وفاق کا خیبر پختونخواہ کے لئے خصوصی پیکج

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
???? ?? ??? ?? ???? ?????? ???? ??? ???? ????????? ?? ??? ????? ???? ?? ????? ??? ??
?? ??? ??????? ??? ??????????? ?? ?????? ?? ????? ???? ????????? ??? ???? ????? ??
???? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ??? ??
???? ????? ???? ????????? ?? ???? ???? ????? ????????? ?? ???? ??? ???? ?? ????? ?? ???? ???




 
Advertisement
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اب الله اس پاگل انسان کو سمجھنے کی توفیق بھی دیں ، یہ پیکج خیبر پختون خواہ کے تباہ حال صنعتوں میں ایک نئی روح پھونکے گا
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
اس میں نیا کیا ہے؟ خیبرپختونخوا میں 2007 سے ٹیکس کی چھوٹ ہے۔
ایویں لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
خصوصی پیکج تو بعد میں دیکھیں گے پہلے صوبے کے حصّے کی بجلی اور واجبات تو دے دیں. کب سے ٹرخا رہے ہیں. اعلان کرنے میں تو بڑے شیر ہیں عمل کرتے ہوے حصّہ ہی کھا جاتے ہیں
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پرانا چورن نئی پیکنگ میں بیچ رہے ہیں ڈار صاحب. ساتھ ساتھ یہ بھی بجٹ میں ڈال دیتے کہ اپنا کالا دھن سفید کرنے کے لئے دبئی میں ١٥% کم پر میں پراپرٹی خریدیں. این او سی میں پاس کر دونگا
 
Last edited:

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Ishaq Dar is an expert at painting stripes on a donkey and marketing it as a zebra.

KPK has had this exemption for a long time now. And besides, the amount KPK has lost due to terrorism (roots of which are in Punjab and FATA, both under federation currently), is far more than this so called package.
 

Whaat

MPA (400+ posts)
They spare no chance to prove that...they are DRAMAY BAZ....nothing else but absolute DRAMAY BAZ......
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
اب الله اس پاگل انسان کو سمجھنے کی توفیق بھی دیں ، یہ پیکج خیبر پختون خواہ کے تباہ حال صنعتوں میں ایک نئی روح پھونکے گا

جنہوں نے اس بجٹ کو پڑھ کر سنایا انکو خود پتہ نہیں ہے کہ انہوں کیا پڑھ دیا ہے ، علامہ اقبال کے شعر کو غلط پڑھنے پر ڈسک بجاؤ اور اسکو بعد میں ذرا درست کرنے بھی ڈسک بجاؤ ، یہ کون سی نسل کے گھٹپینڈوے اسمبلی میں بیٹھے ہوے ہیں :13:
 

Lone_Fighter

MPA (400+ posts)
This policy is there since long. Why are you playing politics over this?

Yes it would have been news if these facilities would have been waved off from the war torn Province.
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بجٹ نہیں صرف ہندسوں کا ہیر پھیر اور شعبدے بازی ہے تھوڑے دن میں دیکھ لیں کیسے جوتیوں میں ڈال بٹتی ہے (thumbsdown)
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
اب الله اس پاگل انسان کو سمجھنے کی توفیق بھی دیں ، یہ پیکج خیبر پختون خواہ کے تباہ حال صنعتوں میں ایک نئی روح پھونکے گا
How come you are allowed to bark and use abusive language? Dog like you should be barred.
ابو جاہل ،کھوتی کا پتر ہر وقت بھونکتا ہے ،گالی بکتا ہے،تجھے ایک عدد پٹہ کی ضرورت ہے (thumbsdown)
Wo jo nandi pur complete ho giya tha us k liye or 5b phir mukhtas ker diye [hilar]
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
ابو جاہل ،کھوتی کا پتر ہر وقت بھونکتا ہے ،گالی بکتا ہے،تجھے ایک عدد پٹہ کی ضرورت ہے (thumbsdown)

تم صرف یہ بتا دو کہ تمہاری عقل سے اتنی دشمنی کیوں ہے [hilar]
 
نندی پور پلانٹ مکمل نہیں ہوا تھا کہ اس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ نون لیگ کی حکومت کو یہ بلنڈر کرنے سے پہلے 100 بار سوچنا چاہیئے تھا ۔
Wo jo nandi pur complete ho giya tha us k liye or 5b phir mukhtas ker diye [hilar]
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اب الله اس پاگل انسان کو سمجھنے کی توفیق بھی دیں ، یہ پیکج خیبر پختون خواہ کے تباہ حال صنعتوں میں ایک نئی روح پھونکے گا


باقی چیزوں کیطرح نورے پھر لوگوں کی بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہاں پہ ٹیکس کی 2007 پہلے سے ہی چھوٹ تھی۔ جسکو نوروں نے ختم کر دیا تھا۔ اب حال ہی میں جب کے پی اسمبلی کے ارکان نے دھرنا دیا تھا تو اسمیں یہ شرط بھی لگائی تھی کہ ٹیکس کی چھوٹ بھی اس میں شامل تھی۔

اور صنعتیں لگانے کا مسٔلہ نہیں بلکہ مسٔلہ بجلی کا ہے۔ اگر وفاق کے پی کو اپنے حصّے کی بجلی اور مکمل پیسے دینگے تب ہی وہاں صنعتیں لگ سکتیں ہیں ایوی ہوائی قلعے بنانے کا فائدہ؟ یہاں تو حال یہ ہے کہ صوبے کو اپنی بجلی اور بجلی کے بقایاجت لینے کے لیے بھی دھرنا دینا پڑتا ہے تب جا کے نورے کپورے مانتے ہیں۔ اب ان صنعتوں کی بجلی کے لیے پھر سے دھرنے دینے پڑینگے۔

 
Last edited:

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
تم صرف یہ بتا دو کہ تمہاری عقل سے اتنی دشمنی کیوں ہے [hilar]
جس دن سے عقل نے اسکی مت ماری ہوئی ہے اس دن اسکی عقل سے دُشمنی چل رہی ہے۔ اسکی مت تو زندہ ہونی نہیں اسلیے یہ دُشمنی تا قیامت رہیگی۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
OHO,,,,,,,KHASOOSI PEKIJ,,,,,,,

SHUT,,,,THE ,,,,F.C.U.P ,,,,,,,,,PAY OUR DUES FIRST,,, BEFORE ALL THIS BUL,,S.H.I.T..
..:angry_smile:
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion