پانچ سسرالیوں کی بہو سے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
گوجرانوالہ: پانچ سسرالیوں نے گھر کی بہو کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا جب کہ لواحقین کے احتجاج پر پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرلیا۔



تھانہ دھلے کے علاقہ رسول پورہ کی رہائشی 3بچوں کی ماں پر سسرالیوں نے 24 مئی کو الزام لگایا کہ اس کا چال چلن درست نہیں۔ اس کے چچا سسر معراج،چچا سسر ریاض ، 2دیوروںارشد، حبیب اور بھتیجے شہزاد نے خودپنچایت لگا کر ’’فیصلہ ‘‘کیاکہ اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی جائے جس کے بعدتمام پنچایتیوں نے خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

متاثرہ خاتون مقدمہ درج کرنے تھانے پہنچی تو پولیس لیت ولعل سے کام لیتی رہی جس پراس کے والدین اور بھائیوں نے سی پی او آفس کے باہر احتجاج کیا،جس پرپولیس نے پنچایت میں شامل تمام ملزمان گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Rape, sex, mujra, massage parlours, heera mandi, child abuse, ice nasha all are from Punjab
Terrorists, street criminals, gangsters, kidnappers, car snatchers, bhatta khors, fake account holders, come from________
fill in the blank .
 

Zainsha

Minister (2k+ posts)
Terrorists, street criminals, gangsters, kidnappers, car snatchers, bhatta khors, fake account holders, come from________
fill in the blank .

I am urdu speaking and from Karachi and I absolutely agree with you.. jo harami pann inn mqm kay kutton nay machaya hai shayad hi kisi ne keeya ho..
 

Doctor sb

MPA (400+ posts)
پانچ سسرالیوں کے ساتھ ساتھ اگر چار پولیس والوں کی بھی، جنھوں نے رپورٹ درج کی نہ کاروائی عمل میں لاۓ، کی گردنیں پھانسی پر جھولیں تو بخدا جرائم میں بے حد کمی لائی جاسکتی ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussions