرنے تو نہیں دینا میں نے اسے۔
اس کتے کے بچے نے میری شرافت کا بہت ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔
معزرت آج بہت لیٹ ہو گیا اس کے علاقے سے اظہار بھائی کا فون تھا بہت ہی دلچسپ داستانیں ہیں لاغر کھوتے کی میں تو حیران ہو گیا ہوں
آپ لوگ مجھے ایک بات بتائیں
مجھے ماڈریٹر نے یہ الزام لگا کر بین کر دیا کہ میں نے یہاں کسی کے پرائیویٹ پارٹس کی فوٹو لگا دی ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہیرا منڈی خان کا ٹکلا سر کب سے پرائیویٹ پارٹس ہو گیا؟

الٹے توے جیسی جس چیز کو یہ پرائیویٹ پارٹ کہہ رہے ہیں عوام کا اکثریتی فیصلہ ہے کہ وہ ہیرا منڈی خان کا چھلا ہوا سر تھا پھر میں نے تو وہ فوٹو لگائی بھی نہیں تھی، مجھے خواہ مخواہ بین کر دیا، حد ہو گئی یار
 
سنا ہے باقی دوستوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے اڈمن نے یہ نہیں دیکھا کے بجو باندر جو کے مختلف آئ ڈیز سے لوگوں کے گھروں کی کی معلومات لیک کرتا رہا لوگوں کی ماں بہن بیٹیوں کے نام ادھر لکھتا رہا اس کو کھلا چھوڑا گیا اور جب اس کے بارے معلومات نکلی تو اڈمن نے لوگوں کو بین کرنا شروع کر دیا جو ٹرپل ایکس کہانیاں وہ ادھر لکھتا رہا اس پر کوئی ایکشن نہیں ہوا خیر آپ حوصلہ رکھیں بجو باندر ان ہتھکنڈوں سے کبھی کامیاب نہیں ہو گا ذلت اس کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے
رہی بات اس کی فوٹو کی تو آپ کی بات بجا ہے عوام کافیصلہ یہی ہے کے ہیرا منڈی خان کا چھلا ہوا سر
پرائیویٹ پراپرٹی نہیں بلکہ چھتروں کی آماجگاہ ہے
hmkhan
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)

آپ لوگ مجھے ایک بات بتائیں
مجھے ماڈریٹر نے یہ الزام لگا کر بین کر دیا کہ میں نے یہاں کسی کے پرائیویٹ پارٹس کی فوٹو لگا دی ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہیرا منڈی خان کا ٹکلا سر کب سے پرائیویٹ پارٹس ہو گیا؟

الٹے توے جیسی جس چیز کو یہ پرائیویٹ پارٹ کہہ رہے ہیں عوام کا اکثریتی فیصلہ ہے کہ وہ ہیرا منڈی خان کا چھلا ہوا سر تھا پھر میں نے تو وہ فوٹو لگائی بھی نہیں تھی، مجھے خواہ مخواہ بین کر دیا، حد ہو گئی یار

جٹ بھائی! یہ خاصی تشویشناک بات ہے کیونکہ فورم پر کسی نے دیگچی کے کالے پیندے کی تصویر بھی یہاں لگا دی تو ہم سب کو توہین گنج میں دھر لیا جائے گا، اسی طرح کوجک، مستانہ یا ببو برال مرحوم کی تصاویر پوسٹنے پر بھی تعزیراتِ گند کے تحت ہمیں کڑکی لگائی جاسکتی ہے۔
آپکی شکائیت سن کر مجھے تو اندیشہ لاحق ہوگیا ہے کہ ابھی گنجے کا گاف بھی لکھا نہ ہوگا کہ بین کردیا جائے گا، خیر جہاں امریکہ میں چھپے خاندانِ مغنیاں کے اس چشم و چراغ کو منکشف کیا ہے اس سمسیا کا بھی کوئی حل ڈھونڈ لیا جائے گا۔
انتظامیہ کو تو ہمارا مشکور ہونا چاہیئے کہ ہم برائی کا انجام مع تصاویر یہاں نمائش کرکے قوم کو عبرت دلا رہے اور اُلٹا انتظامیہ ہمارے دوالے ہوئی پڑی ہے۔
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
اس باربلغمی بڈھے کو معافی ملنے کا امکان کم ہی ہے ناہنجار نے ضامنوں کا بھی خیال نہیں رکھا معصوم بھائی ہی کوئی رستہ نکالیں گے اس بار کے کس طرح بیمار بجو کو معاف کرنا ہے اس کی طوطا چشمی کی وجہ سے اس کے ضامن بھی اس کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے

بھائی جی! معافی کا خیال پتہ نہیں کیوں آپ دوستوں کے ذہن میں درائے چلا آرہا ہے؟؟ ابھی تو اس نے کہانی شروع کی ہے اور اس کہانی کا انجام لکھنا میرے حصے آیا ہے، بغیر انجام کوئی بھی کہانی اثر رکھتی ہے کیا؟؟ جنھوں نے واپسی کے دروازے بند کرتے ہوئے جسم کے ہر مضطحل حصے کا زور لگایا ہو وہ دروازے واپس کھولنے کیلئے ایک عدد مضبوط تشریف کا ہونا ضروری ہے جو حسبِ ضرورت و توفیق چھتر بھی کھاسکے اور دروازے پر ٹکریں بھی مارتی رہے۔
اس جدی پُشتی لعین نے بلاوجہ ہمارے گھر میں غلاظت پھینکنے کی کوشش کی ہے اس کی سزا صرف اور صرف امریکن پولیس کا ولائیتی ڈنڈا ہی ہے۔
میں یہ شکر ادا کرتا ہوں کہ اب استاد جی اور منتظر بھائی کا سہارا اسے دستیاب نہیں ورنہ میرے لئے مشکل ہوجاتی۔ آپ دیکھ لینا اس کی معافی کی راہ میں سب سے پہلے منتظر بھائی کے قدم رکاوٹ ہونگے جن کو چوم کر یہ انکے قدم ناپاک کرے گا اس کے بعد ہی ہمارے دل میں رحم کی کوئی کرن پھوٹنے کی امید ہے۔
اب سے ایک گھنٹے بعد میری وکیل سے اسی سلسلے میں ملاقات طے ہے انشاللہ اس کے مُجرے پروگرام کے ٹکٹ آج ہی اسے بھیجنے کا ارادہ ہے۔
 
