وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار یہ فارسی زبان کا ایک مشھور معقولا ہے جس کا مطلب ہے بڑھاپے میں ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے . ایسا خیال عمران خان کی عمرے کی تصویریں دیکھ کر دل میں پیدا ہوتا ہے کیوں کے جب تک دل جوان تھا حسیناؤں کے جھرمٹ میں دھڑکتا تھا آج چراغ میں تیل اور روشنی ختم ہو گئی ہے تو یہ کافر مومن بن گیا ہے . نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی کے مصداق عمران خان بھی مکہ و مدینے میں شرمندہ شرمندہ ہی پھر رہے ہوں گے . دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان جس جہاز میں تھے شاید وہ کرپشن کے پیسے سے خریدا گیا ہو اور ان کے عمرے کے اخراجات شاید نائٹ کلبوں کی کمائی کے ہوں.کہتے ہیں دل صاف ہو تو عبادت بھی قبول ہوتی ہے

اور اگر دل ہی گناہوں سے سیاہ ہو تو عبادت بھی شیطانیت بن جاتی ہے . ہو سکتا ہے پنکی صاحبہ نے عمران خان کو کسی روحانی عمل میں پاکیزگی کے عمل سے گزار دیا ہو لیکن ایسا نا ممکن ہے کہ گناہوں کی آماجگاہ ایک لمحے میں صاف کی جا سکے عمران خان جو کتوں کے ساتھ سوتے ہیں آج کل اسلام کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے لگے ہیں جس کا مقصد صرف و صرف کرسی کا حصول ہے . اسلام کا لبادہ اپنے اوپر موجود پلے بوہے کے امیج کو ختم کرنے کے لیے اوڑھا جا رہا ہے تا کہ معاشرے میں موجود مذھبی اقدار کے ووٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جا سکے

حالیہ دور میں دجالی میڈیا کی دجالی پیشکشوں کا عمران خان تیسرا بڑا شاہکار ہیں . اس سے پہلے پیش کردہ شاہکاروں میں افتخار چوہدری اور نواز شریف شامل ہیں . میڈیا ان تمام شاہکاروں کو آب حیات بنا کر پیش کرتا رہا مگر در حقیقت یہ لوگ زہر قاتل ثابت ہوے . سب سے پہلے بات کرتے ہیں افتخار چوہدری کے انقلاب کی سب ہی یاد رکھتے ہوں گے اس وقت اس کی شہرت بڑے بڑے لیڈروں کو مات دے چکی تھی . لوگ دیوانہ وار اس کی گاڑی کو چوما کرتے تھے . میڈیا کے جغادر اسے ہر مسلے کا حل قرار دیتے تھے اور اس کی تعریف میں زمیں آسمان ایک کرتے تھے . بلا شبہ وہ آزاد میڈیا کا پہلا ایڈونچر تھا جو کامیاب ہوا . میڈیا کا ایڈونچر تو کامیاب ہو گیا لیکن عوام کو کچھ نہ ملا عوام عدالتوں میں رسوا ہوتی رہی

اور چوہدری صاحب اسٹبلشمنٹ کا گندہ دھندہ چلاتے رہے . افتخار چوہدری کے بعد ایک اور دجالی میسنا میدان میں آیا جی ہاں طائر لاہوتی اور معاشی دھماکہ لیکن افسوس عوام کو نہ تو اٹھانوے والی قیمتیں ملیں اور نہ کوئی رلیف الٹا مہنگی بجلی اور مہنگے منصوبوں نے عوام پر قرض کا بوجھ مزید لاد دیا . نہ ریلوے ٹھیک ہوا نہ پی ائی اے ٹھیک ہوا اور نہ ہی سٹیل مل الٹا ائی پیپز سرکلر ڈیبٹ کرپشن سے لے کر ایل این جی کرپشن تک کرپشن کے نۓ ریکارڈ قائم کیے گے . عوام کو بجلی کے منصوبوں میں بچت دکھانے والے دھوکوں کے پیچھے موجود مہنگی بجلی نہ دکھائی گئی

