ٹرمپ کا افغان جنگ کارڈ

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرمپ نے الیکشن سے پہلے یہ کہہ کر کہ جو تھوڑے بہت امریکی فوجی افغانستان رہ گئے ہیں، انہیں کرسمس سے پہلے واپس آ جانا چاہئے،اپنا افغانستان کارڈ کھیلنے کی کوشش کی ہے۔
لیکن الفاظ اور ٹرمپ کے پچھلے ٹریک ریکارڈ پر غور کیا جائے، تو بظاہر لگتا ہے کہ یہ صرف الیکشن سٹنٹ ہے۔
کہانی کچھ یوں ہے کہ ٹرمپ نے اپنی پچھلی انتخابی مہم میں جو بہت سے وعدے کئے تھے، ان میں سے ایک وعدہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق تھا۔اور پاکستان یا تیسری دنیا کے ممالک کے برعکس، جہاں یو ٹرن لینا اور اپنے انتخابی وعدوں سے مکرنابڑے لیڈر کی خصوصیات شمار ہوتا ہے، امریکہ میں اس چیز کو بہت سیرئیس لیا جاتا ہے۔، اور با شعور ووٹر کی بڑی تعداد پچھلی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیتی ہے۔اب ٹرمپ نے واقعی چاہااور کر نہیں سکا، یا اس کی نیت میں کھوٹ تھا، مگر زمینی صورت حال یہ ہے کہ چار سال گزرنے کے باوجود بھی افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم و بیش اتنی ہی ہے، جتنی کہ ٹرمپ کے آفس سنبھالنے کے وقت تھی۔تھوڑے سے فوجی واپس ضرور گئے ہیں، مگر یہ وہ تعداد ہے جو خود ٹرمپ نے افغانستان بھیجی تھی۔چنانچہ اب ٹرمپ نے اپنے ووٹروں کو لالی پوپ دیا ہے کہ لوگ اسے ووٹ دیں تا کہ وہ دوبارہ صدر بن کر امریکی فوجیوں کو واپس بلوا سکے۔
پہلی بات تو یہ کہ اس مرتبہ ٹرمپ کا جیتنامشکل ہے، لیکن اگر وہ جیت بھی گیا، تو پھر اسے کسی وعدہ وفائی کی پروا نہیں ہو گی۔ کیوں کہ کوئی بھی شخص تیسری مرتبہ صدر نہیں بن سکتا۔اور ٹرمپ کا اخلاق اور کریکٹر ایسا ہے ہے کہ اس پر اعتبار کرنا مشکل ہے۔چنانچہ کسی بھی حملے، یا بہانے کو بنیاد بنا کر امریکا دوحا معاہدے سے نکل کر دوبارہ جنگ شروع کر سکتا ہے۔اسی خدشے کے پیش نظر اکثر مبصرین کا یہ ماننا ہے کہ مجاہدین کو بہرصورت ایک نئی اور شدید جنگ کے لئے تیار رہنا چاہئے۔اگر امریکا نے دوحا معاہدے سے انحراف کیا،تو امریکا کی سٹریٹیجی یہی ہو گی کہ کہ وہ اپنی زمینی فوج کو نکال کرفضائی قوت استعمال کرے، اور زمین پر کرائے کے افغان فوجی اس کی جنگ لڑیں گے۔یہ اور بات ہے کہ پہلے کی طرح اس بار بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکے گا(ان شا ءاللہ)۔

دوحا معاہدہ
دوحا معاہدے کے حوالے سے ایک بات ہمیشہ ذہن میں رکھی چاہیے کہ امریکہ جب بھی افغانستان سے جاتا ہے، تو وہ کسی انسانی ہمدردی یا رحم کے جذبات کی بنیاد پر نہیں جائے گا، بلکہ خدا کی مدد و نصرت سے، غیور افغان قوم کی لا زوال قربانیوں کی بدولت اور مجاہدین کے ہاتھوں ملنے والی ذلت کی وجہ سے افغانستان چھوڑنے پر مجبور ہے۔
image

دوحا معاہدے کے دو بڑے خدشات تھے۔ ایک تو یہ کہ کہیں مجاہدین امریکہ کی باتوں اور پریشر میں آ کر ہتھیار نہ رکھ دیں،اور دوسرا یہ کہ امریکا اس معاہدے کو مجاہدین کے درمیان پھوٹ ڈالنے میں استعمال کر سکتا ہے۔
مجاہدین بھی اس بات کو جانتے ہیں، لہذا وہ معاہدے کو ایک چانس دینے کو تو تیار ہیں، مگر امریکا پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے مقصد کے مکمل حصول سے پہلے کسی بھی قسم کی جنگ بندی کو مسترد کیا ہے۔
جہاں تک دوسرے خدشے کا تعلق ہے، افغان مجاہدین کو دوحا معاہدے کو ایک بھرپور موقع ضرور دینا چاہئے، کہ اگر مقصد ذیادہ خون خرانے کے بغیر حل ہو جاتا ہے تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں، مگر اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے کہ"اچھا بچہ" بننے کے اس عمل میں دیگر جہادی قوتوں سے تعلقات خراب نہ ہوں۔کہ امریکا تو کسی بھی وقت دھوکہ دے سکتا ہے، جبکہ جہادی قوتیں افغان طالبان کی اچھے برے وقتوں کی ساتھی ہیں، جنہوں نے بدترین حالات میں بھی ان کا ساتھ دیا ہے۔ان کے ساتھ بدگمانی یا ناچاقی بڑی مہنگی ثابت ہو سکتی ہے۔اور اگر امریکا اپنے وعدوں سے مکرتا ہے، جس کا بہت ذیادہ امکان ہے، تو یہی وہ وقوتیں ہوں گی، جن کی مدد سے وہ اپنی تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔

باطل قوتوں اور میڈیا نے دوحا معاہدے کو لے کر،مجاہدین میں پھوٹ ڈالنے کی نئی کوشش شروع کر دی ہے، جس کا ایک مظہر بی بی سی کی یہ خبر ہے۔
یاد رہے بی بی سی کا یہ پرانا طریقہ واردات ہے۔ یہ اکثر اوقات اپنی خواہشات کو خبر کا رنگ دے کر پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔
اللہ مجاہدین کی مدد فرمائے، انہیں سازشوں سے محفوظ رکھے، اور مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے والے کفار اور ان کے حوارین کو نیست و نابود کر دے۔آمین۔
 
Forceful

Politcal Worker (100+ posts)
Pakistan has nothing to do with so called Afghan Mujahdin and Civil War in Afghanistan.
Stop promoting your Jihadi Fasadi agenda on a Pakistani forum. Mulla Omar and her companions were butchers in the disguise of Mujahdin. They killed women, underage innocent children, destroyed heritage and sponsored terrorist from all around the world.
Afghanistan was hub of terrorism and sanctuary for INTERNATIONAL TERRORISTS during Mulla Omar’s Government. Osama Bin Ladin was admiring terrorism in foreign soils, taking responsibilities for 9/11 massacre which resulted in collation war and escape of Khalifa and end of Al-Qaida.

So, we Pakistanis are sick and tired of these Afghani bastards and Fasadi aka Jihadi.

Stop promoting Terrorists and Terrorism.
 
افغانستان نہ صرف پاکستان کا ہمسایہ ہے، بلکہ مظلوم ہونے کے ناتے ہر ممکن مدد کرنا دامے درمے سخنے سب پر لازم ہے۔ غالبا آپ نے وہ مسلمانوں کے ایک جسم ہونے والی حدیث نہیں سنی۔
مظلوم افغانوں کے امریکی جارحیت کے خلاف شرعی اور قانونی جہاد کو صرف امریکی ذہنی غلام ، یا ایرانی وکیل ہی دہشت گردی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
 
Forceful

Politcal Worker (100+ posts)
افغانستان نہ صرف پاکستان کا ہمسایہ ہے، بلکہ مظلوم ہونے کے ناتے ہر ممکن مدد کرنا دامے درمے سخنے سب پر لازم ہے۔ غالبا آپ نے وہ مسلمانوں کے ایک جسم ہونے والی حدیث نہیں سنی۔
مظلوم افغانوں کے امریکی جارحیت کے خلاف شرعی اور قانونی جہاد کو صرف امریکی ذہنی غلام ، یا ایرانی وکیل ہی دہشت گردی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
Shut-up
You’re one ill-natured FASADI on this forum. 99% of your threads are promoting Terrorism, favoring terrorists. Your filthy threads are filled with sectarian hatred that helps Indians.

Keep your JIHADI shit to yourself and go to hell next to Mullah Omar. Pakistan has tons of its own issues.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت پاکستان اور طالبان افغان کے مابین مفاہمت ہو چکی ہے۔ صف اول کے امریکی سپاہی خام خواہ پیچ و تاب کھا رہے ہی ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Shut-up
You’re one ill-natured FASADI on this forum. 99% of your threads are promoting Terrorism, favoring terrorists. Your filthy threads are filled with sectarian hatred that helps Indians.

Keep your JIHADI shit to yourself and go to hell next to Mullah Omar. Pakistan has tons of its own issues.
آپ کے "کہنے" سے قافلے نہیں رکنے والے۔ اس صلیبی جنگ میں ہم مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیں، آپ اپنا فیصلہ کر لو کہ کس طرف ہو۔
جہاں تک فرقہ واریت کا تعلق ہے، تو یہ یقینا بری چیز ہے،لیکن اگر فرقہ ورانہ ہم آہنگی کا مطلب دین اسلام پر حملوں کو برداشت کرنا ہے، تو ہم اس نام نہاد ہم آہنگی پر لعنت بھیجتے ہیں۔خبر لگانے سے فرقہ واریت نہیں پھیلتی۔بلکہ اس عمل سے پھیلتی ہے، جس بارے میں خبر ہوتی ہے۔