وطن اور اسلام سے غداری کا انعام

Status
Not open for further replies.

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انکے عقائد کو الگ رکھ کر دیکھا جاۓ کہ ملک کی عزت کو انہوں نے چار چاند لگا دیے یورپ میں انکا قیام انکی علمی پیاس کی وجہ سے تھا فزکس پر ریسرچ کیلئے پاکستان میں آج کے دن تک کوی ریسرچ سنٹر نہیں ہے جبکہ یہ باتیں آدھی صدی بیشتر کی ہیں ریسرچ میں ان رہنے کیلئے اور دوسرے مایہ ناز فزکس کے بڑے دماغوں سے کمبائین ریسرچ ورک کیلئے یورپ میں انکا مسلسل قیام لازمی تھا ورنہ وہ گورنمنٹ کالج کے پروفیسر آف فزکس کی حیثیت سے لڑکوں کو ٹیوشن پڑھاتے رٹائرڈ ہوجاتے انہوں نے پاکستان کا نام یورپ جاکر ہی روشن کرنا تھا لاہور میں رہ کر نہیں خود ڈاکٹر قدیر بھی یورپ میں ماسٹر کرنے گیا تھا حالانکہ یہ ڈگری اسے پنجاب یونیورسٹی بھی دے دیتی اس مضمون میں ڈاکٹر عبدل قدیر کا ذکر بھی آیا ہے حالانکہ اسی کے الفاظ ہیں کہ ڈاکٹر عبد السلام جیسا ذہین سائنسدان شائد اب پیدا ہی نہ ہو ڈاکٹر عبدل قدیر کی بیٹی جماعتی اہم عہدیدار پروفیسر خورشید کی بھو ہے اسلئے اسکی گواہی پر کسی جماعتی کو اعترا ض نہیں ہونا چاہئے
کہوٹہ میں صرف ایک ڈمی پلانٹ ہے اور وہاں ایٹم بم بنانے کا کام آج تک نہیں ہوا اسلئے کہوٹہ کا ماڈل امریکی خفیہ ادارے کے پاس ہونا اور اسکا جذباتی انداز میں یعقوب خان کو یہ ماڈل دکھانا پھر اسی کمرے میں ڈاکٹرسلام کو جاتے ہوے دیکھنا (حالانکہ وہ اٹلی میں ریسرچ کرتے تھے)ایک انتہائی بھونڈی اور جھوٹی کہانی ہے اس واقعے کے جھوٹا اور گھڑت ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ اسکے راوی یعقوب خان نے کبھی اپنی کسی تحریر یا انٹرویو میں اس اہم واقع کا تذکرہ تک نہیں کیا،کبھی ایک لفظ بھی اس نے ایسا نہیں بولا جس سے اس واقع کی تصدیق ہوسکے لکھنے والے کو ضرور بی تار آئ ہوگی حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر سلام نوبل انعام ملنے کے بعد سے وفات تک مسلسل پاکستان کے دورے کرتے رہے وہ فوج کو اہم مشورے ایٹمی ریسرچ کے متعلق دیتے رہے لیکن اس بات کو ایک راز کے طور پر ہمیشہ چھپایا جاۓ گا شائد مستقبل میں اس کو ظاہر کردیا جاۓ کہ ڈاکٹر عبدل اسلام ہی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی اور روح رواں تھے

بھارت جانے کے متعلق میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جنرل ضیاء تو بن بلاۓ ہی بھارت چلا جاتا تھا اسکی کونسی ماں کا یار تھا وہاں ؟ جماعتی امیر میاں طفیل کہتا تھا کہ ضیاء اسکا فیورٹ حکمران ہے .....اسکو اسکی ایسی بدبودار چائس پرانعام میں جوتے مار مار کر ملک سے باہر پھینک دینا چاہئے تھا ، ہمارا سفیر بھی وہاں مستقل رہتا ہے اگر ہوسکے تو بھارت سے سفارتی تعلقات ہی ختم کردیے جائیں مولانا حضرات بھی وہاں جاتے ہیں اور سیاستدان بھی اسلئے ایسا الزام گھڑنے والا کوی دولے شاہ کا جماعتی چوہا ہی کھلا سکتا ہے انسان نہیں
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے آپکی پوسٹ سے یاد آیا کہ آپ نے مجھ سے کچھ پوچھا تھا تو سر مجھے اسکے متعلق کچھ انفارمیشن نہیں ہے میرا وقت اسی پیج پر گزرتا ہے
 
Last edited by a moderator:

RustamShah

Banned

مجھے آپکی پوسٹ سے یاد آیا کہ آپ نے مجھ سے کچھ پوچھا تھا تو سر مجھے اسکے متعلق کچھ انفارمیشن نہیں ہے میرا وقت اسی پیج پر گزرتا ہے

Okay no problem, I was wondering about a thing which I read some where and wanted to clear it. But thanks.
 

Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
Mashallah kea zaban pai hy Za Chaudhary ki dukhti rag pah hath rakh dya Raaz bhai ap ny zara maosoof ki ala zaban mulahiza farmain.... ( Hazoor Pak (PBUH) ka irshad mubark hy tum butoon yani kufaar k khudaon ko bhai bura na kaho, kenyon keh badly mn woh app k Khuda ko bura kahin gy.... ) ab mary Peary Hazoor (PBUH) ny wazhy kr dya pata ni Za Chaudhry kis nabi awr khuda ko manty hn keh in ki zaban sy saway ji k logon k elawa galyan he nikalti hn... (thumbsdown)
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس مضمون میں کافی الزامات لگاۓ گئے ہیں معلوم نہیں کس نے مضمون نگار کی جلتی پر تیل ڈال دیا ہے شائد ملاله کا دکھ اسے ستا رہا ہے کہ نہ وہ بچتی اور نہ انہیں آج کے دن حسد میں جلنا پڑتا ویسے جلنا جماعتی لوگوں کے نصیب میں لکھا گیا ہے آگے جا کر بھی انہوں نے جلنا ہی ہے کیونکہ قائد اعظم جنت میں ہیں اور انکے مخالفین جہنم میں جیسے مودودی اور مولوی فضلے کے بڑے اور احراریوں کے وہ بدبودار مولوی جنہوں نے قائد اعظم پر کفر کے فتوے لگاۓ تھے سب اس وقت جہنم میں خشک لکڑیوں کی طرح جل رہے ہونگے
ایک بات جسکا مسلسل جہلا کی طرف سے اعادہ کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ ڈاکٹر سلام نے مسلمانوں کیلئے کیا کیا ، ان سبکو میں پوچھتا ہوں کہ مسلمان سائنس دان جنہوں نے بجا طور پر سائنسی علوم کی بنیاد رکھی تھی انہوں نے بھی کوی چیز مسلمانوں کیلئے لیبل لگا کر نہیں بنائی تھی انہوں نے صرف علم کی سمت چند قدم بڑھاۓ تھے جن قدموں پر چلتے ہوے ہم آج کے دور میں سائنس میں اتنی ترقی کررہے ہیں اسلئے کوی بھی بڑا سائنسدان یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کس مذھب کیلئے کام کررہا ہے بلکہ وہ صرف علمی کام کرتا ہے جو سب قوموں کیلئے یکساں ترقی کے مواقع مہیا کرتے ہیں اب اسکے بعد یہ ہر قوم کی اپنی کپیسٹی ہوتی ہے کہ وہ اس ریسرچ سے کتنا علمی فائدہ لیتی ہے اور ہم نے کتنا فائدہ اٹھایا .....میرا سوال ہے کہ اس دور کے سب سے عظیم فزکس کے سائسدان نیوٹن تھے تو انہوں نے کیا صرف اپنی قوم کیلئے ریسرچ کی تھی؟
کیا یہ بات درست نہیں کہ تمام دنیا کے مختلف المذاھب سائنسدان ڈاکٹر سلام سمیت نیوٹن ہی کی ریسرچ کو آگے بڑھاتے ہوے علمی کاوشوں میں لگے ہوے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
i am not supporting salam for being qadiyani. this is the problem with jamatis that they dont listen to what is being said.

my point simply is that
a) you can be a non muslim and be a great pakistani. eg abdus salam
b) you can be a muslim and be a ghaddar-e-watan eg. shakil afridi, mir jafar, mir sadiq, many politicians and generals.

salam won the nobel prize for pakistan, even though he was a non muslim. what have all the jamitis being muslim won for pakistan except for label of taliban and terrorism?

