وہ چار لوگ جنہوں نے نواز شریف کہ فرار میں مدد کی

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اگر ایسا ہی ہوا ہے (یا نہیں ہوا ہے ) جیسا یہ صاحب فرما رہے ہیں تو آپ یاسمین راشدکوکیوں نشانہ بنا رہے ہیں اور انپر غصہ نکال رہے ہیٰ۔۔ ڈاکٹر۔ وزیر یا کوئی اور بھی ہو اگر ہیڈآف پیتھالوجی اور سروسز ہسپتال کے سربراہ اور میڈیکل بورڈ پر یقین نہیں کرے گا تو کیا میرے پر یا ان خبر نویس پر اعتبار کرے گا، یاسمین راشد نے وہی کیا جو انہیں ہر حال میں کرنا چاہیے تھا ، فیلڈ کے ایکسپرٹز کو ذمہ دیا ، خود دخل اندازی نہیں دی ۔ یہ انکا فیلڈ نہیں تھا ۔ انکو کسی طبی رائے یا اعتراض کا حقن نہ تھا ۔
۔ جہاں تک نوازو کو باہر بھیجنے کی ہے تو جس دن حسن نواز نے زہر دینے کا الزام لگایا، جیسے پلیتلٹس گرے اور سنبھلتے نہیں تھے ، وہ بات بیجا نہیں تھی) ، میں ذاتی طور پر اس فورم پر اور یقینا حکومت میں دسیوں نواز سے فوری جان چھڑانے کے حامی ہوں گے ۔۔۔ وجہ واضح تھی، اگر بیماری درست تھی اور موت تقریبا یقینی اور نواز شریف دفع دفان تو حکومت اور ملک یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے تھا ۔ اس صورت میں یہی خبر نویس صاحب قران وحدیث اٹھا کر اور بھانت بھانت کے ایکسپرٹ بلا کر پروگرام کرتے کہ فلان فلان نے فلان کے حکم پر زہر دیا ہے ۔۔ ابھی یہ معاملہ کچھ عرصہ بعدختم ہو جائے گا مگر زہر دے کر مارنے کو الزام پاکستنی کی تاریخ پر مستقل ھمیشہ کیلئے چسپاں ہو جاتا ، ممکنہ طور آپ لوگ بھی اس الزام میں شریک ہو جاتے یا کچھ نہ کر پاتے ، سیاست ایک طرف خان صاحب اور دوسروں نے ،عدالت سمیت نیک نیئتی سے کم سے کم نقصان کا راستہ چنا جو ان حالات ک تقاضہ تھا۔۔
اگر سروسز ہسپتال کا پورا عملہ ملوث تھا تو کسی بھی اور کے ملوث ہونے اور سازش کی ضرورت نہیں ۔ سروسز ہاپیٹل پر ہی حکومت وغیرہ اعتماد کرتی ہیں ۔۔۔
صحیح کہا آپ نے یہ اداروں کا ہی کام ھے جو بھی وہ رپورٹ دیں حکومت اس کے مطابق ہی فیصلہ کرے گی پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے جو بھی فیصلہ رپورٹوں کے مطابق کیا ھے صیح کیا ھے یہ افلاطون عوام کو کنفیوژ کر رہا ھے اس طرح کے بہت سے صحافیوں اور اینکرز کی گفتگو سے ہی باڈی لینگویج سے ہی اندازہ ہو جاتا ھے کہ یہ لوگ بس پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو فیل دیکھنا چاہتے ہیں میڈیا کا یہ دھندا ھے میڈیا مافیاز کے لئے مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں تاکہ لوگ کنفیوژ رہیں۔
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
یاسمین راشد کے بس کی بات نہیں تو کوئی قابلُ بندہُ لگا دو اور یاسمین کو کوئی اور ذمہُ داری دے دو
یہ اینکر استعمال ہو رہا ھے ن لیگ کی کالی بھیڑیں جو اداروں میں موجود ہیں اس کو خبریں دے رھے ھیں تاکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز پی ٹی آئی کی گورنمنٹ سے مایوس ہو جائیں میڈیا والے کبھی وزیراعظم عمران خان کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اللہ کے بندوں بات اس فورم میں ہونی چاہیے وارث فاروکہ، محمود ایاز، فائزہ بشیر، اور اقبال زیڈ احمد پہ اور یہاں سارا زور ہے یاسمین راشد پہ
یہ اینکر استعمال ہو رہا ھے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے رپورٹوں کے مطابق اور کورٹس کے احکامات کے مطابق فیصلہ دیا ھے اداروں میں موجود ن لیگ کی کالی بھیڑیں اس اینکر میاں عمران ریاض کو استعمال کر رہی ہیں
 