جی بلکل بجا فرمایا اس غلیظ جوہڑ نے جو گند کیا ہے اس کی سزا تو اس کو ملنی ہی چاہیے ہے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کی غلاظتیں پھیلانے سے پہلے اسکی طرف نگاہ کر لے دیکھا جاے تو اس کے جرائم بہت زیادہ ہیں اور عمر ستر سے زیادہ اوپر سے انتظار کی گھڑی
???
 
trix

Voter (50+ posts)

معصوم بھائی یہ تصویر بجو کی ہے یا اس کے بھائی کی ؟ ویسے جو میں نے لگائی ہے اپنی ڈی پی پر اس کے بارے اظہار بھائی بتلا رہے تھے بلکل ایسا ہی ہے بجو کا بھائی براے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
معصوم بھائی یہ تصویر بجو کی ہے یا اس کے بھائی کی ؟ ویسے جو میں نے لگائی ہے اپنی ڈی پی پر اس کے بارے اظہار بھائی بتلا رہے تھے بلکل ایسا ہی ہے بجو کا بھائی براے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں
بھائی! یہ تصویر تو ٹنڈ کی فضیلت کی نسبت سے لگادی ورنہ ایسا گورا چِٹا بڈھا ہمارے بغلول کی چار پشتوں میں پیدا ہونا مشکل ہے۔ چار پشتیں اسلئے کہیں کیونکہ تین تو امریکہ میں اپنے ڈی این میں تبدیلی لانے کی ہر ممکن کوشش کرچکی ہیں اب چار باقی ہیں جس کے بعد ان کے ہاں کوئی گورا بچہ بڈھا ملنے کی امید ہے۔
باقی یہ آپکی ڈی پی والا بندہ کچھ مخولیا سا لگ رہا ہے اور بجو کی سات پشتوں سے یہ پرم پرا چلی آرہی ہے کہ ان کا ہر بڈھا نہ صرف کمال کا بےغیرت ہوجاتا ہے بلکہ مخولیا بھی۔ بجو کی تحریریں دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس نے کیسے مخول کرنے کی کوشش کی ہے۔
اب آپ نے یہ کوشش کرنی ہے کہ آپ کی ڈی پی والی تصویر کہیں بجو کے خاندان والوں کی نظر سے نہ گذرے ورنہ وہ اسے اپنا ہی کوئی گمشدہ بڈھا سمجھ کر آپ پر اغوا کا کیس درج کروا دیں گے۔
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
تاریخ گواہ ہے کہ آخر میں گنجے ہمیشہ سے ہیرو سے پٹتے اور ذلیل ہوتے آئے ہیں۔
qaumiawaz%2F2018-01%2F6d7a0e9c-132c-4f6c-959f-fa197cb13141%2Frohit-shetty-father-1_151.jpg
 
trix

Voter (50+ posts)
بھائی! یہ تصویر تو ٹنڈ کی فضیلت کی نسبت سے لگادی ورنہ ایسا گورا چِٹا بڈھا ہمارے بغلول کی چار پشتوں میں پیدا ہونا مشکل ہے۔ چار پشتیں اسلئے کہیں کیونکہ تین تو امریکہ میں اپنے ڈی این میں تبدیلی لانے کی ہر ممکن کوشش کرچکی ہیں اب چار باقی ہیں جس کے بعد ان کے ہاں کوئی گورا بچہ بڈھا ملنے کی امید ہے۔
باقی یہ آپکی ڈی پی والا بندہ کچھ مخولیا سا لگ رہا ہے اور بجو کی سات پشتوں سے یہ پرم پرا چلی آرہی ہے کہ ان کا ہر بڈھا نہ صرف کمال کا بےغیرت ہوجاتا ہے بلکہ مخولیا بھی۔ بجو کی تحریریں دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس نے کیسے مخول کرنے کی کوشش کی ہے۔
اب آپ نے یہ کوشش کرنی ہے کہ آپ کی ڈی پی والی تصویر کہیں بجو کے خاندان والوں کی نظر سے نہ گذرے ورنہ وہ اسے اپنا ہی کوئی گمشدہ بڈھا سمجھ کر آپ پر اغوا کا کیس درج کروا دیں گے۔
میں بھی کہوں کے بجو باندر کے ہاں کوئی اتنا گورا چٹاالله معاف نہ کرے بجو باندر کو اتنی نحوست اور مکروہ فیملی ہے اس کی اظہار بھائی بتلا رہے تھے بجو کافی بہتر ہےاسکے بھائی کا رنگ کالا سیاہ اور دانت پیتل جیسے پیلے، سر گنجا انگلیاں لمیاں لمیاں ہاتھ سے چاول کھاتا ہے بچے سمجھتے ہیں بابا کوئی کرتب کر رہا ہے ہو بہو میری لگی گئی ڈی پی کو دیکھ لیں یا بجو کے بھائی کو ایک ہی بات ہے
? ? ? ?
 
???????????