وقت آ گیا ہے کہ قوم حقیقی آزادی کا مطلب سمجھے،وزیراعظم

5wqttruefredom.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں قیام پاکستان کو معجزہ اور 20ویں صدی کی سب سےبڑی پیش رفت قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان کا معجزہ قائد اعظم کی قیادت اورمسلمانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ممکن ہوا، مشکلات بہت بڑی تھیں مگر انہیں شکست دینے کا عزم اس سے کہیں زیادہ بلند اور توانا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1558766684357513218
وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف جب ہم 75ویں یوم آزادی منا رہے ہیں ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے ابھی تک اس خواب کی تکمیل پوری نہیں کی، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ حقیقی آزادی کا کیا مطلب ہے، معاشی خودمختاری کے بغیرہماری آزادی ناممکن ہے، بھوک ، افلاس اور غربت سے آزادی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1558766692360241155
شہباز شریف نے مزید کہا کہ سب سے بڑی طاقت ہمارے لوگ ہیں، یہ وقت عوام کی فلاح و بہبود کی عوامی پالیسی کو ترجیح دینے کا ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وزیر اعظم نے وہی باتیں وعدے دھرا دیئے جو ان کے بھائی کو رٹائے جاتے تھے۔
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
5wqttruefredom.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں قیام پاکستان کو معجزہ اور 20ویں صدی کی سب سےبڑی پیش رفت قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان کا معجزہ قائد اعظم کی قیادت اورمسلمانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ممکن ہوا، مشکلات بہت بڑی تھیں مگر انہیں شکست دینے کا عزم اس سے کہیں زیادہ بلند اور توانا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1558766684357513218
وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف جب ہم 75ویں یوم آزادی منا رہے ہیں ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے ابھی تک اس خواب کی تکمیل پوری نہیں کی، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ حقیقی آزادی کا کیا مطلب ہے، معاشی خودمختاری کے بغیرہماری آزادی ناممکن ہے، بھوک ، افلاس اور غربت سے آزادی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1558766692360241155
شہباز شریف نے مزید کہا کہ سب سے بڑی طاقت ہمارے لوگ ہیں، یہ وقت عوام کی فلاح و بہبود کی عوامی پالیسی کو ترجیح دینے کا ہے۔
? ?????..Chuttiyaa. duffaa ho haram khor kunjur d Aulad.
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
اس جتنی بے غیرتی شاید کسی اور میں ہو
اس کی اپنی سوچ یہ ہے کہ بھکاریوں کی اپنی پسند نہیں ہوتی اور چلا ہے قوم کو حقیقی آزادی اور خودمختاری کا مطلب سمجھانے

اس امپورٹڈ اور مجبور وزیراعظم کی اس بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان اللہ کا معجزہ ہے ورنہ اس چہ اور اس کے جیسے کرپٹ حکمرانوں کے اتنا لوٹنے کے بعد تو اس کا نشان بھی مٹنا چاہیے تھا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooray Bhikari ? apna bayania aur words tu change kar letay ?——- Yeh words Imran kay hein — Haqeeqi Azadi yeh Imran ko bolna suit karta hai —-​

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

تمام یوتھیئوں،چرسیوں،کوکینیوں،پوڈریوں
کو
فارن فنڈو،عمرانڈو کی جانب سے حقیقی آزادی مبارک
FaHXeIwWIAEJFEb


 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5wqttruefredom.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں قیام پاکستان کو معجزہ اور 20ویں صدی کی سب سےبڑی پیش رفت قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان کا معجزہ قائد اعظم کی قیادت اورمسلمانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ممکن ہوا، مشکلات بہت بڑی تھیں مگر انہیں شکست دینے کا عزم اس سے کہیں زیادہ بلند اور توانا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1558766684357513218
وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف جب ہم 75ویں یوم آزادی منا رہے ہیں ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے ابھی تک اس خواب کی تکمیل پوری نہیں کی، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ حقیقی آزادی کا کیا مطلب ہے، معاشی خودمختاری کے بغیرہماری آزادی ناممکن ہے، بھوک ، افلاس اور غربت سے آزادی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1558766692360241155
شہباز شریف نے مزید کہا کہ سب سے بڑی طاقت ہمارے لوگ ہیں، یہ وقت عوام کی فلاح و بہبود کی عوامی پالیسی کو ترجیح دینے کا ہے۔
YES ! Lanati insaan we all know this freedom as Pakistan was achieved with sacrifices and blood of our fathers, but it was a lottery for you goons and families, to loot and fill your families. Personally, I wouldn't like to see the ugly faces of criminals like you in the Pakistan Government anymore. May Allah makes this 14 August the source to clean this filth from Pakistan and give us a real leader of Pakistan ..IMRAN KHAN, may Allah protect our hero and the hero of the ummah, may Allah be with him and make him the most powerful PM to take beneficial measures for Pakistan and umaah.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Please do not insult the esteemed office of the Prime Minister of Pakistan by calling this criminal crazy mofo joker showbaz as Prime Minister. He is NOT my PM nor he is the PM of the HUGE majority of the nation.