Hussain1967

Minister (2k+ posts)
اگر ایسا ہی ہوا ہے (یا نہیں ہوا ہے ) جیسا یہ صاحب فرما رہے ہیں تو آپ یاسمین راشدکوکیوں نشانہ بنا رہے ہیں اور انپر غصہ نکال رہے ہیٰ۔۔ ڈاکٹر۔ وزیر یا کوئی اور بھی ہو اگر ہیڈآف پیتھالوجی اور سروسز ہسپتال کے سربراہ اور میڈیکل بورڈ پر یقین نہیں کرے گا تو کیا میرے پر یا ان خبر نویس پر اعتبار کرے گا، یاسمین راشد نے وہی کیا جو انہیں ہر حال میں کرنا چاہیے تھا ، فیلڈ کے ایکسپرٹز کو ذمہ دیا ، خود دخل اندازی نہیں دی ۔ یہ انکا فیلڈ نہیں تھا ۔ انکو کسی طبی رائے یا اعتراض کا حقن نہ تھا ۔
۔ جہاں تک نوازو کو باہر بھیجنے کی ہے تو جس دن حسن نواز نے زہر دینے کا الزام لگایا، جیسے پلیتلٹس گرے اور سنبھلتے نہیں تھے ، وہ بات بیجا نہیں تھی) ، میں ذاتی طور پر اس فورم پر اور یقینا حکومت میں دسیوں نواز سے فوری جان چھڑانے کے حامی ہوں گے ۔۔۔ وجہ واضح تھی، اگر بیماری درست تھی اور موت تقریبا یقینی اور نواز شریف دفع دفان تو حکومت اور ملک یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے تھا ۔ اس صورت میں یہی خبر نویس صاحب قران وحدیث اٹھا کر اور بھانت بھانت کے ایکسپرٹ بلا کر پروگرام کرتے کہ فلان فلان نے فلان کے حکم پر زہر دیا ہے ۔۔ ابھی یہ معاملہ کچھ عرصہ بعدختم ہو جائے گا مگر زہر دے کر مارنے کو الزام پاکستنی کی تاریخ پر مستقل ھمیشہ کیلئے چسپاں ہو جاتا ، ممکنہ طور آپ لوگ بھی اس الزام میں شریک ہو جاتے یا کچھ نہ کر پاتے ، سیاست ایک طرف خان صاحب اور دوسروں نے ،عدالت سمیت نیک نیئتی سے کم سے کم نقصان کا راستہ چنا جو ان حالات ک تقاضہ تھا۔۔
اگر سروسز ہسپتال کا پورا عملہ ملوث تھا تو کسی بھی اور کے ملوث ہونے اور سازش کی ضرورت نہیں ۔ سروسز ہاپیٹل پر ہی حکومت وغیرہ اعتماد کرتی ہیں ۔۔۔
Agar koi aur hi mastermind ko to services hospital aur Court ko iss mein shareek karna ( sirf zaabtay ki karwaee poori karnay kay liay) kon sa mushkil kaam hai?

Aur Hassan Nawaz ko zahar waali story feed karna kon sa mushkil kaam hai.

Mujhay yeh samajh nahin aatee kay PTI waalay GHQ ka naam lenay say itna dartay kion hain?
 
