وزیر اعلی پنجاب کیلئے راجہ بشارت کا فیصلہ ہوگیا ہے اور انٹرویو بھی ہوگیا ہے

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی کمپنی کہ لیے کل جیف بیزز اور جیکُ ماُ انٹرویو کیاُہے اور اب سیلیکٹ میں نے مرحوم سٹیو جاب کو کیاُ ہے کیونکہ میں ایک کدھا ہو بونگیاں مارنا میرا شوق ہے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
سب بزدار کو ہٹنے دو پھر انکا ناگن ڈانس دیکھنا

نئے چیف منسٹر کو کیسے اور کیا کیا کام کرنا چاہیے جس سے یہ سب خوش ہوں اسکا پلان تو دیں
پھر کل کو یہ کہیں گے کے نیا سی ایم بدل گیا ہے اور کام نہیں کو رہا

اگر بزدار کرپٹ ہوتا تو ابھی تک عمران خان اسکو فارغ کر چکا ہوتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بزدار اور راجہ بشارت میں اتنا ہی فرق ہے جتنا گوبر اور لید میں