وہ چار لوگ جنہوں نے نواز شریف کہ فرار میں مدد کی

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
1- MAULANA FAZAL UR REHMAN
2- DHARNA SPECIALIST FROM MINISTRY OF AGRICULTURE
3- LHC JUDGE
4- DOCTOR
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
چلو بات یاسمین راشد تک تو آ گئی۔کسی دن یہ بات بھی سامنے آ ہی جائے گی کہ شریف برادران خان صاھب کی مرضی سے ہی گئے ہیں ڈیل کر کے۔
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
میری ناقص رائے میں اہم بات اور موضوع یہ ہے کہ کیا ان لوگوں کے خلاف کاروائی ہو گی اور کیا سروسز ہسپتال کو سرکاری ملازمین کے ٹیسٹس سے روکا جائے گا یا نہیں۔ساتھ ہی میرا یہ خیال ہے کہ عمران نے جو تصویر دکھائی نہیں شاید وہ ڈاکٹر فائزہ کی ہی ہو۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
SCP ne NS ke lawyers ko indirectly bata diya ta Ke agar NS ki bail karani ha To wo sirf kisi life threatening disease par hi ho sake gi.. Tab NS ne platelets ka drama rachaya.. is ma doctors, gov, establishment and judiciary tamam ke tamam involved te.. Lekin akhir awam ko bi koyi loli pop to dena ta.. to awam ko platelets ka loli pop de kar NS ko london baga diya.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔

Sir jinho nay bhijwaya hay, wahan Yasmin Rashid tou kiya, kisi ko bhi lay aayen, sab hi majoboor hongay.... na majboor howay tou laapata hojyayen gay...
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
میری ناقص رائے میں اہم بات اور موضوع یہ ہے کہ کیا ان لوگوں کے خلاف کاروائی ہو گی اور کیا سروسز ہسپتال کو سرکاری ملازمین کے ٹیسٹس سے روکا جائے گا یا نہیں۔ساتھ ہی میرا یہ خیال ہے کہ عمران نے جو تصویر دکھائی نہیں شاید وہ ڈاکٹر فائزہ کی ہی ہو۔

hahahaha, karwai kesi??? Sab baray logo ki marzi say howa hay, Saudia nay daanda diya aur hamari establishment thuss kar gai... iss mulk myn 2 general change honay say na sirf pakistan, iss khittay ki politics change ho jati hay, agr kal ko bhagay howay chor ko wapis lakay na sirf masoom bana diya jye balkay dobara prime minister bhi bana diya jaye tou kam say kam mujhy tou koi herat nhi hogi... 2 general change honay ki baat hay sari...
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ نواز شریف جو کسی بد بودار خنزیر کی اولاد وہ حرام کا نطفہ ہے جو جاہلُ گاما
ماجھا حرامُخور حرام کی کمائی اور چوری کے گٹر کے ڈھکن کی کمائی پر پلا اور اسکی اصل اوقات یہ تھی کئ اس نے اپنے آ بائی گوالمنڈی کے حلقے سے کونسلر کا الیکشن لڑا اور یہ بری طر ح زلیل ہوکر ہار گیا تھا پھر یہ حرام خور فراڈیا تحریک استقلال میں بھی اپنے علاقے کا گوالمنڈی کا کوئی سکریٹری وغیرہ بنا مگر ناکام رہا پھر ضیا کی مارشل لگ گئی اور اسکے باپ میاں شریف نے جنرل جیلانی کیے گھر کی رینو ایشن فری میں کروا کر اس کو جیلانی سے کہ کر اسے مسلمُ لیگ میں شامل کرا کے مسلمُ لیگ کے ٹکٹ پر فوجی گورنر جیلانی سے اسکو صوبائی وزیر بنا دیا یعنی اسکی صوبائ لیول کی سیاست کا ا غاز بھی فوجی بیساکھی پر ہوا یہ وہ حرامُزادہ فراڈیا ہی جو اپنے بلُ بوتے پر کونسلر کا الیکشن ہار کیا ہو اور صرف فوج کی وجہ سے اور فوجی گورنر جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے اسے ممبر اور پھر صوبائی وزیر بنا یا ہو یعنی صوبائی وزیر بھی فوج کی وجہ سے ہی اور فوجی گورنر نے ہی اسکو سی ایمُ بنایا ہو پھر فوجی حکومت ہی میں یہ سازشی خنزیر جونیجو کے خلاف جنرل ضیا کی مدد سے سازش کر کے وزیر اعظمُ بنا ہو اور وہ حرام زادہ اگر ہماری ہی فوج پر بھی بھونکے اور ہمارے پاکستان کی فوج کے خلاف عالمی میڈیا پر غلط پراپو گنڈا کرے ٹی وی پر آ کر ہماری فوج پر بھونکے تو ایسے حرام زادے خنزیر کے بچے کو غدار اور حرامی ہی کہا جا سکتا ہے جو خنزیر کا بچہ کونسلر کا الیکشن بھئ بری طرح ہارا ہو اور صرف فوج کی وجہ سے ممبر وزیر وزیر اعلی اور پھر وزیر وزیر اعظمُ بنا ہو صرف اور صرف فوج کی وجہ سے اور بھونکے بھئ ہماری فوج کے خلاف اور لوگوں کو دوسروں ملکوں کو فوج کے بارے میں جھوٹ بھونک کر بد نام کرے وہ تو پھر کوئی حرام کا ناپاک نطفہ ہی ہو سکتا ہے۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ فضول کے ٹاپک لا رہا ھے یہ بندہ پی ٹی آئی کے بندوں کو کنفیوژ کر رہا ھے ساری جو اسٹوریاں یہ بیان کر رہا ھے اس کو ن لیگ والے ہی فیڈ کر رھے ھیں تاکہ عوام بد دل ہو جائیں اس بندے عمران ریاضی اینکرکا پارٹ ون دیکھیں تو جو باتیں کر رہا ھے یہ تمام باتیں ن لیگ کے بندے اس کو فیڈ کر رھے ھیں تاکہ تمام الزامات پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالا جائے میں اس بندے کی رپورٹس پر بالکل یقین نہیں کرتا اس میاں عمران ریاضی خان اینکرز کو میاں نواز شریف مافیاز کے بندے فیڈ کر رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کنفیوژ ہو جائیں یہ بندہ میاں عمران اینکر کی باتوں پر میں یقین نہیں کرونگا یہ بندہ میاں عمران اینکر کوئی گیم کھیل رہا ھے
 