اب باری آتی ہے تیسرے شاہکار عمران خان کی . طالبان اور سیاسی جماعتوں کی جنگ میں تحریک انصاف کے پی کے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ورنہ انھیں کون پوچھتا تھا آج بھی اگر اس کے انقلابی امیج کے بغیر اس کی بات ہو تو شاید پھر سے یہ تانگہ پارٹی ہی نظر اۓ . میڈیا نے جو پروموشن اس جماعت کی کی شاید ہی کسی اور کی کی ہو . جہاں میڈیا ایک پارٹی کے تاریک پہلو دکھاتا وہاں دوسری پارٹی کے صرف روشن پہلو دکھاتا ہے

اور یہ ہی وجہ بنتی ہے پارٹی کے انقلابی امیج کی . اس کے ساتھ ساتھ خود لیڈر صاحب بھی اپنا امیج تبدیل کرنے کی کوشش میں لگے ہیں . شکل سے سیکولر نظر آنے والی جماعت نظریات کی رو سے دائیں بازو کی جماعت نظر آ رہی ہے . آخر عوام یہ دھوکہ کھا جاۓ گی .

یہ فیصلہ تو عوام الیکشن میں ہی کرے گی لیکن آج عوام میں دھوکے کھانے کے بعد شاید پچھلا جوش و جذبہ نہ بچے اور انقلابی ووٹ کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف کا ہوائی قلع زمیں بوس ہو جاتے
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پکی بات ہے کہ تھریڈ سٹارٹر ایک فکری ہٹ مین ہے جو بظاہر تو عمران خان کے خلاف بولتا ہے لیکن اصل میں لوگوں کو عمران خان کی حمایت پر پکا کر رہا ہوتا ہے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
بڑھاپے میں کونسا ہر کسی کو توفیق ملتی ہے نواز کیا جوان ہے ؟
پر اب بھی حرام حور ہے ، ایسا ہی نہیں کیا؟ عدالتوں کے مطابق اور حقائق کے مطابق ؟اس لیے دوبارہ سوچو جو کہ رہے ہو وہ ایک فضل ہے
باقی شرم ہونی چاہے بکواس کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جن سوالوں کا جواب ، الله نے لینا ہے اسکو اپنا کر نمرود نہ بنو ، ھاں اگر ملک و قوم کا کچھ کھایا ہے نقصان کیا ہے تو وہ بتاؤ نہ کے اسکی ذاتی زندگی جس میں شائد تم جیسے بھی شامل حال رہے ہوں جنکو اتنی تفصیل پتا ہے
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک بت پرست ہیں، بت بنتے رہیں گے، پجاری ان بتوں کو سجا کر، گلیوں میں ان کی نمائیش کر کے، دکانداری کرتے رہیں گے۔

