samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vQUD1dW.jpg
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
AWAM sirf roz e qiyamah hi bedar hogi jab israfil angel sor ponke geAWAM ASAL TAQAT HA JIS DIN YE BEDAR HO GAI TO YE SAB CORRUPT MAFIA AAP KO NAZAR HI NAI AAEY GA
میری ناقص رائے میں اہم بات اور موضوع یہ ہے کہ کیا ان لوگوں کے خلاف کاروائی ہو گی اور کیا سروسز ہسپتال کو سرکاری ملازمین کے ٹیسٹس سے روکا جائے گا یا نہیں۔ساتھ ہی میرا یہ خیال ہے کہ عمران نے جو تصویر دکھائی نہیں شاید وہ ڈاکٹر فائزہ کی ہی ہو۔
یہ بندہ فضول کے ٹاپک لا رہا ھے یہ بندہ پی ٹی آئی کے بندوں کو کنفیوژ کر رہا ھے ساری جو اسٹوریاں یہ بیان کر رہا ھے اس کو ن لیگ والے ہی فیڈ کر رھے ھیں تاکہ عوام بد دل ہو جائیں اس بندے عمران ریاضی اینکرکا پارٹ ون دیکھیں تو جو باتیں کر رہا ھے یہ تمام باتیں ن لیگ کے بندے اس کو فیڈ کر رھے ھیں تاکہ تمام الزامات پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالا جائے میں اس بندے کی رپورٹس پر بالکل یقین نہیں کرتا اس میاں عمران ریاضی خان اینکرز کو میاں نواز شریف مافیاز کے بندے فیڈ کر رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کنفیوژ ہو جائیں یہ بندہ میاں عمران اینکر کی باتوں پر میں یقین نہیں کرونگا یہ بندہ میاں عمران اینکر کوئی گیم کھیل رہا ھے
ن لیگ مافیاز کی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں نے اس بندے میاں عمران خان ریاضی کو پی ٹی آئی کی حکومت کچھ نہیں جانتی اور میاں نواز مافیاز اس حکومت کو پھدو بنا رہی ھے یہ رپورٹیں میاں نواز شریف مافیاز کی کالی بھیڑیں اداروں میں موجود ہیں وہ فیڈ کر رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کا مزاخ بنایا جا سکے۔ جس طرح سے یہ بندہ رپورٹیں پیش کر رہا ھے اس کے پیچھے ن لیگ مافیاز کا ہاتھ ھے اس لئے میں نے اس کا نام میاں عمران خان ریاضی رکھ دیا ھے کیونکہ اس طرح میں نے بہت سے اینکرز/صحافیوں کے چہرے دیکھیں ہیںِ جو مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رھے ہوتے ہیں یا تو یہ لوگ انجانے میں غلطی سے ایسا کرتے ہیں یا پھر یہ لوگ بھی گینگ کرپٹ خاندانوں کے ایجنٹوں کے طور پر کام کرتے ہیں کہ چند ویڈیوز میں ہمیں بھی برا بھلا کہوں اور پھر پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو بھی بدنام کرو۔ تاکہ لوگ کنفیوژ ہو ں اور سوچیں کہ یہ بندہ تو نیوٹرل ھے اور لوگ اس کی باتوں پر یقین کریں یہ ہی دجال کا فتنہ ھے جھوٹ لوگوں کو گمراہ کرنا میڈیا کے زریعےیہ بندہ فضول کے ٹاپک لا رہا ھے یہ بندہ پی ٹی آئی کے بندوں کو کنفیوژ کر رہا ھے ساری جو اسٹوریاں یہ بیان کر رہا ھے اس کو ن لیگ والے ہی فیڈ کر رھے ھیں تاکہ عوام بد دل ہو جائیں اس بندے عمران ریاضی اینکرکا پارٹ ون دیکھیں تو جو باتیں کر رہا ھے یہ تمام باتیں ن لیگ کے بندے اس کو فیڈ کر رھے ھیں تاکہ تمام الزامات پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالا جائے میں اس بندے کی رپورٹس پر بالکل یقین نہیں کرتا اس میاں عمران ریاضی خان اینکرز کو میاں نواز شریف مافیاز کے بندے فیڈ کر رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کنفیوژ ہو جائیں یہ بندہ میاں عمران اینکر کی باتوں پر میں یقین نہیں کرونگا یہ بندہ میاں عمران اینکر کوئی گیم کھیل رہا ھے