ن لیگ مافیاز کی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں نے اس بندے میاں عمران خان ریاضی کو پی ٹی آئی کی حکومت کچھ نہیں جانتی اور میاں نواز مافیاز اس حکومت کو پھدو بنا رہی ھے یہ رپورٹیں میاں نواز شریف مافیاز کی کالی بھیڑیں اداروں میں موجود ہیں وہ فیڈ کر رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کا مزاخ بنایا جا سکے۔ جس طرح سے یہ بندہ رپورٹیں پیش کر رہا ھے اس کے پیچھے ن لیگ مافیاز کا ہاتھ ھے اس لئے میں نے اس کا نام میاں عمران خان ریاضی رکھ دیا ھے کیونکہ اس طرح میں نے بہت سے اینکرز/صحافیوں کے چہرے دیکھیں ہیںِ جو مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رھے ہوتے ہیں یا تو یہ لوگ انجانے میں غلطی سے ایسا کرتے ہیں یا پھر یہ لوگ بھی گینگ کرپٹ خاندانوں کے ایجنٹوں کے طور پر کام کرتے ہیں کہ چند ویڈیوز میں ہمیں بھی برا بھلا کہوں اور پھر پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو بھی بدنام کرو۔ تاکہ لوگ کنفیوژ ہو ں اور سوچیں کہ یہ بندہ تو نیوٹرل ھے اور لوگ اس کی باتوں پر یقین کریں یہ ہی دجال کا فتنہ ھے جھوٹ لوگوں کو گمراہ کرنا میڈیا کے زریعے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
اگر ایسا ہی ہوا ہے (یا نہیں ہوا ہے ) جیسا یہ صاحب فرما رہے ہیں تو آپ یاسمین راشدکوکیوں نشانہ بنا رہے ہیں اور انپر غصہ نکال رہے ہیٰ۔۔ ڈاکٹر۔ وزیر یا کوئی اور بھی ہو اگر ہیڈآف پیتھالوجی اور سروسز ہسپتال کے سربراہ اور میڈیکل بورڈ پر یقین نہیں کرے گا تو کیا میرے پر یا ان خبر نویس پر اعتبار کرے گا، یاسمین راشد نے وہی کیا جو انہیں ہر حال میں کرنا چاہیے تھا ، فیلڈ کے ایکسپرٹز کو ذمہ دیا ، خود دخل اندازی نہیں دی ۔ یہ انکا فیلڈ نہیں تھا ۔ انکو کسی طبی رائے یا اعتراض کا حقن نہ تھا ۔
۔ جہاں تک نوازو کو باہر بھیجنے کی ہے تو جس دن حسن نواز نے زہر دینے کا الزام لگایا، جیسے پلیتلٹس گرے اور سنبھلتے نہیں تھے ، وہ بات بیجا نہیں تھی) ، میں ذاتی طور پر اس فورم پر اور یقینا حکومت میں دسیوں نواز سے فوری جان چھڑانے کے حامی ہوں گے ۔۔۔ وجہ واضح تھی، اگر بیماری درست تھی اور موت تقریبا یقینی اور نواز شریف دفع دفان تو حکومت اور ملک یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے تھا ۔ اس صورت میں یہی خبر نویس صاحب قران وحدیث اٹھا کر اور بھانت بھانت کے ایکسپرٹ بلا کر پروگرام کرتے کہ فلان فلان نے فلان کے حکم پر زہر دیا ہے ۔۔ ابھی یہ معاملہ کچھ عرصہ بعدختم ہو جائے گا مگر زہر دے کر مارنے کو الزام پاکستنی کی تاریخ پر مستقل ھمیشہ کیلئے چسپاں ہو جاتا ، ممکنہ طور آپ لوگ بھی اس الزام میں شریک ہو جاتے یا کچھ نہ کر پاتے ، سیاست ایک طرف خان صاحب اور دوسروں نے ،عدالت سمیت نیک نیئتی سے کم سے کم نقصان کا راستہ چنا جو ان حالات ک تقاضہ تھا۔۔
اگر سروسز ہسپتال کا پورا عملہ ملوث تھا تو کسی بھی اور کے ملوث ہونے اور سازش کی ضرورت نہیں ۔ سروسز ہاپیٹل پر ہی حکومت وغیرہ اعتماد کرتی ہیں ۔۔۔
 
صحیح کہا آپ نے یہ اداروں کا ہی کام ھے جو بھی وہ رپورٹ دیں حکومت اس کے مطابق ہی فیصلہ کرے گی پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے جو بھی فیصلہ رپورٹوں کے مطابق کیا ھے صیح کیا ھے یہ افلاطون عوام کو کنفیوژ کر رہا ھے اس طرح کے بہت سے صحافیوں اور اینکرز کی گفتگو سے ہی باڈی لینگویج سے ہی اندازہ ہو جاتا ھے کہ یہ لوگ بس پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو فیل دیکھنا چاہتے ہیں میڈیا کا یہ دھندا ھے میڈیا مافیاز کے لئے مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں تاکہ لوگ کنفیوژ رہیں۔