پانی بجلی گیس کا بحران عوام ذليل و رسوا

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کڑ کڑاتی گرمی میں بجلی کا بحران پیدا کر کے عمران نیازی نے عظیم انقلاب پیدا کر دیا ہے . جب سخت گرمی میں بجلی جاتی ہے تو انسان کا پسینے سے برا حال ہو جاتا ہے . اسے جتنی زیادہ گرمی لگتی ہے اتنا زیاده پسینہ آتا ہے اور جسم سے اتنے زیاده خطرناک مادے خارج ہوتے ہیں یوں عمران نیازی ایک عظیم انقلاب برپا کرتے ہوئے عوام کو بیماریوں سے بچا رہے ہیں
گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کسی نے خوابوں میں بھی نہ سوچی ہو گی لیکن عمران نازی نے یہ بھی کر دکھایا . ملک میں گیس کی قلت پیدا ہوگئی ہے ایسا کر کے عمران نیازی نے عظیم کارنام سر انجام دے دیا ہے . اس سے ملک کی صنعتیں تباہ ہوں گی اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو گا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار منگلا ڈیم خالی ہو گیا ہے . یہ بھی عمران نیازی کا عظیم کارنامه ہے اس نے ہزاروں افراد کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے . اگر دریاوں میں پانی ہوتا تو لوگ ڈوب کر مر سکتے تھے
آج عمران نیازی نے اپنے چوتھے سال کا بجٹ پاس کروا لیا ہے جو حال اس وقت عوام کا ہے اللہ ہی جانتا ہے یہ سال گزرنے کے بعد عوام کس جہنم میں جل رہی ہو گی . ایک بار پھر مشرف کے اختتام کا پاکستان ابھر کر سامنے آ رہا ہے . ملک میں بحران اپنے عروج پر پہنچ رہے . عمران نازی کی حکومت کو سلام پیش کرنے کو جی کرتا ہے اور کچھ ہو نہ ہو آئنده عوام پاک فوج کا نعره لگاتے ہچکچائے گی ضرور
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Dihari laga kanjar, mulk to sahi chal raha hai, lagta hai teri daal roti billo rani ne kum kardi hai due to being inefficient and non productive
 
leo_pk

Senator (1k+ posts)
I thought that it may be a serious post - then I saw the PP flag ? sharam in ko aati nahi... they got pakistanis killed for dollars, they killed their own chairperson and chairperson's brother, they destroyed PIA and steel mill and yet they are here moaning.. munafiqat ki inteha
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
کڑ کڑاتی گرمی میں بجلی کا بحران پیدا کر کے عمران نیازی نے عظیم انقلاب پیدا کر دیا ہے . جب سخت گرمی میں بجلی جاتی ہے تو انسان کا پسینے سے برا حال ہو جاتا ہے . اسے جتنی زیادہ گرمی لگتی ہے اتنا زیاده پسینہ آتا ہے اور جسم سے اتنے زیاده خطرناک مادے خارج ہوتے ہیں یوں عمران نیازی ایک عظیم انقلاب برپا کرتے ہوئے عوام کو بیماریوں سے بچا رہے ہیں
گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کسی نے خوابوں میں بھی نہ سوچی ہو گی لیکن عمران نازی نے یہ بھی کر دکھایا . ملک میں گیس کی قلت پیدا ہوگئی ہے ایسا کر کے عمران نیازی نے عظیم کارنام سر انجام دے دیا ہے . اس سے ملک کی صنعتیں تباہ ہوں گی اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو گا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار منگلا ڈیم خالی ہو گیا ہے . یہ بھی عمران نیازی کا عظیم کارنامه ہے اس نے ہزاروں افراد کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے . اگر دریاوں میں پانی ہوتا تو لوگ ڈوب کر مر سکتے تھے
آج عمران نیازی نے اپنے چوتھے سال کا بجٹ پاس کروا لیا ہے جو حال اس وقت عوام کا ہے اللہ ہی جانتا ہے یہ سال گزرنے کے بعد عوام کس جہنم میں جل رہی ہو گی . ایک بار پھر مشرف کے اختتام کا پاکستان ابھر کر سامنے آ رہا ہے . ملک میں بحران اپنے عروج پر پہنچ رہے . عمران نازی کی حکومت کو سلام پیش کرنے کو جی کرتا ہے اور کچھ ہو نہ ہو آئنده عوام پاک فوج کا نعره لگاتے ہچکچائے گی ضرور
بلاول کھُسرے کے پُجاری اگر کسی بھی حکومت کی خراب کارکردگی کی شکایت کریں تو انکو صرف آئینہ دکھانا کافی ہے۔
شرم سے ڈوب مرا بیغیرتوں
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
nehron ka paani saare pee pee peee ke kanjar apna pump laga ker chori ker rehe hebaur akhri 75 km bilkul khali he neher badeen tak.. wajah he illegal permits of pumps by corrupt sindh government. Sara pani apne ppp ke jagirdaron ke kheton meinja raha hai.
3 4 din pehle ka kamran khan ka show dekhen to andaza ho ga ke sindh mein kitna zulm ho raha chore zameendaron pe. Allah ka azab he sindh per pee pee pee ki hakumat
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Sindh mein har cheese wafir hai .. karachi k log tou itnay ameer ho chukay hein pani khareed kar istemal karte hein.. muft ka pani pasand nahi unko