پانی کی کمی، خطرے کی گھنٹی کون سن رہا ہے؟

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی نہیں صرف باتیں۔
جب سے ایوب خان نے راوی بیچا ہے تب سے ہماری قوم سوئی ہوئی ہے۔

کیسا ایک شخص جو پنجابی بھی نہ ہو اور پنجاب کے سب سے اہم شہر کو اُجاڑ دے۔
شرم ہم کو نہیں آتی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی بھی نہیں صرف باتیں۔
جب سے ایوب خان نے راوی بیچا ہے تب سے ہماری قوم سوئی ہوئی ہے۔

کیسا ایک شخص جو پنجابی بھی نہ ہو اور پنجاب کے سب سے اہم شہر کو اُجاڑ دے۔
شرم ہم کو نہیں آتی۔
ایوب کے کہنے پر کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر شہر میں پھرانے والے پنجابی تھے. کیسے پنجابی تھے جو ایک غیر پنجابی کے جوتے سیدھے کرتے تھے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ایوب کے کہنے پر کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر شہر میں پھرانے والے پنجابی تھے. کیسے پنجابی تھے جو ایک غیر پنجابی کے جوتے سیدھے کرتے تھے

پیسے کے لیے ہر نسل سے حرام زادے مل جاتے ہیں۔
لیکن ایوب صاحب کی دلالی نے لاہور کی ہزار سال کی تاریخ کو ایک لمحہ میں برباد کر دیا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پیسے کے لیے ہر نسل سے حرام زادے مل جاتے ہیں۔
لیکن ایوب صاحب کی دلالی نے لاہور کی ہزار سال کی تاریخ کو ایک لمحہ میں برباد کر دیا۔
!بعد والوں نے تعمیر نو کے لئے کچھ کیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ہزار سال کے شہر کا ایک لمحے میں جنازا نکال دیا
تو ایسوں میں تم سوچتوں ہو کہ عقل ہو گی؟
ہزار نہیں کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے راوی سوکھا نہیں تھا. لیکن کسی نے سوچ بچار نہیں کی
اب کچھ نہیں بچا تو غفلت چھپانے کے لئے تعصب کو ڈھال بنانا عقلمندی نہیں ہے