ٹی ایل پی سے شرمناک معاہدہ لیک

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو نہ گھسیٹیں
آر ٹی ایس فوج نے ڈاؤن کیا
فوج کو نہ گھسیٹیں
نواز شریف کو ملک سے باہر فوج نے بھیجا
فوج کو نہ گھسیٹیں
نواز شریف و مریم کو عدلیہ سے سزائیں فوج نے دلوائیں
فوج کو نہ گھسیٹیں
پٹواری نظریہ ضرورت
زیادہ شاعری مت کرو، یہ آخری جوٹھیں بھی باجوے کی ماری ہوی چول ہے جو باجوے کےساتھ ہی جاے گی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر داخلہ پتے ہلنے سے طوفان کا اندازہ کرلیتا ہے اس معاہدے کے جو نتائج سامنے آنے والے ہیں وہ یقینا خطرناک ہیں اسی لئے شیخ نے معاہدہ پڑھتے ہوے بھی نہیں پڑھا۔ یہ اس کا کام تھا مگر اس نے کمزوری دکھای یا پھر اوپر سے کمزوری دکھای گئی اور اس کو سپورٹ نہیں کیا گیا کیونکہ یہی فسادی جماعت شریف حکومت کو لے ڈوبی تھی مگر جب بھی یہ جماعت معاہدوں سے گھر واپس گئی ہے حکومت بکھر جاتی ہے اور یہی آثار دکھای دینے لگے ہیں
تو پھر چودھری نثار کے اندازے درست ثابت ہوئے شریفوں کے بارے میں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہانی جہاں سے شروع ہوئی، مشرف نے امریکا سے کیا معاہدہ کیا! اسے بھی تھوڑی ہوا لگا لیں
مشرف امریکہ معاہدے کی ہر چیز سامنے ہے اب کیا رہ گیا ہے۔ سب سے اہم زمینی اڈے اور قیدیوں کی حوالگی تھی۔ لبیک والا معاہدہ چونکہ ایک ایسی تنظیم سے تھا جو ابھی ناتجربہ کار ہے لہذا اس کے مندرجات انہی کی لیڈرشپ نے لیک کر دئیے ہیں
مزید باتیں بھی سامنے آنے والی ہیں کیونکہ سعد رضوی کا مطالبہ کہ پارلیمینٹ فیصلہ کرے ابھی مشکل ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ شاعری مت کرو، یہ آخری جوٹھیں بھی باجوے کی ماری ہوی چول ہے جو باجوے کےساتھ ہی جاے گی
یہ ساری چولیں تمہارا مفرور لیڈر لندن سے پی ڈی ایم جلسوں میں مارتا رہا ہے۔ الیکشن دھاندلی سے لیکر خود کو ملنے والی سزاؤں کا الزام اس نے جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل ظہیر پر لگایا ہے۔ اب تمہاری یاداشت کام نہیں کر رہی تو میں کیا کروں
0A25B1AC-1F36-48A0-A2FA-2FB5D3BF5F9C.jpeg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر چودھری نثار کے اندازے درست ثابت ہوئے شریفوں کے بارے میں؟
چوہدری نثار خود کیا ہے۔ صرف ایک جنرل کا بھای؟
وہ تو اسد عمر بھی ہے، زبیر عمر بھی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چوہدری نثار خود کیا ہے۔ صرف ایک جنرل کا بھای؟
وہ تو اسد عمر بھی ہے، زبیر عمر بھی ہے
مریم کنجری کیا ہے؟ ایک ریٹائرڈ کپتان کی بیگم ہی تو ہے جو گیراج سے فرار ہو گئی تھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرف امریکہ معاہدے کی ہر چیز سامنے ہے اب کیا رہ گیا ہے۔ سب سے اہم زمینی اڈے اور قیدیوں کی حوالگی تھی۔ لبیک والا معاہدہ چونکہ ایک ایسی تنظیم سے تھا جو ابھی ناتجربہ کار ہے لہذا اس کے مندرجات انہی کی لیڈرشپ نے لیک کر دئیے ہیں
مزید باتیں بھی سامنے آنے والی ہیں کیونکہ سعد رضوی کا مطالبہ کہ پارلیمینٹ فیصلہ کرے ابھی مشکل ہے
مجبوری میں ڈرون اور فضائی حملوں کا نشانہ بننے والوں کا خون بھی معاف کر دیا گیا ہو. دانشور بھی کسی مجبوری سے مجبور چپ سادھے بیٹھے ہیں
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں تحریک لبیک سے جو معاہدہ کیا گیا اس کی قوم کو ہوا تک نہیں لگنے دی گئی تھی کیونکہ یہ انتہای شرمناک اور بے غیرتی کا معاہدہ تھا۔ اب اس شرمناک معاہدے کے مندرجات سامنے آنے لگ گئے ہیں۔ اس شرمناک اور گھٹیا معاہدے کو کروانے والا مرکزی کردار ایک ہیجڑہ علی خان ہے جس نے مزاکرات کے نام پر حکومت کی لٹیا ہی ڈبو دی۔ ہیجڑے وزیر نے ٹی ایل پی کے تمام مطالبات مان لئے اور کہا کہ لو بھئی اتنا آسان کام تم سے نہیں ہورہا تھا میں نے کردیا۔ اس خنزیر سے پوچھا جاے کہ جب تم نے حکومت کی رٹ مٹی میں ملاتے ہوے فسادیوں کے تمام مطالبات مان لئے تو مذاکرات تو کامیاب ہونے ہی تھے؟
ایسے مذاکرات تو کوی بھی کرسکتا ہے جس میں فریق مخالف کے تمام جائز و ناجائز مطالبات مان لئے جائیں؟
ہیجڑے علی خان نے فسادی جماعت سے یہ نہیں کہا کہ جس نے پولیس پر ایک پتھر بھی مارا ہے ہم اس کو نہیں چھوڑیں گے۔ اس بزدل بے غیرت نے یہ مطالبہ بھی نہیں رکھا کہ پولیس کے قاتلوں کو معاف نہیں کریں گے؟
اس ہیجڑے نے یہ بھی نہیں کہا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنا یا نہ نکالنا حکومت کا کام ہے تمہارا نہیں۔
ہیجڑے نے یہ بھی نہیں یاد کروایا کہ سعد رضوی کو اس لئے گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ وہ فیض آباد دھرنے کی تیاری کا حکم دے چکا تھا جسکے بعد تمام فسادی تیاریون میں لگ گئے تھے
ہمارا مطالبہ ہے کہ علی خان ہیجڑے وزیر کا شرمناک معاہدہ فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جاے بلکہ ایک اور خوفناک بات یہ کہ اس ہیجڑے کو اب ٹی ٹی پی سے بھی مذاکرات کی ذمہ داری سونپی جا چکی ہے جس کے بعد فوج کی پوری دنیا میں بدنامی بھی ہوگی اور پانچ ہزار سے لے کر دس ہزار تک ٹی ٹی پی کے دھشت گرد جب پاکستان میں واپس آجائیں گے تو ایکبار پھر مالاکنڈ اور وزیرستان میں ان کا ہولڈ ہوجاے گا۔ پہلے انڈینز افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف ایکشن کرواتے تھے اب وہ ٹی ٹی پی کی سرپرستی میں پاکستان کے اندر بیٹھ کر اپنا کام کریں گے
شرم کی بات یہ کہ وزیر داخلہ چھیدے ٹلی نے بھی اس معاہدے کو اون کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا کہ اسے اس معاہدے کے مندرجات کا بالکل بھی علم نہیں۔
Kaesae putta chulla?
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
If true then as nation we shd be ashamed ,,, why Shd it be hidden as opposed to all good wills and fairness in governess promised by IK
I'm
Dentist is sure much more an esteemed degree than BA in 2nd division with Persian.
CvNvkDqWgAAsPHP.jpg
معاہدہ سامنے آئے نہ آئے مجھے ڈر ہے بھائی لوگ نواز شریف کی پیدائیش کی پرچی بھی اصل والی نہ اپ لوڈ کردیں۔
?
 
