ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پرلڑکی کو ہراساں کرنےکاالزام،رمیز راجہ نے خاموشی توڑدی

1yasirraja.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بدھ کے روز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے اسلام آباد میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر میں نام آنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، مگر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ کھلاڑی پاکستان کے سفیر ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ ایسی خبریں پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث نہیں بنتی۔ ہمیں بہترین ماحول پیدا کرنا چاہیے یہ تو سکون دہ اور مثبت احساسات پیدا کرنے کا وقت ہے۔

یاد رہے کہ ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ یاسر شاہ کے دوست فرحان نے گن پوائنٹ پر زیادتی کی، ویڈیو بھی بنائی اور ہراساں کیا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ فرحان اور یاسر شاہ نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے اور جان سے بھی ماردیں گے۔

ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ یاسر شاہ نےکہا وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے شکایت کی صورت میں مقدمے میں پھنسا دے گا۔ متاثرہ لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کا بتایا تو اس نے مذاق اڑایا۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت با اثر ہے، اعلیٰ افسران سے دوستی ہے۔ پولیس کو اطلاع دی تو قومی کرکٹر نے فلیٹ اور 18 سال تک اخراجات اٹھانے کی پیش کش کی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مردہ بولے تو کفن ہی پھاڑے گا، یہ لوگ تو مسلمان بھی نہیں لگتے ویسے تو ایک میچ میں اس نے کہہ دیا تھا کہ یوسف یوحنا مسلمان ہوگیا ہے جو بالکل غیر متعلقہ بات تھی جس پر اسے فارغ کردینا چاہئے تھا لیکن آج یہ بالکل غیر اسلامی اور غیر قانونی بات کررہا ہے
رمیض راجہ صاحب مبارک ہو ایک ریپسٹ کا سہولت کار قوم کا ہیرو ہے اورایسی ہی بدنامی سے بچنے کیلئے آپ جیسے بے ضمیر بورڈ کے بڑے سلیمان بٹ ، اکمل برادران اور عامر اور آصف کو سزا نہیں دے رہے تھے ، شاہد آفریدی کپتان ہوکر بھی ان کو پکڑوانے میں ناکام رہا کیونکہ آپ شاہد آفریدی سے تعاون نہیں کررہے تھے بدنامی کے در سے، یہ عجیب لعنتی لوجک صرف ہمارے ملک کے بڑے عہدیداروں میں ہے اور انہیں اب احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ کتنی گھٹیا اور غیر قانونی بات کررہے ہیں کیونکہ یہاں کے بیوروکریٹ سب راشی اور حرامی ہوچکے ہیں۔
بقول اس وقت کے اوپنر یاسر کے تمام ٹیم ہی جوے میں ملوث تھی ہر سیریز اور ہر میچ بلکہ پچ رپورٹ تک بک رہی تھی اور آپ جیسے ککڑ ریت میں سر دباے بدنامی کے ڈر سے چپ تھے یا پھر اپنے عہدوں کو بچا رہے تھے
رمیض راجہ کا نام بھی ایف آی آر میں شامل کرنا چاہئے کیونکہ یاسر شاہ اور اس کا ریپسٹ دوست مفرور ہیں مگر اس سے رابطے میں ضرور ہیں
عمران خان کو اس بڈھے کنجر کو فورا فارغ کردینا چاہئے اس کا بولنا بنتا ہی نہیں تھا
 
Rambler

You are a low class, low level Nokerr of the ghaleez dalla haran wala family of pimps. Zip up on these issues and stick to having your tongue up your employers back sides.
 
کیون یاسر شاہ کو گھر میں چھپا رکھا ہے ؟ غصہ تو یوں کررہا ہےجیسا تیرا جیجا ہو؟
 
hereawaisi

New Member
1yasirraja.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بدھ کے روز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے اسلام آباد میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر میں نام آنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، مگر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ کھلاڑی پاکستان کے سفیر ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ ایسی خبریں پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث نہیں بنتی۔ ہمیں بہترین ماحول پیدا کرنا چاہیے یہ تو سکون دہ اور مثبت احساسات پیدا کرنے کا وقت ہے۔

یاد رہے کہ ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ یاسر شاہ کے دوست فرحان نے گن پوائنٹ پر زیادتی کی، ویڈیو بھی بنائی اور ہراساں کیا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ فرحان اور یاسر شاہ نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے اور جان سے بھی ماردیں گے۔

ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ یاسر شاہ نےکہا وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے کش کی۔

1yasirraja.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بدھ کے روز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے اسلام آباد میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر میں نام آنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، مگر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ کھلاڑی پاکستان کے سفیر ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ ایسی خبریں پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث نہیں بنتی۔ ہمیں بہترین ماحول پیدا کرنا چاہیے یہ تو سکون دہ اور مثبت احساسات پیدا کرنے کا وقت ہے۔

یاد رہے کہ ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ یاسر شاہ کے دوست فرحان نے گن پوائنٹ پر زیادتی کی، ویڈیو بھی بنائی اور ہراساں کیا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ فرحان اور یاسر شاہ نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے اور جان سے بھی ماردیں گے۔

ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ یاسر شاہ نےکہا وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے شکایت کی صورت میں مقدمے میں پھنسا دے گا۔ متاثرہ لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کا بتایا تو اس نے مذاق اڑایا۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت با اثر ہے، اعلیٰ افسران سے دوستی ہے۔ پولیس کو اطلاع دی تو قومی کرکٹر نے فلیٹ اور 18 سال تک اخراجات اٹھانے کی پیش کش کی۔
1yasirraja.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بدھ کے روز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے اسلام آباد میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر میں نام آنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، مگر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ کھلاڑی پاکستان کے سفیر ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ ایسی خبریں پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث نہیں بنتی۔ ہمیں بہترین ماحول پیدا کرنا چاہیے یہ تو سکون دہ اور مثبت احساسات پیدا کرنے کا وقت ہے۔]

یاد رہے کہ ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ یاسر شاہ کے دوست فرحان نے گن پوائنٹ پر زیادتی کی، ویڈیو بھی بنائی اور ہراساں کیا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ فرحان اور یاسر شاہ نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے اور جان سے بھی ماردیں گے۔

ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ یاسر شاہ نےکہا وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے شکایت کی صورت میں مقدمے میں پھنسا دے گا۔ متاثرہ لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کا بتایا تو اس نے مذاق اڑایا۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت با اثر ہے، اعلیٰ افسران سے دوستی ہے۔ پولیس کو اطلاع دی تو قومی کرکٹر نے فلیٹ اور 18 سال تک اخراجات اٹھانے کی پیش کش کی۔
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Bubber sher, kesay ko tu kaam karnay doo.... Koi sharif nahi hai is dunya main, tumharay main bhi bohat nuqz ho ga... Tum bhi kaam kar rahay ho gay kehi na khehi