Let, for the sake of argument, I accept your theory that Nawaz used his loyalists in different departments of Punjab to go abroad and that Government and GHQ were not involved in his great escape. But, can you tell me why Maryam is still enjoying in Jaati Umrah instead of serving her 7-year jail term? Why Government doesn’t move an application in LHC and/or IHC that Maryam’s bail may be cancelled as the grounds for her bail no longer exist? Remember, she was given bail to take care of her ailing father. If her father didn’t avail any medical treatment and government has already established it in IHC, why is she roaming free?

Tum log kahan kahan tak GHQ kay wakeel bano gay?
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
If not mistaken, it was claim of PMIK that he allowed NS to go to London on humanitarian basis despite most of the Cabinet was against this decision so why to blame Yasmin Rashid?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Agar koi aur hi mastermind ko to services hospital aur Court ko iss mein shareek karna ( sirf zaabtay ki karwaee poori karnay kay liay) kon sa mushkil kaam hai?

Aur Hassan Nawaz ko zahar waali story feed karna kon sa mushkil kaam hai.

Mujhay yeh samajh nahin aatee kay PTI waalay GHQ ka naam lenay say itna dartay kion hain?
We can make dozens of stories and speculate forever.
This journalist may be right (o may be wrong) -- but he has been claiming for days about the tests of Nawaz Shareef in London and giving exact counts - but to the best of available information, he is lying. First the reports from London are that Nawaz Shereef didn't had tests on the date he is claiming (it is not too hard to know that) and further there is no manner he can get information about the counts of platelets. At least about the exact counts of platelets he is lying. (And it is not the first time he has given false information - many of his stories are half-cooked and bad journalism - his claims of doing research is funny. He has been (intentionally)used as a tool of other propagandists - he is like a refined version of Dr. shahid)

I have been convinced from of the day one when this story began, the manner in which his platelets were fluctuating and were nor controlled by the normal therapy, and even if there was twenty percent chance of his his death in such circumstances -- Pakistan (not just the government) could't afford it. It would have instantly become a case of poison and murder of an ex-prime minister under trial (his apeals are in the courts. IMO it was the best to get rid of this situation and whoever .. IK, the cabinet or if you like to say military who were the first to be blamed for his death or murder, acted in the good faith and judgment - we had to take this bitter pill for the interest of the country. All the rest is the usual party politics which will continue for some more years.
Even if Nawaz Shareef had managed and staged this drama (or fact) with whosoever help, he will face his end, I have trust that justice will uphold.
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
یاسمین راشد کے بس کی بات نہیں تو کوئی قابلُ بندہُ لگا دو اور یاسمین کو کوئی اور ذمہُ داری دے دو
یاسمین راشد یا بزدار کی جگہ کیسی کو بھی لگا دیں ابھی چند حرام خور کالی بھیڑیں اداروں میں موجود ہیں جو اپنے آقا کرپٹ نواز شریف کو بہت مس کر رھے ھیں لیکن بہت جلد یہ حرام خور کالی بھیڑوں کی شناخت ہو جائے گی اور یہ لوگ اپنی موت آپ ہی مر جائیں گے جس طرح نورا بٹ پاکستان سے دفع ہو گیا ھے اور پاکستان کی مٹی کبھی غداروں کو قبول نہیں کرتی ماضی میں بھی بہت سے لوگوں کا حشر عوام دیکھ چکی ھے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دوستوں سے گزارش ہے ویڈیو کلپ دوبارہ سے دیکھیں۔۔میں نے یاسمین راشد کی بات کیوں کی ؟

اس وجہ سے نہیں کہ وہ ملوث ہیں۔۔ بلکہ۔۔
کلپ کے مطابق جو بھی تحقیق کرنی ہو یاسمین راشد سے دور رکھیں۔۔کیونکہ وہ مجبور ہیں۔۔

میں اس حوالے سے کہہ رہا تھا ، کہ اگر وہ اتنی ہی مجبور ہیں تو گھر جائیں۔۔​
 
ARSHAD2011

Senator (1k+ posts)
Agar koi aur hi mastermind ko to services hospital aur Court ko iss mein shareek karna ( sirf zaabtay ki karwaee poori karnay kay liay) kon sa mushkil kaam hai?

