انڈینز نے بلایا ایک امریکن سکالر کو جو اپنی پاکستان دشمنی اور انڈیا سے محبت کی وجہ سے انڈینز میں کافی مقبول ہے۔ تاکہ ان کا سینیمار کالے لوگوں کے ساتھ گوروں کو مکس کر کے کچھ معیاری لگ سکے پر پتہ نہیں کیا ہوا کہ امریکی اسکالر شاید مرچیں چبا کر آئی تھی کہ کڑوے کڑوے سچ انڈینز کے منہ پر اگل کر چلی گئ
Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://static.toiimg.com/photo/68780557.cms