وہ آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں حکومتی تفتیشی جا کر کہہ دے کہ کوئی ثبوت نہیں ملے کہ ان لوگوں نے گولیاں چلائی تھیں تو عدالت کس بنیاد پر انہیں سزا سناتی؟؟

جی ہاں! یہی تو مسئلہ ہے۔ اب یہی دیکھ لیں ماڈل ٹاون میں جو کچھ ہوا۔ پوری میڈیا نے سب کو دکھایا لیکن تفتیشی افسر نے کیس اعلی شخصیت کے کہنے پر ایسا بیان دیا کہ ماڈل ٹاون والوں کو آج تک انصاف نہ مل سکا۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی شخص
چھٹی والے دن ضمانت دی جاسکتی ہے لیکن چھٹی والے دن جیل بھیجنا آپ نکو اچنبھے میں نہیں ڈالتا؟؟

چھٹی والے دن کوئی جرم کرے تو کیا پولیس اگلے دن کا انتظار کرے گی؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے لیکن کیا کریں کہ ججز کو یہ اختیار یہی آئین اور قانون دیتا ہے کہ جج جہاں بھی ہو جس وقت بھی ہو وہی اس کی عدالت ہے۔
اور جو ضمانت عدال تنے چھٹی والے روز دی تھی اس میں یہ سقم تھا کہ ضمالت مانگنے والا خود عدالت میں موجود نہیں تھا۔ حالاں کہ اسے عدالت میں موجود ہونا چاہیے تھا۔
جب یہ عدالت چھٹی والے دن اپنے من چاہوں کو گھر بیٹھے ضمانت دے دیتی ہے اس میں پارلیمنٹ کتنی قصور وار ہوتی ہے ..جب یہ عدلات غریبوں کو سالہا سال انصاف مہیا نہیں کرتی ..اس وقت کونسا قانونی سقم آڑے آتا .
پاکستان میں یہ کہاوت یوں ہی تو نہیں مشھور ہوئی کہ وکیل نہیں جج کر لو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چھٹی والے دن ضمانت دی جاسکتی ہے لیکن چھٹی والے دن جیل بھیجنا آپ نکو اچنبھے میں نہیں ڈالتا؟؟

وضاحت کر دیں پلیز .کس طرف اشارہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی ہاں! یہی تو مسئلہ ہے۔ اب یہی دیکھ لیں ماڈل ٹاون میں جو کچھ ہوا۔ پوری میڈیا نے سب کو دکھایا لیکن تفتیشی افسر نے کیس اعلی شخصیت کے کہنے پر ایسا بیان دیا کہ ماڈل ٹاون والوں کو آج تک انصاف نہ مل سکا۔
یہ چیز
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی بات درست ہے لیکن کیا کریں کہ ججز کو یہ اختیار یہی آئین اور قانون دیتا ہے کہ جج جہاں بھی ہو جس وقت بھی ہو وہی اس کی عدالت ہے۔
اور جو ضمانت عدال تنے چھٹی والے روز دی تھی اس میں یہ سقم تھا کہ ضمالت مانگنے والا خود عدالت میں موجود نہیں تھا۔ حالاں کہ اسے عدالت میں موجود ہونا چاہیے تھا۔
تو آپ مان رہے ہیں کہ اصل جڑ یہ ہی کرپٹ عدلیہ ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں! یہی تو مسئلہ ہے۔ اب یہی دیکھ لیں ماڈل ٹاون میں جو کچھ ہوا۔ پوری میڈیا نے سب کو دکھایا لیکن تفتیشی افسر نے کیس اعلی شخصیت کے کہنے پر ایسا بیان دیا کہ ماڈل ٹاون والوں کو آج تک انصاف نہ مل سکا۔
گولیاں چلانے والے سالوں جیل میں بند رہے اس ماڈل ٹاؤن والے کیس میں، مگر اس کیس میں تو آگلے دن ہی ضمانتیں ہو گئیں تھیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے لیکن کیا کریں کہ ججز کو یہ اختیار یہی آئین اور قانون دیتا ہے کہ جج جہاں بھی ہو جس وقت بھی ہو وہی اس کی عدالت ہے۔
اور جو ضمانت عدال تنے چھٹی والے روز دی تھی اس میں یہ سقم تھا کہ ضمالت مانگنے والا خود عدالت میں موجود نہیں تھا۔ حالاں کہ اسے عدالت میں موجود ہونا چاہیے تھا۔

یہ قانون صرف اسی کیس میں استعمال نہیں ہوا بلکہ اگر آپ کو یاد ہو تو شرجیل میمن اور راؤ انوار کو ضمانت پیش ہوئے بغیرمل گئی تھی، ضمانت کی اس قسم کو حفاظتی ضمانت کہتے ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وضاحت کر دیں پلیز .کس طرف اشارہ ہے