ہم لوگ ایسے لوگوں کے بارے میں بحث کرتے ہیں اور گھنٹوں کرتے ہیں، جن کو کسی اچھے معاشرے میں کوئی منہ نا لگائے۔
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار یہ فارسی زبان کا ایک مشھور معقولا ہے جس کا مطلب ہے بڑھاپے میں ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے . ایسا خیال عمران خان کی عمرے کی تصویریں دیکھ کر دل میں پیدا ہوتا ہے کیوں کے جب تک دل جوان تھا حسیناؤں کے جھرمٹ میں دھڑکتا تھا آج چراغ میں تیل اور روشنی ختم ہو گئی ہے تو یہ کافر مومن بن گیا ہے . نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی کے مصداق عمران خان بھی مکہ و مدینے میں شرمندہ شرمندہ ہی پھر رہے ہوں گے . دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان جس جہاز میں تھے شاید وہ کرپشن کے پیسے سے خریدا گیا ہو اور ان کے عمرے کے اخراجات شاید نائٹ کلبوں کی کمائی کے ہوں.کہتے ہیں دل صاف ہو تو عبادت بھی قبول ہوتی ہے اور اگر دل ہی گناہوں سے سیاہ ہو تو عبادت بھی شیطانیت بن جاتی ہے . ہو سکتا ہے پنکی صاحبہ نے عمران خان کو کسی روحانی عمل میں پاکیزگی کے عمل سے گزار دیا ہو لیکن ایسا نا ممکن ہے کہ گناہوں کی آماجگاہ ایک لمحے میں صاف کی جا سکے عمران خان جو کتوں کے ساتھ سوتے ہیں آج کل اسلام کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے لگے ہیں جس کا مقصد صرف و صرف کرسی کا حصول ہے . اسلام کا لبادہ اپنے اوپر موجود پلے بوہے کے امیج کو ختم کرنے کے لیے اوڑھا جا رہا ہے تا کہ معاشرے میں موجود مذھبی اقدار کے ووٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جا سکے
حالیہ دور میں دجالی میڈیا کی دجالی پیشکشوں کا عمران خان تیسرا بڑا شاہکار ہیں . اس سے پہلے پیش کردہ شاہکاروں میں افتخار چوہدری اور نواز شریف شامل ہیں . میڈیا ان تمام شاہکاروں کو آب حیات بنا کر پیش کرتا رہا مگر در حقیقت یہ لوگ زہر قاتل ثابت ہوے . سب سے پہلے بات کرتے ہیں افتخار چوہدری کے انقلاب کی سب ہی یاد رکھتے ہوں گے اس وقت اس کی شہرت بڑے بڑے لیڈروں کو مات دے چکی تھی . لوگ دیوانہ وار اس کی گاڑی کو چوما کرتے تھے . میڈیا کے جغادر اسے ہر مسلے کا حل قرار دیتے تھے اور اس کی تعریف میں زمیں آسمان ایک کرتے تھے . بلا شبہ وہ آزاد میڈیا کا پہلا ایڈونچر تھا جو کامیاب ہوا . میڈیا کا ایڈونچر تو کامیاب ہو گیا لیکن عوام کو کچھ نہ ملا عوام عدالتوں میں رسوا ہوتی رہی اور چوہدری صاحب اسٹبلشمنٹ کا گندہ دھندہ چلاتے رہے . افتخار چوہدری کے بعد ایک اور دجالی میسنا میدان میں آیا جی ہاں طائر لاہوتی اور معاشی دھماکہ لیکن افسوس عوام کو نہ تو اٹھانوے والی قیمتیں ملیں اور نہ کوئی رلیف الٹا مہنگی بجلی اور مہنگے منصوبوں نے عوام پر قرض کا بوجھ مزید لاد دیا . نہ ریلوے ٹھیک ہوا نہ پی ائی اے ٹھیک ہوا اور نہ ہی سٹیل مل الٹا ائی پیپز سرکلر ڈیبٹ کرپشن سے لے کر ایل این جی کرپشن تک کرپشن کے نۓ ریکارڈ قائم کیے گے . عوام کو بجلی کے منصوبوں میں بچت دکھانے والے دھوکوں کے پیچھے موجود مہنگی بجلی نہ دکھائی گئی
اب باری آتی ہے تیسرے شاہکار عمران خان کی . طالبان اور سیاسی جماعتوں کی جنگ میں تحریک انصاف کے پی کے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ورنہ انھیں کون پوچھتا تھا آج بھی اگر اس کے انقلابی امیج کے بغیر اس کی بات ہو تو شاید پھر سے یہ تانگہ پارٹی ہی نظر اۓ . میڈیا نے جو پروموشن اس جماعت کی کی شاید ہی کسی اور کی کی ہو . جہاں میڈیا ایک پارٹی کے تاریک پہلو دکھاتا وہاں دوسری پارٹی کے صرف روشن پہلو دکھاتا ہے اور یہ ہی وجہ بنتی ہے پارٹی کے انقلابی امیج کی . اس کے ساتھ ساتھ خود لیڈر صاحب بھی اپنا امیج تبدیل کرنے کی کوشش میں لگے ہیں . شکل سے سیکولر نظر آنے والی جماعت نظریات کی رو سے دائیں بازو کی جماعت نظر آ رہی ہے . آخر عوام یہ دھوکہ کھا جاۓ گی . یہ فیصلہ تو عوام الیکشن میں ہی کرے گی لیکن آج عوام میں دھوکے کھانے کے بعد شاید پچھلا جوش و جذبہ نہ بچے اور انقلابی ووٹ کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف کا ہوائی قلع زمیں بوس ہو جاتے
لکھاری پر لعنت بے شمار
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shah jee rehnay dain..kiyo rozay mein monh kharab karwao gey....Warna ap jin ke mureed ho un ka katta Chatta tu bohat bhayanak ha..Imran jawanu mein celebrity tha..is Lia har cheez news ban jati thi..Allah ne Imran ko Cricket..SKMH.ur ab politic mein Izzat se Nawaza ha...Shah jee..koi kaam Shan Karo..Khali Beth Kar Assad na karo..
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بڑھاپے میں کونسا ہر کسی کو توفیق ملتی ہے نواز کیا جوان ہے ؟
پر اب بھی حرام حور ہے ، ایسا ہی نہیں کیا؟ عدالتوں کے مطابق اور حقائق کے مطابق ؟اس لیے دوبارہ سوچو جو کہ رہے ہو وہ ایک فضل ہے
باقی شرم ہونی چاہے بکواس کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جن سوالوں کا جواب ، الله نے لینا ہے اسکو اپنا کر نمرود نہ بنو ، ھاں اگر ملک و قوم کا کچھ کھایا ہے نقصان کیا ہے تو وہ بتاؤ نہ کے اسکی ذاتی زندگی جس میں شائد تم جیسے بھی شامل حال رہے ہوں جنکو اتنی تفصیل پتا ہے
جواب تو الله نے ہی لینا ہے
جب کرسی نظر ائی تب ہی میری یاد ائی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch logo ko toh maut tak yeh sharf hasil nahi ho paata.

