جج عیسی کیس کی سماعت کا حال دیکھ کر اس کہاوت پر اور بھی
یقین ہو گیا ہے جو ہمیں اکثر سننے کو ملتا ہے وکیل نہیں جج ہی کر لو۔
جب کوئی عدالتی مسئلہ درپیش ہو تو جج کے بال بچوں کے نام کوئی جائیداد یا اکاونٹ میں پیسے ڈال دو اور جج ہی کر لو کیونکہ جج اپنی اہلیا اور بچوں کی جائیداد کا ذمہ دار نہیں ہے ۔
فٹے منہ ایسے نظام پر۔ تھو ہمارے "معزز" اور دودھ کے دھلے ججوں پر۔ لعنت ان وکیلوں اور ججوں پر جو جج عیسی کا دفاع کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے نہیں تو ان لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دے جو نظام عدل کا اس طرح مذاق اڑا رہے ہیں۔ ڈرو اللہ کے قہر سے۔
ادھر ایک دوسری خبر میں پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو 200 دہشت گردوں کو بری نا کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جج سب کی پگڑی اچھال سکتے ہیں، سوال کر سکتے ہیں مگر ججوں کو کوئی نہیں پوچھ سکتا۔ جج ہی ججوں کا احتساب کر سکتے ہیں بلکہ جج عیسی کے کیس میں احتساب نہیں احتساب میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔
میں نے اپنی زندگی میں افتخار چوہدری کو اسلام آباد سے لاہور 24 گھنٹے میں پھولوں کی پتیوں میں جاتے دیکھا جب وہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کر رہا تھا اور چند ہی سالوں بعد ائرپورٹ پر لائن کاٹنے کی کوشش پر لوگوں سے بے ازتی کرواتے بھی دیکھا۔