وزیر داخلہ کی برہمی کی ویڈیو وائرل

zain10

Senator (1k+ posts)

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی گزشتہ روز برہمی کی ویڈیو وائر ل ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ راستہ تبدیل کرنے پر برہم ہوئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد معاملہ ٹیک اپ کیا جائے گا جبکہ ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کا تبادلہ متوقع ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ننکانہ صاحب کےدورے میں ڈی پی او ننکانہ صاحب فیصل شہزاد پر برہم ہوتے ہوئے انہیں گالیوں سے نواز دیا۔
وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی پچھلے ہفتے ننکانہ صاحب آمد پر برہمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو گالی دیتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں دوسرے راستے سے کیوں لے جایا گیا؟
وزیرداخلہ اعجاز شاہ بہت غصے میں نظر آرہے ہیں انہوں نے ڈی پی او ننکانہ صاحب پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا گیا جیسے وہ کوئی سپاہی ہوں۔
وزیرداخلہ اعجاز شاہ ننکانہ صاحب کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

paittibahi

Minister (2k+ posts)

NO AUDIO!
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)
گالیاں انکی اور پلس کی ایک جیسی ہیں ۔ صرف فرق یہ ہے کہ پلس والے اردو میں گالیاں بکتے ہیں اور اعلی حضرت جیسے راہبر انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو کا تڑکا لگا دیتے ہیں ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کتے کے کاٹے کی ویکسین بھی بھارت سے آتی ہے اس لئے ڈی پی او صاحب اپنا دفاع خود کریں