وہ جو ہنسنا بھول گئے

Landmark

Minister (2k+ posts)
FFteAsyXoAYEnNx
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
bhailog ko ko baat shayed kuchh buri lagey,

aarbo ke baad is qom ko,

kam se kam

aik lakh chobees hazar nabio ki zaroorat hai.

system restart necessary
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اہم بات یہ کہ
اس سارے ہنگامے کے دوران پولیس کیوں نہ آی؟
جب مسئلہ کھڑا ہوا تو مینیجر نے مالک یا کسی سینیر بندے کو بتایا ہوگا کہ اسے مارنے کی تیاری ہے کچھ نہ کچھ وقت تو مل گیا ہوگا مگر اس دوران مالک یا پولیس یا فیکٹری کی سیکیورٹی کہاں تھی انہوں نے مدد کیون نہ کی؟
 
The Sane

یار کیا ہو گیا ہے تمہیں۔ اس ملک کی پولیس کس دن وقت پر آئی ہے۔ کبھی کسی تھانے میں جاؤ ، تم کانوں کو ہاتھ لگا کر بھاگو گے، جس طرح کی غلیظ زبان یہ عام لوگوں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ ۹۰ فیصد پنجاب اور سندھ پولیس میں ڈکیت اور دہشت گرد بھرتی ہیں۔ اور کرنے والے حرام خور جمہوریت کے چیمپین
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اہم بات یہ کہ
اس سارے ہنگامے کے دوران پولیس کیوں نہ آی؟
جب مسئلہ کھڑا ہوا تو مینیجر نے مالک یا کسی سینیر بندے کو بتایا ہوگا کہ اسے مارنے کی تیاری ہے کچھ نہ کچھ وقت تو مل گیا ہوگا مگر اس دوران مالک یا پولیس یا فیکٹری کی سیکیورٹی کہاں تھی انہوں نے مدد کیون نہ کی؟
Yeh itna sensitive issue hai yeh mufti bhi saaf nahi batatay yeh saza kia hai aur uss ki shart kis hai.
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

Not funny for PTI supporters but for RAW agents​

yar tumare samely duble hine chye​

JTK group agr pay kar raha ha tu​

warna Dar Group khud loss main chal raha ha​

===================​

tum 5G Youthiy hu​

chulo bhair pani main Doob kr mar jaho​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اہم بات یہ کہ
اس سارے ہنگامے کے دوران پولیس کیوں نہ آی؟
جب مسئلہ کھڑا ہوا تو مینیجر نے مالک یا کسی سینیر بندے کو بتایا ہوگا کہ اسے مارنے کی تیاری ہے کچھ نہ کچھ وقت تو مل گیا ہوگا مگر اس دوران مالک یا پولیس یا فیکٹری کی سیکیورٹی کہاں تھی انہوں نے مدد کیون نہ کی؟
پولیس آئی تھی لیکن کئی سو بندوں کا مقابلہ نہیں کر سکی
AD959020-5379-427E-BCCD-E6D9F4DCDEBA.jpeg