which chapter will you include in your social studies text book
1) abdus salam/malala
2) siraj ul haq/munawar hasan
Nicely written
If i have oppertunity to make a text book i would include a chapter with the heading of "Traitors" and leaders of JI will be in this chapter.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
After a long absence, this thread made my visit worth it. This is probably the funniest post about a man who gave the world of science such a great theory which is appreciated by many scientists. Mullah and his blind followers who curse this great man gave the world nothing but hate. Undoubtedly Dr. Sahib gave countless people a life while Mullah is busy in killing innocent people. We Don't Forget Our Heroes - Dr. Abdus Salam & Mala
لمبے عرصے کے بعد واپس آنا مبارک ہو کبھی کبھار آجایا کریں ...یہ مضمون فاروق درویش نامی ایک گھٹیا سے بلاگر کا ہے اسکو گالیاں تو خوب آتی ہیں جنمیں اسکے اکثر بلاگز تر بتر ہوتے ہیں لیکن آج اس چول نے فزکس اور ڈاکٹر سلام پر بھی طبع آزمائی کر ڈالی اسکے بڑوں بلکہ آئندہ نسلوں کو بھی علم نہیں ہوگا کہ ڈاکٹر سلام کی ریسرچ کیا تھی اور وہ خاص تھیوری جس پر نوبل پرائز ملا اسکے اندر انکی کیا ایچومینٹس تھیں جماعتی جاہلوں کو تو صرف مینار پاکستان پر گند ڈالنے کا پتا ہے وہ بھی حکومتی نگرانی اور مدد کے ساتھ
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Mashallah kea zaban pai hy Za Chaudhary ki dukhti rag pah hath rakh dya Raaz bhai ap ny zara maosoof ki ala zaban mulahiza farmain.... ( Hazoor Pak (PBUH) ka irshad mubark hy tum butoon yani kufaar k khudaon ko bhai bura na kaho, kenyon keh badly mn woh app k Khuda ko bura kahin gy.... ) ab mary Peary Hazoor (PBUH) ny wazhy kr dya pata ni Za Chaudhry kis nabi awr khuda ko manty hn keh in ki zaban sy saway ji k logon k elawa galyan he nikalti hn... (thumbsdown)


جناب والا آپ نے ابھی تک ٥٧ پوسٹ کی ہیں ،ذرا اس کی فائل میں جاؤ اور ٣٠ ہزار پوسٹوں میں اس نے فورم پر جو گند پھیلایا وہ پڑھتے ہوئے آپ کو شرم آئے گی، پھر آپ کی محسوس ہوگا کہ میں نے اسے کچھ نہیں کہا ، اس ممبر کی بد زبانی سے اس فورم پر کوئی محفوظ نہیں رہا ،ذرا اس کی سوچ کے خلاف ایک تبصرہ کر کے آزما لو


میں ایک گنہگار انسان ہوں اور الله سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگتا ہوں ،کبھی ابتدا نہیں کی ،اب اس سے پوچھو کہ یہ اقرار کرے اور بتائے کہ قرآن اور سنّت کی روح کے مطابق مرزا قادیانی نبی تھا یا نہیں ؟؟؟؟


کتنی دفعہ اس سے پوچھا ہے اس نے جواب نہیں دیا ،ایس طرح کے چند دوسرے سر پھرے ہیں اس فورم پر یو ہر وقت قادیانیوں کی وکالت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ager aap thori dia k liay islam ki ainak utar k dekhian to wo aik pakistani b hay ..batour pakistani jo uss nay kia uss per debate houni chiay ...muslin nahi tha to jiay ga apni qabar mian khud azab bhgtay ga


