وزیر اعظم کا بیان سن کر میرا دل دہل گیا،سفاک، سنگدل، بے رحم شخص۔۔ مریم نواز

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
khan saab bhi tou kamal kartay hayn.... Laazmi aisa bayan dena hota hay.... jinkay log shaheed howay hayn unka kiya kasoor hay k aik tou log maray gaye ooper say uspay sab log siasat bhi kar rehay hayn.... Acha hota k Khan saab Sh Rasheed aur Zulfi Bukhari ko hi agay rakhtay aur khud end pay boltay, jab sab adjust ho jata.... ya agar kuch kehna hi tha tou simply request kar detay k ap tadfeen kardayn , mayn insahllah apkay pass zaroor aaon ga..
وزیراعظم عمران خان نے یقیناً یہ پیغام خفیہ بھی بیھجا ہوگا لیکن مفاد پرست عناصر اور دشمنوں کے ایجنٹ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں آخر کار ریاستی سطح پر ڈارکٹ یہ پیغام اچھی بات ھے تاکہ دشمنوں کے ایجنٹوں کو معلوم ہو جائے کہ ریاست پاکستان اس طرح سے بلیک میلنگ قبول نہیں کرے گی گزشتہ 15 سالوں سے اس ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے 80 ھزار سے زیادہ خاندانوں نے قربانیاں دیں ہیں جس میں پولیس سے لیکر فورسز کے جوان اور افسران شامل ہیں جو کہ اس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادتوں کے مقام پر پہنچ چکے ہیں اس دہشت گردی سے پورا ملک متاثر ھے اور موجودہ مچھ کا افسوسناک واقع بھی ان میں سے ایک ہی ھے اور عوام کے ساتھ ساتھ پوری ریاست ھزارہ کمیونٹی کے دکھ درد میں مبتلا ھے لیکن بعض عناصر میتوں کی تدفین پر دشمنوں کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں جس کی وجہ سے دشمن اپنے ایجنڈے پر کامیابی حاصل کرنا چاہتا ھے لیکن پاکستانی عوام اور ریاست دشمنوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور شہداء کے لواحقین یہ بات جانتیں ہیں لیکن بعض عناصر یقیناً دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani establishment and judiciary is responsible to let this family loose on Pakistan.
The have killed 100s of peoples in cold blood. But they are never prosecuted for their crimes.
The money laundering, corruption etc. but nobody is willing to put them behind forever.
It is not Lahore incident, Shahbaz and Nawaz are famous of killing their opponents in fake police encounters.

If God forbid this nani 420 allowed to rule over Pakistan. Pakistan would finish completely. Mark my word. Save this post of mine and read when times comes, if the time comes.
no civilian setup has killed even a fraction of how many got killed due to military dictators policies and adventures.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
It sounds and feels like these bastards have killed those people and now are protesting covering behind the dead to blackmail the PM, he is absolutely right not to go to the protestors but to go and meet families after they bury the dead.
بھائی صاحب آپ کی بات صحیح معلوم ہوتی ھے جس طرح پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی تھی اور پاکستان ترقی کی جانب گامزن تھا پاکستان کے دشمنوں نے پی ڈی ایم میں پھر سے بولنے کی جان ڈال دی۔ پی ڈی ایم کے پشت پناہی یقیناً پاکستان کے دشمن کر رھے ھیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
آگر پاکستان کے اداروں میں موجود کالی بھیڑیں اس ڈائین اور چورنی کو اور اس کے خاندان کی چوریوں ڈکیتیوں کے باوجود ایسی طرح ضمانت پر باہر نکل کر غریب ہٹواریوں اور چور ہٹواریوں کو بھاشن دیتی رہی تو اس ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا

yani abhi tabahi honi hay?? iskay baad kiya tabahi hay sir? mulk 25 years k ander ander toot gaya, uskay baad bhi jo bacha kucha tha, usmayn 20 ek saal direct fouj rehi hay aur jiss trha say mulk ka hal hay wo apkay saamnay hay, Balochistan mayn kabhi bhi aman nhi raha , na hi tribal areas mayn... in between Punjab aur karachi etc mayn sectarian violence inteha ka hota raha hay... police ko kisi nay itna powerful aur disciplined institution bannany hi nhi diya k wo kisi aur force k muqablay pay aa sakay... Pakistan mayn iss waqt sirf aur sirf jungle ka kanoon hay aur kuch nhi.... Fouj nay badmashi say har institute mayn interfere kiya howa hay tou kal ko humayn koi herat nhi honi chayey jab sirf 1 ya 2 generals k change honay say na sirf NS ya MNS bay-qasoor qarar paa jayen balkay aik aur dafa iss mulk ki bbhag dor bhi sambal layn... mark my words, Noon aur PPP mayn say hi koi agla PM hoga...
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان نے یقیناً یہ پیغام خفیہ بھی بیھجا ہوگا لیکن مفاد پرست عناصر اور دشمنوں کے ایجنٹ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں آخر کار ریاستی سطح پر ڈارکٹ یہ پیغام اچھی بات ھے تاکہ دشمنوں کے ایجنٹوں کو معلوم ہو جائے کہ ریاست پاکستان اس طرح سے بلیک میلنگ قبول نہیں کرے گی گزشتہ 15 سالوں سے اس ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے 80 ھزار سے زیادہ خاندانوں نے قربانیاں دیں ہیں جس میں پولیس سے لیکر فورسز کے جوان اور افسران شامل ہیں جو کہ اس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادتوں کے مقام پر پہنچ چکے ہیں اس دہشت گردی سے پورا ملک متاثر ھے اور موجودہ مچھ کا افسوسناک واقع بھی ان میں سے ایک ہی ھے اور عوام کے ساتھ ساتھ پوری ریاست ھزارہ کمیونٹی کے دکھ درد میں مبتلا ھے لیکن بعض عناصر میتوں کی تدفین پر دشمنوں کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں جس کی وجہ سے دشمن اپنے ایجنڈے پر کامیابی حاصل کرنا چاہتا ھے لیکن پاکستانی عوام اور ریاست دشمنوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور شہداء کے لواحقین یہ بات جانتیں ہیں لیکن بعض عناصر یقیناً دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں

Sir Kahan say aai hay yeah dehastgardi?? Kesay aai hay?? India mayn ya China mayn, jo hum say bohat baray baray mulk hayn, India mayn tou kam say kam 50, 60 different races rehti hayn, wahan aisi dehastgardi kiyon nhi aai? Kiya ismayn hamari forces ka koi kasoor nhi? baqi Police walay tou becharay soft target hayn, iss police ko kisi nay strong honay hi nhi diya, warna mulk k ander ki sari security police k hath mayn honi chaeyey...
 
انسان کے ہاتھوں میں خلوص نیت سے کوشش ہی ھے دلوں کے حال اللّٰہ جانتا ھے پاکستان کی عوام خلوص نیت سے عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے عوام سمجھتی ھے عمران خان خلوص نیت سے کوششیں کر رہا ھے پانچ سال اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں آگر اداروں میں موجود افراد نے بھی خلوص نیت سے حالات بہتر کرنے کی کوشش کی تو انشاءاللہ بہتری آئے گی اور اگر اداروں میں موجود افراد کالی بھیڑوں نے حرام خور سیاست دانوں کا وجود برقرار رکھا تو پھر اس ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ھے کیونکہ عوام کا اعتماد حرام خور سیاست دانوں جن میں نواج زارداری، آصف شریف زارداری اور فضلو ڈیزل شریف زارداری شامل ہیں اور ان کی اولادیں کبھی عوام کی طاقت سے حکومت حاصل نہیں کر پائیں گی اور اگر دوبارہ پی ڈی ایم کا ٹولہ اس ملک پر مسلط کرنے کی کوششیں کی گئیں تو اس کا حشر پھر عوام دیکھے گی وقت زیادہ دور نہیں ھے سب کچھ عوام دیکھے گی
اللّٰہ سے دعاگو ہیں کہ پاکستان میں مستقبل میں بھی ہمیشہ ہمیشہ دیناتدار خودار قیادت رھے اور عمران خان اس ملک کو کامیابی کے راستے پر گامزن کر سکے اور اداروں کو مضبوط کر سکے جہاں انصاف کا نظام ایک ہو ۔ قوم ایک قوم بن جائے۔امین
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
نالائق اور جاہل مریم تمہارا دل اس وقت نہیں دھلا تھا جب تیرے چور باپ اور تمہارے خاندان نے اس غریب ملک کو لوٹا اور پھر ماڈل ٹاؤن میں خواتین کے منہ میں گولیاں ماری . بے غیرتی اور بے شرمی کی کوئی حد ہوتی ہے لیکن یہ بوڑھی ان پڑھ عورت سب حدیں پار کر چکی ہے . اس کو جوتے مارنے چاہیے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Keep hiding behind excuses
Challenge it in SC, do whatever it takes but merely posting pics and whining don’t look good on govt. no right to govern if can’t manage
I asked you why? We know once these crooked courts give suspend the case it years. So once again why was the JIT suspended by LHC because its you that tells us they are not a mafia
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
ye khanzeer gashti ager itna hi hareebo ka sochti hai to apney khnazeer haramkhor kuttey abbey se kahey k ghareebo ka paisa wapis karey, apney chachey khanzeer ki aulad se kaheyvk khairat wapis karey jo wo kha gya hai apni baiti k thokoo k saath mil ker.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I asked you why? We know once these crooked courts give suspend the case it years. So once again why was the JIT suspended by LHC because its you that tells us they are not a mafia
why don't you tell us why, tell us why was the JIT suspended and why wasn't the decision challenged?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
آج نواز چور اور زرداری ڈاکو کو ووٹ دے کر ١٥٠ سیٹیں دینے والوں کو شرم انی چاہیے اور جاہلوں کو سوچنا چاہے کے ووٹ دے کے لیڈر بنانے والوں کو پکڑنا فورسز کا کام نہیں ہے جاہلوفورسز کا کام مودی سے بچانا ہے جو وہ کر رہی ہے اب تم نواز چور اور زرداری ڈاکو پر پھول پھنکتے ہو تو تمھارے مقدار میں پھر یہی ٹھڈے ہیں جو تم ٧٠ سال سے کھا رہے ہو