Wese Imran khan ne pichlay 23 saal say apna yeh roop dhaara huwa hai, tab say jab woh kafi young thay..

Baki rahi is thread ki baat toh yeh Imran han ka zaati maamla hai, kuch log agar is say mutasir hotay hai toh ismay harj kiya hai? Kuch log jo parwa nahi kartay woh ignore hi karengay, kuch log jo issay drama samajhtay hai woh yahi sochtay rahengay, kuch log jo bughaz main liktay hai woh jaltay hi rahengay, aur kuch logo k ghar ka choola agar Imran khan k khilaf liknay say chalta hai toh yeh bhi aek achi hi baat hai...
 
عمران خان کی ذات کا مسلہ نہیں کہ وہ اپنے کرپٹ دوستوں کے نام ای سی ایل سے نکلواۓ
ہر بات کو لیڈر کی ذات کی بات کہ کر اگنور نہیں کیا جا سکتا
لیڈر کی حرکات و سکنات سے پوری قوم کی تقدیر پیوستہ ہوتی ہے اس لیے اس کی کسی حرکت کو اگنور نہیں کیا جا سکتا
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی ذات کا مسلہ نہیں کہ وہ اپنے کرپٹ دوستوں کے نام ای سی ایل سے نکلواۓ
ہر بات کو لیڈر کی ذات کی بات کہ کر اگنور نہیں کیا جا سکتا
لیڈر کی حرکات و سکنات سے پوری قوم کی تقدیر پیوستہ ہوتی ہے اس لیے اس کی کسی حرکت کو اگنور نہیں کیا جا سکتا
Quote a single instance or reference where the law is broken in Zulfi's exemption from ECL. Refer to this link:

https://www.siasat.pk/forums/threads/why-zulfi-bukhari’s-name-removed-from-ecl-asif-mahmood.630713/
 
Kisi par cases honay say woh corrupt nahi ho jata. Cases toh khud Imran khan par bhi hai, NAB probe to billion tree par bhi hoti hai. Ghalat tab hota hai jab koi Nawaz Sharif ki tarah money trail na de, aur jab adalat unko laat maaray toh phir yeh bhi kahay k "Mujhe q nikala".