میری عینک کا نمبر "اسلامی" ہے ،اب کسی کا "روشن خیالی" ہے ،یا صرف "پاکستانی ہے یا "امریکیاور مغربی " ہےیا "لادینیت" کی مشین سے چیک ہو کر بنا ہے مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں ،میں اس فورم پر لاتعداد مخالفانہ تبصروں کے باوجود عمران خان کا فین ہوں اور رہوں گا ،آپ لوگ جو مرضی کہتے یا کرتے رہو ،ہر اس بات پر تنقید ضرور کروں گا جو مجھے اچھی نہ لگے،میرے بس میں ہوتا تو جماعت اسلامی سے کہتا کہ یہ مزاکرات کا عمل چھوڑ کر ان کو اپنے حال پر چھوڑ دو اس وقت ،لیکن وہ زیادہ سمجھدار اور حالات کو جاننے والے ہیں ،اس لئے عمران خان کی باتوں کا بھی برا نہیں مناتے ،اب کوئی سمجھے یا نہ سمجھے اس کی مرضی ،یہ ضرور کہوں گا کہ "انصاف" کا نعرہ لگانے والے پہلے اپنے رویوں میں "انصاف "لائیں پھر بات کا بھی اثر ہوگا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

چل تو سچا مسلمان ہے تو پھر جواب دے اس سوال کا مرزا قادیانی نبی تھا یا نہیں ؟؟؟؟؟
الله کے سامنے اقرار کر کہ نہیں تھا ،یہ آج تک تم نے نہیں کہا ،اب کہ دو کہ وہ نبوت کا ایک ڈاکو تھا جو ذلت کی موت مرا اور جہنم واصل ہوا ،اور ڈاکٹر اسلام اس کا پیروکار تھا

بھائی میرے مسلمان ہوتا ہی وہ ہے جو الله کی وحدانیت اور محمد ص کو آخری نبی اور رسول تسلیم کرتا ہے. اسکا ڈاکٹر سلام کی فزکس سے کیا تعلق ہے ؟؟؟؟؟؟

مجھے سمجھ نہی آتی آپ لوگوں کی - ایک طرف تو کہتے ہو اسے فزکس کا ککھ پتا نہی تھا اور نوبل انعام فراڈ میں دے دیا دوسری طرف کہتے ہو جے وہ جاسوس اور ملک دشمن تھا. یہنی مغرب اتنا بے وقوف ہے کے ایک نکمے ڈفر کو ہائر کر لیا ؟
 

Babatank

Senator (1k+ posts)
A suggestion...
Stop debating Dr. Abdus Salam Sb belief, you should talk about his achievement and how he reached the highest level of education.
I'd like to ask Za Chaudhry what he knows about his theory
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

میرے بھائی یہ ہی تو سب بحث کر رہے ہیں ،یہ اس کے سب وکیل کیوں نہیں کہتے کہ اس نے قادیانیت کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ،پھر ملک چھوڑا ،قادیانی ہونا ایک طرف ،پاکستانی تو تھا ،اب یہ تو ناممکن ہے کہ کھاؤ بھی پاکستان کا ،کہلاؤ بھی مسلمان ، اور سارا پاکستان ان کی نظر میں کافرستان ،یہ صرف سچے مسلمان


الله ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف کرے ،اور ان جھوٹے اور کذاب نبیوں سے امّت کو محفوظ رکھے،ملالہ اسلام اور پاکستان کے خلاف بولے تو بھی پاکستانی ،پھر بھی اسلامی ،صرف اس لئے کہ جو مغرب اور مغرب نواز حکمران چاہئیں ،ورنہ ہزاروں ملالائیں پاکستان میں روز مارتی ہے ،کسی کو کوئی ہمدردی نہیں ،٢٠ لاکھ افغانی شہید ہو گئے ،٨٠ ہزار کشمیر میں جام شہادت نوش کر گئے ،٥ ہزار کو ایک ان میں مصر میں شہید کر دیا گیا ،فلسطین میں ہر روز کسی ملالہ کا خون بہتا ہے ،عراق ،شام ،ہر جگہ ظلم ،یہ بےحس سب خاموش
ایسے میں یہ سب مغرب کے دلال ،اپنی دکان ضرور چمکتے ہیں

بھائی برا نہ منانا مگر مجھے تو آپ بھی مغربی ایجنٹ لگ رہے ہو. جب آپ ایک بیوقوفانہ کنسپرسی تھیوری دیتے ہو تو جہاں احتراز اور سازش بنتی ہے اسکا بھی کیس کمزور کر دیتے ہو. جیسا کے ملالا والے کیس میں تمہارا ارگمنٹ صحیح ہونے کے باوجود اب گدھا پن سمجھا جاے گا. کسی کے اپنے کو مسلمان سمجھنے نہ سمجھنے سے کیا فرق پڑتا ہے. اسطرح تو عیسائی بھی اپنے آپ کو صحیح رہ پے سمجھتے ہیں. کچھ عقل کے ناخن لو اور دماغ پے چڑھا کنٹوپ اتارو کے کچھ تازہ ہوا لگے. اسطرح اگر کسی فرقے یا گروو میں پیدا ہونے والوں کو ملک دشمن کہو گے اور ان کی قتل و غارت کرو گے تو آخر وہ وہی کچھ بن جاین گے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی برا نہ منانا مگر مجھے تو آپ بھی مغربی ایجنٹ لگ رہے ہو. جب آپ ایک بیوقوفانہ کنسپرسی تھیوری دیتے ہو تو جہاں احتراز اور سازش بنتی ہے اسکا بھی کیس کمزور کر دیتے ہو. جیسا کے ملالا والے کیس میں تمہارا ارگمنٹ صحیح ہونے کے باوجود اب گدھا پن سمجھا جاے گا. کسی کے اپنے کو مسلمان سمجھنے نہ سمجھنے سے کیا فرق پڑتا ہے. اسطرح تو عیسائی بھی اپنے آپ کو صحیح رہ پے سمجھتے ہیں. کچھ عقل کے ناخن لو اور دماغ پے چڑھا کنٹوپ اتارو کے کچھ تازہ ہوا لگے. اسطرح اگر کسی فرقے یا گروو میں پیدا ہونے والوں کو ملک دشمن کہو گے اور ان کی قتل و غارت کرو گے تو آخر وہ وہی کچھ بن جاین گے

بھائی میں آپ کو سچا مسلمان اور پاکستانی سمجھ کر بات کر رہا ہوں ،مجھے جو مرضی بنا دو ،میں نے کون سا تم سے حساب لینا ہے ،آپ اسلام کی عینک سے دیکھیں بس اور ذرا فتوے سے پرہیز علاج کے لئے بہتر ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی برا نہ منانا مگر مجھے تو آپ بھی مغربی ایجنٹ لگ رہے ہو. جب آپ ایک بیوقوفانہ کنسپرسی تھیوری دیتے ہو تو جہاں احتراز اور سازش بنتی ہے اسکا بھی کیس کمزور کر دیتے ہو. جیسا کے ملالا والے کیس میں تمہارا ارگمنٹ صحیح ہونے کے باوجود اب گدھا پن سمجھا جاے گا. کسی کے اپنے کو مسلمان سمجھنے نہ سمجھنے سے کیا فرق پڑتا ہے. اسطرح تو عیسائی بھی اپنے آپ کو صحیح رہ پے سمجھتے ہیں. کچھ عقل کے ناخن لو اور دماغ پے چڑھا کنٹوپ اتارو کے کچھ تازہ ہوا لگے. اسطرح اگر کسی فرقے یا گروو میں پیدا ہونے والوں کو ملک دشمن کہو گے اور ان کی قتل و غارت کرو گے تو آخر وہ وہی کچھ بن جاین گے

اس کو ہم سب لوگ کافر ، قادیانی یا یہودی ایجنٹ لگ رہے ہیں

اس کی سوئی ایک بات پر اٹکی ہوئی ہے کہ مرزا کون تھا ، اس کو ہزار بار کہا ہے کہ وہ غیر مسلم تھا ، بلکہ ان کا جھوٹا نبی تھا

لیکن اس کا کسی کے نوبل پرائز سے کیا تعلق ؟؟

جو کہ عبد السلام کی پوری ٹیم کو ملا اس کو اکیلے نہی ملا

اس قسم کے جاہل لوگ ہی اسلامکے نام پر دھبہ ہیں
اللہ مواف کرے ایسی حالت سے اور ان جاہلوں کو نافع علم دے جس سے یہ لوگ دین کی خدمت کر سکیں نا کہ بدنامی
 

desan

President (40k+ posts)
Request to admin:

Please do not allow these kinds of threads that may lead to more fissures in already fractured society.

If you want to allow them then there should be separate section for nut cases to fight out their differences.
 

Babatank

Senator (1k+ posts)
U suddenly disappeared and came up today

every this is fine ?

your family ok ?
alhamd.gif
everything and everybody at my end are quite fine. And I hope the same at your end.
 
Status
Not open for further replies.