ووٹ کو عزت: ن لیگی امام مسجد بھی ووٹ خریدنے لگا

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی لیگ کے شہنشاہ کو بہت بہت مبارک کہ ان کی فہم پرستی اور دانشمندی کی وجہ سے یہ سنگِ میل بھی عبور ہو گیا کہ مذہب کے ٹھکیدار بھی سرعام حرام خور ہو گئے۔ امید ہے کہ اس معرکہِ عظیم پر بھی نالائق ڈار کو فرشتے نظر آتے ہوں گے
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
her Dahre Wale ko Molvi khana
Glat bat ha
--------------------------
Daska main tu ap ki baji
Farduse Ahshak awan
govt office main bath ke vote buy karte rehe
ECP ke report ke mutabak
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
her Dahre Wale ko Molvi khana
Glat bat ha
--------------------------
Daska main tu ap ki baji
Farduse Ahshak awan
govt office main bath ke vote buy karte rehe
ECP ke report ke mutabak
woh ghalat tha tu yeh bhi ghalat maan ly bhai... aur kuch nahi tu apny naam (Landmark) ki laaj hi rakh ly
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
رشوت، دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی کے ماہے آل شریف اور ہمنواوں نے اس ملک میں اس قسم کی بدی پھلا کر اس مسکین معاشرے کو تحس نحس کر رکھا ہے۔ اب ان کی صاحبزادی نے ایک ہاتھ اور آگھے بڑہ کر گندی وڈیو کے زریعے اپنے مخالفین کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے۔ نجانے ان بے شرموں کو کن کن اعمال کا حساب دینا پڑے گا۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تجربہ کار لوگ جانتے ہیں ان کی گڈگورنس عوام کو کس حال پر لے آئی ہے