And I am not buying the fact that Imran khan was able to pressurize the government to take out his name from ECL. I am sure this case is misreported in the media and I think the case was sorted out with mutual understanding.

Last but not the least, Pakistan main zara mujhe kisi farishtay ka naam bata do jo Imran khan say achi shohrat aur integrity rakta ho..
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر نہیں تھا کہ پیپلز پارٹی اب بجاۓ منفی سیاست کے اپنی دس سالہ (پچاس سالہ کارکردگی) کی جوابدہ ہو کرالیکشن لڑے- خود احتسابی اور جوابدہی کی مخالفت کی ناکام سیاست نے پی پی کو برباد کر دیا ہےـ اب اگلے پانچ برس میں سندھ میں بھی خاتمہ ہونے کو ہے کہ بالآخر سندھی نوجوان بیدار ہو رہا ہے- پھر یہ بحث بس کتابوں میں رہ جاے گی کہ ایک بڑی سوشسٹ تحریک کیسے ناکارہ افراد اور منفی سیاست کے ہاتھوں تباہ و برباد ہو گئی ـ
پیپلز پارٹی والوں نے اگر سنبھلنا ہے تو انہیں تیں برائیوں پر قابو پانا ہو گا ورنہ انجام واضح ہےـــــ اول یہ تکبر کہ اقتدار انکا پیدائشی حق ہے اور اگر کوئ دوسرا آگیا تو انکا حق چھین کر آیا ہےـــــدوسرا یہ وہم کہ وہی عقلِ کل ہیں ، اور کوئ سوال کرنے والا یا ان کے نظریات پوچھنے والا احمق یا کسی کا ایجنٹ ہے --- تیسرا شخصیت پرستی کا قہر جس نے انکو فنا کر دیا ہے اور اب وہ عملی اور عقلی دونوں طرح بونے بن چکے ہیں ــ
کوئ فارسی کا مقولہ پی پی کی حالتِ زار کے بارے میں بھی ہے یا پھر عرض کیا جاۓــــ
 
c9cda4e0452dcd6d66a70a33bb970d9b_400x400.jpeg
 
بات ای ختم ہو گئی " کسی پر الزام ہونے سے وہ کرپٹ نہیں ہو جاتا
پاکستان میں کوئی سیاستدان کرپٹ نہیں
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار یہ فارسی زبان کا ایک مشھور معقولا ہے جس کا مطلب ہے بڑھاپے میں ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے . ایسا خیال عمران خان کی عمرے کی تصویریں دیکھ کر دل میں پیدا ہوتا ہے کیوں کے جب تک دل جوان تھا حسیناؤں کے جھرمٹ میں دھڑکتا تھا آج چراغ میں تیل اور روشنی ختم ہو گئی ہے تو یہ کافر مومن بن گیا ہے . نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی کے مصداق عمران خان بھی مکہ و مدینے میں شرمندہ شرمندہ ہی پھر رہے ہوں گے . دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان جس جہاز میں تھے شاید وہ کرپشن کے پیسے سے خریدا گیا ہو اور ان کے عمرے کے اخراجات شاید نائٹ کلبوں کی کمائی کے ہوں.کہتے ہیں دل صاف ہو تو عبادت بھی قبول ہوتی ہے