اگر ایسا ہی ہوا ہے (یا نہیں ہوا ہے ) جیسا یہ صاحب فرما رہے ہیں تو آپ یاسمین راشدکوکیوں نشانہ بنا رہے ہیں اور انپر غصہ نکال رہے ہیٰ۔۔ ڈاکٹر۔ وزیر یا کوئی اور بھی ہو اگر ہیڈآف پیتھالوجی اور سروسز ہسپتال کے سربراہ اور میڈیکل بورڈ پر یقین نہیں کرے گا تو کیا میرے پر یا ان خبر نویس پر اعتبار کرے گا، یاسمین راشد نے وہی کیا جو انہیں ہر حال میں کرنا چاہیے تھا ، فیلڈ کے ایکسپرٹز کو ذمہ دیا ، خود دخل اندازی نہیں دی ۔ یہ انکا فیلڈ نہیں تھا ۔ انکو کسی طبی رائے یا اعتراض کا حقن نہ تھا ۔اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
صحیح کہا آپ نے یہ اداروں کا ہی کام ھے جو بھی وہ رپورٹ دیں حکومت اس کے مطابق ہی فیصلہ کرے گی پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے جو بھی فیصلہ رپورٹوں کے مطابق کیا ھے صیح کیا ھے یہ افلاطون عوام کو کنفیوژ کر رہا ھے اس طرح کے بہت سے صحافیوں اور اینکرز کی گفتگو سے ہی باڈی لینگویج سے ہی اندازہ ہو جاتا ھے کہ یہ لوگ بس پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو فیل دیکھنا چاہتے ہیں میڈیا کا یہ دھندا ھے میڈیا مافیاز کے لئے مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں تاکہ لوگ کنفیوژ رہیں۔اگر ایسا ہی ہوا ہے (یا نہیں ہوا ہے ) جیسا یہ صاحب فرما رہے ہیں تو آپ یاسمین راشدکوکیوں نشانہ بنا رہے ہیں اور انپر غصہ نکال رہے ہیٰ۔۔ ڈاکٹر۔ وزیر یا کوئی اور بھی ہو اگر ہیڈآف پیتھالوجی اور سروسز ہسپتال کے سربراہ اور میڈیکل بورڈ پر یقین نہیں کرے گا تو کیا میرے پر یا ان خبر نویس پر اعتبار کرے گا، یاسمین راشد نے وہی کیا جو انہیں ہر حال میں کرنا چاہیے تھا ، فیلڈ کے ایکسپرٹز کو ذمہ دیا ، خود دخل اندازی نہیں دی ۔ یہ انکا فیلڈ نہیں تھا ۔ انکو کسی طبی رائے یا اعتراض کا حقن نہ تھا ۔
۔ جہاں تک نوازو کو باہر بھیجنے کی ہے تو جس دن حسن نواز نے زہر دینے کا الزام لگایا، جیسے پلیتلٹس گرے اور سنبھلتے نہیں تھے ، وہ بات بیجا نہیں تھی) ، میں ذاتی طور پر اس فورم پر اور یقینا حکومت میں دسیوں نواز سے فوری جان چھڑانے کے حامی ہوں گے ۔۔۔ وجہ واضح تھی، اگر بیماری درست تھی اور موت تقریبا یقینی اور نواز شریف دفع دفان تو حکومت اور ملک یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے تھا ۔ اس صورت میں یہی خبر نویس صاحب قران وحدیث اٹھا کر اور بھانت بھانت کے ایکسپرٹ بلا کر پروگرام کرتے کہ فلان فلان نے فلان کے حکم پر زہر دیا ہے ۔۔ ابھی یہ معاملہ کچھ عرصہ بعدختم ہو جائے گا مگر زہر دے کر مارنے کو الزام پاکستنی کی تاریخ پر مستقل ھمیشہ کیلئے چسپاں ہو جاتا ، ممکنہ طور آپ لوگ بھی اس الزام میں شریک ہو جاتے یا کچھ نہ کر پاتے ، سیاست ایک طرف خان صاحب اور دوسروں نے ،عدالت سمیت نیک نیئتی سے کم سے کم نقصان کا راستہ چنا جو ان حالات ک تقاضہ تھا۔۔
اگر سروسز ہسپتال کا پورا عملہ ملوث تھا تو کسی بھی اور کے ملوث ہونے اور سازش کی ضرورت نہیں ۔ سروسز ہاپیٹل پر ہی حکومت وغیرہ اعتماد کرتی ہیں ۔۔۔