وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے تو پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا پڑے گا - ہارون الرشید

Toni Khan

MPA (400+ posts)
Haroon Rasheed has received new "set of talking points" from his "real employer"

the same employer who once asked him to "support Imran"


? ? ?



hr.jpg

haroon-ur-rashid2.jpg
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Great, Niazi and Bajwa on same page ? ?
دیکھیے میں اسی فورم پر پچھلے چھ ماہ سے کہ رہا ہوں کہ پنجاب کے بحران کا ایک ہی حل ہے کہ پرویز الہی کو وزیراعلیٰ بنا دیں۔ آج یہ بات شروع ہو گئی ہے۔ حضور اس بندے کے سیاسی شعور اور سمجھ کی ☺کچھ داد تو دیں۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Chalay hoey kartoos nizaam badlain gey?

But time has proven Tahir-ul-Qadri right that you cannot expect good from this system. Unless the system goes. DO NOT EXPECT ANY CHANGE!

Pishaab kay gilaas mai jitna marzi pani dalay jao, woh ganda he rahey ga.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Haroon Rasheed has received new "set of talking points" from his "real employer"

the same employer who once asked him to "support Imran"


? ? ?



hr.jpg

haroon-ur-rashid2.jpg
In ur opinion will it be good or bad decision to make Pervez CM of Punjab?
 

ranaji

President (40k+ posts)
دیکھیے میں اسی فورم پر پچھلے چھ ماہ سے کہ رہا ہوں کہ پنجاب کے بحران کا ایک ہی حل ہے کہ پرویز الہی کو وزیراعلیٰ بنا دیں۔ آج یہ بات شروع ہو گئی ہے۔ حضور اس بندے کے سیاسی شعور اور سمجھ کی ☺کچھ داد تو دیں۔
گدھے کے بچے اور تاحیات پسماندہ گدھے اور کچھ حرام خور جٹوں اور لعنتی پاک پتنی کھوتوں کی وجہ سے عمران نے اپنے سر می خود خاک پڑوائی ہے ابّ بھی وقت ہے پاکپٹنی مافیا کے چنگل سے نکل کر کوئی بندے کا پتر وزیر اعلی بنا دو بلکہ چودھری پرویز کو ہی بنا دو نہیں تو پچھتا ؤ گے
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
No, decision making in Punjab needs to stay in PTI, or these cyclists, comfortable with sitting astride fences, will hatch even more devious plots, some of which were displayed as their advocacy of MF and najayez, recently.
And this ignored self proclaimed intellectual, another of IK's Xes, is so wrapped up in the balloon of his over inflated ego and farhang e asifiyya, that his 5 senses are not to be trusted, 6th sense?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا عمران خان کی یہ ہمت کہ ہارون رشید جیسے دانشور کو وہ یوں
نظر انداز کرے؟ اب چچا کپی بات بات پر اسکی مخالفت کرے گا چاہے
اسے صریح ' جھوٹ بھی بولنا پڑے ...ویسے بھی ایسے جھوٹ جو وقت
کی ضرورت ہوتے ہیں وہ مصلحت کہلاتے ہیں جھوٹ نہیں.
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
عوام کو ریلیف کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ریلیف اچھی گوورننس سے ہی ممکن ہے۔ یہ بات، افسوس ہے، عمران خان کو بالکل سمجھ نہیں آئی۔ لفنگے وزیر بنا کر عوام کے سر پر سوار کر دئیے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر اچھی گوورننس دی جاتی تو عمران خان کو آج کا دن دیکھنا کبھی نصیب نہ ہوتا۔ نواز شریف پھر بھی باہر جاتا مگر پیسے دے کر اور ترلے منت کر کے۔

گدھے کے بچے اور تاحیات پسماندہ گدھے اور کچھ حرام خور جٹوں اور لعنتی پاک پتنی کھوتوں کی وجہ سے عمران نے اپنے سر می خود خاک پڑوائی ہے ابّ بھی وقت ہے پاکپٹنی مافیا کے چنگل سے نکل کر کوئی بندے کا پتر وزیر اعلی بنا دو بلکہ چودھری پرویز کو ہی بنا دو نہیں تو پچھتا ؤ گے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
IS WAQT CHAUDRY CROPPET BROTHRAN POORI TARA IMRAN KHAN K KHILAF TANEY BUN RAHAEY HAEN
IN PER ETBAR KERNA MUSHKIL HA.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیے میں اسی فورم پر پچھلے چھ ماہ سے کہ رہا ہوں کہ پنجاب کے بحران کا ایک ہی حل ہے کہ پرویز الہی کو وزیراعلیٰ بنا دیں۔ آج یہ بات شروع ہو گئی ہے۔ حضور اس بندے کے سیاسی شعور اور سمجھ کی ☺کچھ داد تو دیں۔
Woh aap ne yeh nahi bataya tha na ke Niazi is tarah zaleell hoga ?
Ji apki siasi baseerat tu Shiekh rasheed aka sheeda talli ki takkar ki hai janab?
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Woh aap ne yeh nahi bataya tha na ke Niazi is tarah zaleell hoga ?
Ji apki siasi baseerat tu Shiekh rasheed aka sheeda talli ki takkar ki hai janab?
سر جی میں نے تو کئی مرتبہ لکھا ہے کہ عمران خان کی گوورننس ٹھیک نہیں ہو گی تو فوجی چھتر مار کر نکالیں گے اسے۔ وہ وقت بھی قریب ہے۔ یوں سمجھیں خان صاحب کے پاس آخری موقع ہے۔