اور اگر دل ہی گناہوں سے سیاہ ہو تو عبادت بھی شیطانیت بن جاتی ہے . ہو سکتا ہے پنکی صاحبہ نے عمران خان کو کسی روحانی عمل میں پاکیزگی کے عمل سے گزار دیا ہو لیکن ایسا نا ممکن ہے کہ گناہوں کی آماجگاہ ایک لمحے میں صاف کی جا سکے عمران خان جو کتوں کے ساتھ سوتے ہیں آج کل اسلام کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے لگے ہیں جس کا مقصد صرف و صرف کرسی کا حصول ہے . اسلام کا لبادہ اپنے اوپر موجود پلے بوہے کے امیج کو ختم کرنے کے لیے اوڑھا جا رہا ہے تا کہ معاشرے میں موجود مذھبی اقدار کے ووٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جا سکے

حالیہ دور میں دجالی میڈیا کی دجالی پیشکشوں کا عمران خان تیسرا بڑا شاہکار ہیں . اس سے پہلے پیش کردہ شاہکاروں میں افتخار چوہدری اور نواز شریف شامل ہیں . میڈیا ان تمام شاہکاروں کو آب حیات بنا کر پیش کرتا رہا مگر در حقیقت یہ لوگ زہر قاتل ثابت ہوے . سب سے پہلے بات کرتے ہیں افتخار چوہدری کے انقلاب کی سب ہی یاد رکھتے ہوں گے اس وقت اس کی شہرت بڑے بڑے لیڈروں کو مات دے چکی تھی . لوگ دیوانہ وار اس کی گاڑی کو چوما کرتے تھے . میڈیا کے جغادر اسے ہر مسلے کا حل قرار دیتے تھے اور اس کی تعریف میں زمیں آسمان ایک کرتے تھے . بلا شبہ وہ آزاد میڈیا کا پہلا ایڈونچر تھا جو کامیاب ہوا . میڈیا کا ایڈونچر تو کامیاب ہو گیا لیکن عوام کو کچھ نہ ملا عوام عدالتوں میں رسوا ہوتی رہی

اور چوہدری صاحب اسٹبلشمنٹ کا گندہ دھندہ چلاتے رہے . افتخار چوہدری کے بعد ایک اور دجالی میسنا میدان میں آیا جی ہاں طائر لاہوتی اور معاشی دھماکہ لیکن افسوس عوام کو نہ تو اٹھانوے والی قیمتیں ملیں اور نہ کوئی رلیف الٹا مہنگی بجلی اور مہنگے منصوبوں نے عوام پر قرض کا بوجھ مزید لاد دیا . نہ ریلوے ٹھیک ہوا نہ پی ائی اے ٹھیک ہوا اور نہ ہی سٹیل مل الٹا ائی پیپز سرکلر ڈیبٹ کرپشن سے لے کر ایل این جی کرپشن تک کرپشن کے نۓ ریکارڈ قائم کیے گے . عوام کو بجلی کے منصوبوں میں بچت دکھانے والے دھوکوں کے پیچھے موجود مہنگی بجلی نہ دکھائی گئی

اب باری آتی ہے تیسرے شاہکار عمران خان کی . طالبان اور سیاسی جماعتوں کی جنگ میں تحریک انصاف کے پی کے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ورنہ انھیں کون پوچھتا تھا آج بھی اگر اس کے انقلابی امیج کے بغیر اس کی بات ہو تو شاید پھر سے یہ تانگہ پارٹی ہی نظر اۓ . میڈیا نے جو پروموشن اس جماعت کی کی شاید ہی کسی اور کی کی ہو . جہاں میڈیا ایک پارٹی کے تاریک پہلو دکھاتا وہاں دوسری پارٹی کے صرف روشن پہلو دکھاتا ہے

اور یہ ہی وجہ بنتی ہے پارٹی کے انقلابی امیج کی . اس کے ساتھ ساتھ خود لیڈر صاحب بھی اپنا امیج تبدیل کرنے کی کوشش میں لگے ہیں . شکل سے سیکولر نظر آنے والی جماعت نظریات کی رو سے دائیں بازو کی جماعت نظر آ رہی ہے . آخر عوام یہ دھوکہ کھا جاۓ گی .