Husaink

انڈیز کام سارے موجودہ حکومت سے کرواتے ہیں مگر ملتے جاکر لندن میں بیٹھے ہوے اس بے غیرت کے ساتھ ہیں ، ہے نہ مزے کی بات
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
I'm
معاہدہ سامنے آئے نہ آئے مجھے ڈر ہے بھائی لوگ نواز شریف کی پیدائیش کی پرچی بھی اصل والی نہ اپ لوڈ کردیں۔
?
مجھے یقین ہے کہ کھوتی شریف کی ویڈیو بھی ایک نا ایک دن اپ لوڈ ہو جائے گی
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
Sukoon say aik matter hal ho gya hai.....us ko uchaalnay ka faida?................or you want k 100-200 laashain girteen or khan sahb per aik JIT tashkeel ker de jati.........Govt. ministers nay tu khair pori planning ker le the IK ke bali charhanay ke...........
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف ہو یا کوی اور پاکستان کے امریکہ سے تعلقات فوج کی سوچ پر انحصار کرتے ہیں
I can't believe at least for Nawaz who was having his independent policy. Just imagine when our leader invite Obama for Saag.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Lets assume I buy a cow from u, will I have a contract with cow? Employer and employee are contracted not Malik and Noker.
گائے کا بھاؤ آنکھوں آنکھوں میں طے ہو، تب بھی معاہدہ ہی ہوا

مالک نے نوکر کو کچھ تو کہا ہو گا کے یہ کرنا ہے اور نوکر نے حامی بھری ہو گی
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اول تو چھیدے ٹلی کو اس بات پر مستعفی ہوجانا چاہئے تھا کیونکہ ایسا معاہدہ جس کا اسے علم ہی نہیں کل کلاں اس کے گلے میں پڑنے والا ہے

شیدے ٹلی کی اوقات ایک چپڑاسی جتنی بھی نہیں ہے ، فوج اس کی منسٹری بھی چلا رہی ہے

06_01.jpg