ویڈیو: عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے،
منصف گرے، سالار گرے،
عدل کے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے،
اس مٹی کے غدار گرے۔۔
لیکن نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے۔

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت عطا فرمائے۔ آمین❤️
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Slightly left side of face still swollen? Ice Pack Tikor Helped?
imran-khan-bajwa_1635319741079_1635319779170.jpg

Allah Sehat Dey . They are future of Pakistan.


404973_124905_fullstory.jpg