ٹرمپ مودی کا مذاق اڑاتے ہیں؟ بھارتی میڈیا میں بحث چھڑ گئی

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
بھارتی میڈیا میں یہ بحث شدت اختیار کر گئی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں؟

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی میڈیا میں یہ بحث شدت اختیار کر گئی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں؟ مذاق اڑاتے ہیں؟ یا طنز کے تیر برساتے ہیں؟امریکی صدر نے ملاقات کے دوران بھارتی وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھانریندر مودی اتنے مقبول ہیں جیسے امریکا کے معروف گلوکار اور اداکار ایلوس ایرون پریسلے تھے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے دو ماہ میں دوسری مرتبہ ایسی مثال دی ہے جس کی وجہ سے ان کی نیت پر شک ہونے لگا ہے کیونکہ اگر وہ ابراہم لنکن یا کینیڈی سے تشبیہ دیتے تو بھارت کو اچھا لگتا،بھارتی میڈیا نے اپنی وزارت خارجہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس بات کا فوری نوٹس لے اورامریکی انتظامیہ تک یہ بات پہنچائی جائے تاکہ کسی اور ملک کا سربراہ ایسی ہمت نہ کرے ،کسی بھی ملک کے سربراہ کا موازنہ کسی اداکاریا گلوکار سے کرنا مناسب نہیں ۔بھارتی خبررساں ایجنسی کے مطابق 26 اگست 2019 کو بھی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے نریندر مودی کے جواب نہ دینے پر کہا تھا کہ حقیقت میں ان کی انگریزی بہت اچھی ہے لیکن وہ اس وقت بات کرنا نہیں چاہتے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے اس طرح کے عمل کو کسی بھی طرح دوستی کا نام نہیں دیا جا سکتا کیونکہ دو ممالک کے تعلقات میں سربراہوں کی دوستی کوئی معنی نہیں رکھتی ،بھارتی وزیراعظم کی نسبت صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے دونوں مرتبہ ہونے والی ملاقات میں نہایت مودبانہ طریقہ اپنایا اور اس مرتبہ تو انہیں اہم ترین سفارتی مشن بھی سونپا ہے جس پر خود ان کی اپنی سیاسی زندگی کا بڑی حد تک انحصار ہے ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Haha Trump was right comparing Modi with Presley.
Modi is like in show business, entertaining the audiences
and not in politics.....deceiving the phudoo hindus! ?
it is funny Indian media guessed it themselves and no body had to tell them that.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Modi is Hindu extremist and terrorist.It is an insult to compare him to Elvis Presley.Modi is a fascist and has many similarities to Hitler.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ڈوم میراثی کی مثال ڈوم میراثی سے ہی دی جاتی ہے ٹرمپ ٹھیک مثال دیتا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Trump knowingly using these terms.. Resemble Modi with singer.. means he is like a leader of Bandar Tamshay wala...Modi English is not up to mark..that's why Trump making a polite joke.. ..Modi is a low brain person..Modi is only master playing religious sentiment of Cow Piss Drinkers Hindus....But he can't make fools to others..
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Let's face it he is a laughing stock actually trump wants to say he is famous like singer Boy george who is singing do u really wnts to hurt me.
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
The funny part was when he called Modi the father of India. And 2nd time when Indian hyenas version journalists was trying to push Trump to spit out something against Pakistan. In return he replied great journalists where did you found them. He is taking Modi as a joker clown stick to every one
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
It's actually a praise. Elvis Presley was very famous in US.

But even the Indians don't understand that they're being praised