یہ فیصلہ تو عوام الیکشن میں ہی کرے گی لیکن آج عوام میں دھوکے کھانے کے بعد شاید پچھلا جوش و جذبہ نہ بچے اور انقلابی ووٹ کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف کا ہوائی قلع زمیں بوس ہو جاتے
zardari ko to ye bhi taufeeq nahin shah sahab............... kiyunke is main 10 percent nahin milta................ ppp ki in harkaton ki waja se hi poorey Pakistan main us ka safaya ho gaya.......... aur next election main baqi bhi ho jaey ga............ lekin aap ko fikar karne ki zaroorat nahin......... aap bhi reham ki tarah kitab likh sakte hain....... ghatya kitab....... baqi to kuch hona nahin aap se..................
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر نہیں تھا کہ پیپلز پارٹی اب بجاۓ منفی سیاست کے اپنی دس سالہ (پچاس سالہ کارکردگی) کی جوابدہ ہو کرالیکشن لڑے- خود احتسابی اور جوابدہی کی مخالفت کی ناکام سیاست نے پی پی کو برباد کر دیا ہےـ اب اگلے پانچ برس میں سندھ میں بھی خاتمہ ہونے کو ہے کہ بالآخر سندھی نوجوان بیدار ہو رہا ہے- پھر یہ بحث بس کتابوں میں رہ جاے گی کہ ایک بڑی سوشسٹ تحریک کیسے ناکارہ افراد اور منفی سیاست کے ہاتھوں تباہ و برباد ہو گئی ـ
پیپلز پارٹی والوں نے اگر سنبھلنا ہے تو انہیں تیں برائیوں پر قابو پانا ہو گا ورنہ انجام واضح ہےـــــ اول یہ تکبر کہ اقتدار انکا پیدائشی حق ہے اور اگر کوئ دوسرا آگیا تو انکا حق چھین کر آیا ہےـــــدوسرا یہ وہم کہ وہی عقلِ کل ہیں ، اور کوئ سوال کرنے والا یا ان کے نظریات پوچھنے والا احمق یا کسی کا ایجنٹ ہے --- تیسرا شخصیت پرستی کا قہر جس نے انکو فنا کر دیا ہے اور اب وہ عملی اور عقلی دونوں طرح بونے بن چکے ہیں ــ
کوئ فارسی کا مقولہ پی پی کی حالتِ زار کے بارے میں بھی ہے یا پھر عرض کیا جاۓــــ
جمہوریت کی ہنڈیا پیپلز پارٹی نے چولہے چڑھائی اور کتے آ گۓ ملائی چاٹنے
آج جو جمہوریت ہے یہ پیپز پارٹی کی وجہ سے ہی ہے اور اسی جمہوریت نے ملک بچایا ہے اس جمہوریت کی تاریخ جیالوں کے خوں سے سرخ ہے
پیپلز پارٹی نے ہی کسانوں کا معاوضہ دوگنا کیا
پیپلز پارٹی نے ہی دنیا کا نمبر ایک انکم سپورٹ پروگرام دیا
باقی ڈھول پیٹنا اور میڈیا سازی پیپلز پارٹی کا شیوا نہیں ہماری خدمات عوام تک ہیں اور ہم عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
بات ای ختم ہو گئی " کسی پر الزام ہونے سے وہ کرپٹ نہیں ہو جاتا
پاکستان میں کوئی سیاستدان کرپٹ نہیں

Chalo ap batao kisi par ilzam ho toh woh corrupt hota hai???
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Is this all you came up with for a counter argument. This only signifies your mental degradation and moral bankruptcy.

just open twitter there is a trend zulfi bukhari or see late night programs of klasara and arshed ... I don't think so that you would be so much ignorant about counter arguments for not name in ecl but in black list ....