وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا حفیظ سنٹر کے لیے پانچ ارب کا ریلیف پیکج

hello

Chief Minister (5k+ posts)
او توبہ اتنا بڑا پیکج پانچ سو کڑور اور یہ سب مسلم لیگی تھے چلو ان کا نقصان تو ہوا تھا لیکن اب وہاں فائیر الارم اور آگ سے بچاؤ کا اعلی سسٹم بھی لگنا چاہیے نہیں تو یہ نا ہو ہر سال آگ لگا لیا کریں
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
5 arab ? why , they must have insured their Shops. How much tax they pay ? The beheavior with customres from these owners are very low level. Lahore per nawazishen kerte raho. bas yahi sab kuch hai.
 

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
ریلیف کا حقدار وہی ہے جِس نے ٹیکس دیا ہو۔ ٹیکس دینے کو تیار نہیں لیکن اگر نقصان ہو تو حکومت مدد کرے