حنیف عباسی کو رات بارہ بجے سزا دی گئی جبکہ اسی کیس میں ڈیڑھ سو دوسرے ملزمان کو بری کر دیا گیا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
گولیاں چلانے والے سالوں جیل میں بند رہے اس ماڈل ٹاؤن والے کیس میں، مگر اس کیس میں تو آگلے دن ہی ضمانتیں ہو گئیں تھیں

جی گولیاں چلانے والے سپاہی جیل میں ہوں گے لیکن آرڈر دینے والے کدھر گئے؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حنیف عباسی کو رات بارہ بجے سزا دی گئی جبکہ اسی کیس میں ڈیڑھ سو دوسرے ملزمان کو بری کر دیا گیا

حنیف عباسی؟
نون لیگ والا؟؟
حیرت ہے؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حنیف عباسی کو رات بارہ بجے سزا دی گئی جبکہ اسی کیس میں ڈیڑھ سو دوسرے ملزمان کو بری کر دیا گیا

تو آپ نہیں سمجھتے کہ عدلیہ کو درست کرنے کی ضرورت ہے ...یہاں میرے آپ کے مجرموں / ملزموں کی بات نہیں ہے ..پاکستان کی بات ہے ..انصاف سب کے ساتھ ہونا چاہئے .بنا کسی تفریق کے ..اور ہوتا نظر آنا چاہئے
میرا ماننا ہے کہ اگر پاکستان کی صحیح معنوں میں ترقی چاہتے ہیں تو عدلیہ کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہونا چاہئے ..اس میں کسی کو بھی ذاتی تعلقات کی بنا پر فیور دینا بھی شامل ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی شخص

چھٹی والے دن کوئی جرم کرے تو کیا پولیس اگلے دن کا انتظار کرے گی؟

بالکل ، چھٹی والے دن اگر کوئی جرم کرے گا تو پولیس اگلے دن کیلئے انتظار کرے گی تب تک اسے لاک اپ میں بند رکھے گی ، اگلے دن عدالت ملزم کی ضمانت لے سکتی ہے ، ملزم کو مخصوص دنوں کیلئے جسمانی ریمانڈ پر واپس پولیس کے حوالے کردے گی یا پھر جیوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دے گی-

نیب اور دہشتگردی کے کیسز مختلف نوعیت کے ہیں ، ان کیسز میں اگر آپ گرفتار ہوگئے تو بالترتیب تین ماہ اور ایک سال سے پہلے آپ کی ضمانت ناممکن ہے اگر تفتیشی ادارہ اعتراض نہ کرے ، اس لئے ان کیسز میں عدالت حفاظتی ضمانت دے دیتی ہے کہ ملزم کا موقف ہوتا ہے کہ اسے انصاف کے حصول کیلئے عدالت پیش ہونے سے روکا جارہا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

جی گولیاں چلانے والے سپاہی جیل میں ہوں گے لیکن آرڈر دینے والے کدھر گئے؟

ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایس پی تک سب گرفتار ہوۓ تھے، وزیر قانون اور سیکرٹری تو سی ایم کو معطل کردیا گیا تھا ، اس کیس میں ایسا کچھ نہیں ہوا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ نہیں سمجھتے کہ عدلیہ کو درست کرنے کی ضرورت ہے ...یہاں میرے آپ کے مجرموں / ملزموں کی بات نہیں ہے ..پاکستان کی بات ہے ..انصاف سب کے ساتھ ہونا چاہئے .بنا کسی تفریق کے ..اور ہوتا نظر آنا چاہئے
میرا ماننا ہے کہ اگر پاکستان کی صحیح معنوں میں ترقی چاہتے ہیں تو عدلیہ کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہونا چاہئے ..اس میں کسی کو بھی ذاتی تعلقات کی بنا پر فیور دینا بھی شامل ہے

میرے خیال میں کچھ دیگر ادارے مورد الزام ہیں جو پی سی او عدالتیں تخلیق کرتے ہیں ، ان کے خلاف بھی کاروائی کی ضرورت ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایس پی تک سب گرفتار ہوۓ تھے، وزیر قانون اور سیکرٹری تو سی ایم کو معطل کردیا گیا تھا ، اس کیس میں ایسا کچھ نہیں ہوا

جی ہاں صرف 14 لوگ مرے 120زخمی ہوئے حاملہ عورت کے منہ پر گولیاں ماری گئی۔ اور کو اس کیس میں کچھ بھی نہیں تھا۔۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں صرف 14 لوگ مرے 120زخمی ہوئے حاملہ عورت کے منہ پر گولیاں ماری گئی۔ اور کو اس کیس میں کچھ بھی نہیں تھا۔۔

میں ساہیوال والے واقعے کی بات کررہا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تھا