ویڈیو :مریم نواز والد کے ہمراہ ایئرپورٹ نہیں گئیں ؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو :مریم نواز والد کے ہمراہ ایئرپورٹ نہیں گئیں

5daff9ac7e8a9.jpg


https://twitter.com/x/status/1196657799209668608
جاتی امرا میں مریم نواز شریف نے والد میاں محمد نواز شریف کو ایئر پورٹ کیلئے رخصت کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف نے جھنڈے کے رنگ کا ہرا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ مریم نواز شریف کے ہمراہ وکیل عطا تارڑ اور سائرہ افضل تارڑ بھی موجود تھے، جب کہ شہباز شریف پہلے ہی نواز شریف کے استقبال کیلئے حج ٹرمینل پہنچ گئے تھے۔

ايئرایمبولینس کے ڈاکٹرز سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر اور شوگر ليول چیک کریں گے۔ نواز شریف کی میڈیکل فائل قطر ايئرویز کے ڈاکٹرز کو دے دی گئی ہے۔

نواز شریف، شہباز شریف، ڈاکٹر عدنان ديگر کے پاسپورٹ امیگریشن حکام کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، ڈاکٹر عدنان اور دو ملازمین بھی ساتھ جائیں گے۔ نوازشریف 10بجے براستہ قطر لندن روانہ ہونگے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
nelson mandela bannay chala tha.. khudd kanjar saandela.. aur iss kay paaltoo tommy kutton ka rella..
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
جاسم کا خیال بھی تو کرنا ہے ؟؟؟

TONIGHT IS THE NIGHT...
Abay Jaali Dr, tu apni ghar ki kahani sunna raha hay? Tonight your inqilaabi mama must be gloomy so your dad shall bring a negro in to kick her on
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
As per reports, Niazi has overdosed himself on cocaine and atleast two youthias have committed suicide
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
The evilest person of Pakistan's politics has left Pak soil......probably forever.

He will not & should not be back in Pakistan. His Napak (impure) body should not have any place in Pakistan.
He will soon become Altaf Hossain-2, the tongue warrior.

Will start zabini byaan against IK & Army but not before his equally evil daughter joins him.
 
Last edited:
مریم نواز کے والد کو برق رفتار انصاف مل گیا۔ بختاور کے والد کو جلد انصاف مل جائے گا۔ بسمہ 5 سال سے انصاف کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ اپنی شہید ماں اور شہید پھوپھو کے لیے انصاف نہ حاصل کر سکی۔ بسمہ کی والدہ اور پھوپھو کو جُرمِ ضعیفی کی سزا ملی۔ بسمہ! آپ غریب کے گھر کیوں پیدا ہوئی؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Abay Jaali Dr, tu apni ghar ki kahani sunna raha hay? Tonight your inqilaabi mama must be gloomy so your dad shall bring a negro in to kick her on


میرے والد صاحب کی وفات کو تیس برس ہو چکے ، ان پر بہتان طرازی کا شکریہ
اگر آپ کے والدین حیات پذیر ہیں تو ان کی لمبی زندگی اور اچھی صحت کے لیے دعا
اور اگر نہیں رہے تو ان کے لیے الله سے کروٹ کروٹ بہشت میں اونچے درجات کے لیے دل سے دعا
خاطر جمع رکھیں میں آپ کے والدین کے لئے کبھی ایسا کلام نہیں کروں گا جو آپ نے میرے والدین کے لیے کیا
الله آپ کو خوش رکھے . آمین
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
ویڈیو :مریم نواز والد کے ہمراہ ایئرپورٹ نہیں گئیں

5daff9ac7e8a9.jpg


https://twitter.com/x/status/1196657799209668608
جاتی امرا میں مریم نواز شریف نے والد میاں محمد نواز شریف کو ایئر پورٹ کیلئے رخصت کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف نے جھنڈے کے رنگ کا ہرا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ مریم نواز شریف کے ہمراہ وکیل عطا تارڑ اور سائرہ افضل تارڑ بھی موجود تھے، جب کہ شہباز شریف پہلے ہی نواز شریف کے استقبال کیلئے حج ٹرمینل پہنچ گئے تھے۔

ايئرایمبولینس کے ڈاکٹرز سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر اور شوگر ليول چیک کریں گے۔ نواز شریف کی میڈیکل فائل قطر ايئرویز کے ڈاکٹرز کو دے دی گئی ہے۔

نواز شریف، شہباز شریف، ڈاکٹر عدنان ديگر کے پاسپورٹ امیگریشن حکام کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، ڈاکٹر عدنان اور دو ملازمین بھی ساتھ جائیں گے۔ نوازشریف 10بجے براستہ قطر لندن روانہ ہونگے۔

Woh chawal iss liye nahin aaye so that she may release news that after departure of father she is suffering from severe depression and is suicidal if will nit be allowed to see her father she will loose her life then court will follow the her wish as command.
 

Democratic

Senator (1k+ posts)


میرے والد صاحب کی وفات کو تیس برس ہو چکے ، ان پر بہتان طرازی کا شکریہ
اگر آپ کے والدین حیات پذیر ہیں تو ان کی لمبی زندگی اور اچھی صحت کے لیے دعا
اور اگر نہیں رہے تو ان کے لیے الله سے کروٹ کروٹ بہشت میں اونچے درجات کے لیے دل سے دعا
خاطر جمع رکھیں میں آپ کے والدین کے لئے کبھی ایسا کلام نہیں کروں گا جو آپ نے میرے والدین کے لیے کیا
الله آپ کو خوش رکھے . آمین
Mujhay koi shoq nahi laikin Maryam Nawaz bhi kesi ki baiti aur maan hay , unkay baray main is tarah ki baaton say guraiz karain