Aur Hassan Nawaz ko zahar waali story feed karna kon sa mushkil kaam hai.

Mujhay yeh samajh nahin aatee kay PTI waalay GHQ ka naam lenay say itna dartay kion hain?
Dr. Faisal also confirmed these reports, now he is Khan's special advisor.
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
کامن سینس ھے ڈاکٹر کے سامنے جو رپورٹ رکھی جائے گی وہ اس رپورٹ پر ہی فیصلہ کرے گا کوئی ڈاکٹر میڈیکل رپورٹ کو تبدیل نہیں کر سکتا جو رپورٹ ڈاکٹر کے سامنے رکھی جائے گی وہ اس کو ہی پڑھے گا اور فیصلہ کرے گا
 
Hussain1967

Minister (2k+ posts)
We can make dozens of stories and speculate forever.
This journalist may be right (o may be wrong) -- but he has been claiming for days about the tests of Nawaz Shareef in London and giving exact counts - but to the best of available information, he is lying. First the reports from London are that Nawaz Shereef didn't had tests on the date he is claiming (it is not too hard to know that) and further there is no manner he can get information about the counts of platelets. At least about the exact counts of platelets he is lying. (And it is not the first time he has given false information - many of his stories are half-cooked and bad journalism - his claims of doing research is funny. He has been (intentionally)used as a tool of other propagandists - he is like a refined version of Dr. shahid)

I have been convinced from of the day one when this story began, the manner in which his platelets were fluctuating and were nor controlled by the normal therapy, and even if there was twenty percent chance of his his death in such circumstances -- Pakistan (not just the government) could't afford it. It would have instantly become a case of poison and murder of an ex-prime minister under trial (his apeals are in the courts. IMO it was the best to get rid of this situation and whoever .. IK, the cabinet or if you like to say military who were the first to be blamed for his death or murder, acted in the good faith and judgment - we had to take this bitter pill for the interest of the country. All the rest is the usual party politics which will continue for some more years.
Even if Nawaz Shareef had managed and staged this drama (or fact) with whosoever help, he will face his end, I have trust that justice will uphold.
If you cannot afford to keep Nawaz in jail lest he should die and you will be blamed forever, then you should do rapprochement with him. He is too big for you to handle.

As someone wrote in one of the posts, it is just a matter of changing two Generals ( COAS and DG ISI), everything will change in Pakistan. Nawaz will not only come back to a Pakistan, but Maryam and Shehbaz will be in power too ( One in Punjab and other in Center).

Note: ‘You’ means Government and GHQ.
 
Shareef family is disqualified by courts - shehbaz will soon feel the music. It is just a matter of more or less one year. No coming back forever. What happens to PMLN that has to be seen but there is nil chance that PMLN will win in the next general elections..

Nawaz's death while he was under trial was problematic - not his incarnation in the jail as a convict. Pakistan has its own convoluted and moral-less history. IPolitics has fuedal ethics though hope it will change in a generation Do you think the verdict in Bhutto's case was wrong!!! Judges were completely right. It was a 5-judge unanimous decision. One has only to see the evidence and proceeds of the court and read full decision. Yet, in that case it would have been better if his mercy appeal was accepted and death penalty commuted to life-imprisonment.
 
sequencers

MPA (400+ posts)
اگر یاسمین راشد اتنی ہی مجبور ہے، تو اسے گھر بھجواو۔۔۔
اور کسی تھگڑے بندے کو لاو۔۔۔۔
Niazis and hypocrites are blaming Yasmeen Rashid because she's not a Punjabi, not from a thuggie influencial family of Punjab, she's no chaudhary, no chohan, no niazi.

They used Yasmeen Rashid's shoulders to fire the bullet, and now they will use her as scapegoat.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں