پانچ سال اپوزیشن سے لڑ کر ہم نہیں چل سکتے- فواد چوھدری

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزيشن ہے کہاں ، يہ ايک مافيہ ہے جو صرف کرپشن کيسوں سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔اور کچھ وزير بھی ايسا چاہتے ہيں۔ عمران خان کے ہوتے ايسا ممکن نہيں۔​
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
I dont understand why these lose canons keep on coming in front of media.IK should have forbidden for any one to come on Media except minister of information.
 

desan

President (40k+ posts)
Most of these so called "elected people" including this lota were elected thanks to the PTI ticket...


 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
I’m sure in 2nd term PTI isn’t going to need any loose talker like Fawad or Amir Liaqat.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزيشن ہے کہاں ، يہ ايک مافيہ ہے جو صرف کرپشن کيسوں سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔اور کچھ وزير بھی ايسا چاہتے ہيں۔ عمران خان کے ہوتے ايسا ممکن نہيں۔​
عمران خان کی جیب میں پڑے کھوٹے سکوں بھگوڑوں کی سیاست کا یہ آخری چانس ھے آگر عمران خان کی جیب میں پڑے ان کھوٹوں سکوں نے اپنے آپ کو سازشیوں سے دور نہ کیا تو ان بھگوڑوں کی سیاست ختم ہو جائے گی نئے پاکستان کے نوجوانوں میں سیاست پاکیزگی کا نام ھے اور جو شخص بھی اپنی سیاست میں منافقت لائے گا اس شخص کی سیاست کو پاکستان کا نوجوان ووٹرز سیاست سمیت دفن کر دے گا۔ یہ ھے نیا پاکستان جس میں بلیک میلنگ کی سیاست نہیں چلے گی
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Sheikh Rasheed, Fawad Choudry and Sheerin Mazari will stab PTI whenever they will get a chance...
عمران خان کا اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا ان سیاسی بھگوڑوں کے بارے میں آچھا تجربہ ہوگیا ھے جو کہ ہمیشہ پارٹی سے ہٹ کر اپنے مفادات کی گیم کھیلتے ہیں عوام کو تو ان سیاسی بھگوڑوں اور کھوٹوں سکوں سے کوئی آمید نہیں ھے کہ یہ لوگ سدھریں گے یہ سیاسی بھگوڑے پی ٹی آئی میں ایک پلاننگ اور ایجنڈے کے تحت آئے ہیں لیکن عوام ان سیاسی بھگوڑوں کو پہچان چکی ھے اور اب ان پر کبھی بھروسہ نہیں کرے گی کیونکہ یہ بھگوڑوں کا ٹولہ صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کی حفاظت کرتا ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
once this mafia media finds out a lose lips in a party they keep on bringing him in.
یہ سیاسی بھگوڑے پی ٹی آئی میں ایک ایجنڈے کے تحت شامل ہوئے ہیں اور یہ کھوٹے سکے یہ نہیں جانتے کہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ان بھگوڑوں کی ذہنیت سے واقف ہیں کہ یہ لوگ جب بھی موقع ملے عمران خان کی طاقت کو نقصان پہنچا نے کی ناکام کوششیں کرتے رہتے ہیں یہ بھگوڑے جانتے نہیں ہیں کہ یہ ان لوگوں کی سیاست کا آخری چانس ھے آگر یہ سیاسی بھگوڑے سدھریں نہ تو عوام ان لوگوں کو دوبارہ سیاست کبھی لانا پسند نہیں کریں گے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Most of these so called "elected people" including this lota were elected thanks to the PTI ticket...


میڈیا کے پٹواری صحافیوں کا ٹولہ ایسے لوٹوں کی تارڑ میں ہی بیٹھے ہوتے ہیں کہ کب کوئی لوٹا ان کے ہاتھ لگ جائےاور یہ پٹواری اینکرز اور لوٹے مل کر اس طرح کے پروگرام کر کے ملک آور قوم کو تقسیم اور نقصان پہنچانے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں لیکن عوام اب اتنی باشعور ہوگئی ھے کہ ان فراڈیوں کے دھوکے میں نہیں آرھے ھیں اور سوشل میڈیا کی عوام متواتر ان سیاسی بھگوڑوں اور منافق میڈیا کی چالوں کو مسلسل ناکام بنا رھے ھیں